جب بھی کاروبار حاسدین کی نظر بد یا جادو اور بندش کے زیر اثر ا جائے تو پھر قرض اور فاقوں تک نوبت پہنچ ہی جاتی ہے۔ اہل محلہ اور رشتہ دار بھی پھر منہ موڑ لیتے ہیں۔ اس لیے جس طرح سے انسان اپنے گھر کی حفاظت کے لیے لاک لگاتا ہے۔ اسی طرح کاروبار کی روحانی حفاظت کا لوگ بھی اگر لگا لیا جائے تو پھر آستین اور گمنام دشمن کی سب چالیں الٹی پڑ جاتی ہیں۔ اس لیے اگر تو آپ کا کاروبار اس وقت عروج پر ہے پھر بھی آپ ابھی سے ہی اس کی روحانی حفاظت کریں۔ اور اگر کاروبار میں دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ پیسہ ڈوب رہا ہے۔ حالات خراب ہو رہے ہیں۔ تو پھر ایسی صورت میں آپ اپنے کاروبار کو پھر سے ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کے لیے سورۃ اخلاص کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ اور کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے کروایا گیا جادو ٹونا یا نظر بد کے دوڑ کے لیے سورۃ بقرہ کا تعویذ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اس کے ساتھ آپ کو آپ کے نام کا اسم اعظم بھی دیا جائے گا۔جب آپ ان تعویذات پر روزانہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں گے۔ تو ان کی روحانی تاثیر سے کاروبار کے گرد منڈلاتے ہوئے ہر قسم کے جادو بندش نظر بد سحر و آسیب حسد یا کالے جادو کے اثرات تیزی سے ختم ہونے لگیں گے۔ جس کی ایک نشانی یہ ہے کہ آپ کو کاروبار عروج پر لے جانے والی سوچیں آنے لگیں گی۔ کاروبار میں جو جو حکمت عملی اپنانے سے ترقی مل سکتی ہے اس کی پوری پلاننگ روحانی طور پر آپ کے ذہن میں سما جائے گی۔ جس پر عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا کاروبار صرف چند دنوں میں اتنا عروج پر جائے گا کہ اہل محلہ بھی حیران رہ جائیں گے۔ اور دیگر رشتہ دار بھی یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ آپ کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے ا ٓرہا ہے۔ مگر سب سے بڑی بات یہ ہے اتنی کامیابی ملنے کے بعد بھی لوگ بھلے آپ سے حسد کریں گے۔ لیکن اس سے آپ کے کاروبار کو تب تک نقصان نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ کاروبار کی روحانی حفاظت والا نقش سورۃبقرہ آپ کے پاس موجود ہے اور کاروبار کو ترقی کی راہوں پر گامزن ہونے سے کوئی چیز روک نہیں سکتی۔ جب تک آپ کے پاس سورۃ اخلاص کا نقش موجود رہے گا اور ان دونوں نقوش کو جو چیز بھرپور روحانی تاثیر فراہم کرے گی وہ ہے۔ اسم اعظم کا ورد جو آپ روزانہ کر کے نقش پر دم کرتے رہیں گے۔ لٰہذا اگر آپ میں سے کوئی بھی کاروبار میں حیران کن کامیابیاں پانے والے یہ دونوں تعویذات بطور ہدیہ  1400 ،1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتا ہے تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

جنہیں پیکریس سٹون کی شکایت ہے یعنی لبلبہ میں پتھری بن گئی ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی پتھری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔...

Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj

Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj

جن خواتین کو سسٹس ہوگئی ہے اور علاج کروانے کے بعد دوبارہ پھر یہ مسئلہ ہوجاتا ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اووریز یا انڈے دانی میں جو سسٹ بنتی ہے۔ اسے او ویرین سسٹ کہا جاتا ہے۔...

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...

Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal

Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal

اگر آپ سے آپ کا کوئی اپنا ناراض ہوگیا ہے۔ اور کسی صورت صلح کے لئے نہیں مان رہا۔ آپ کو دیکھنا تک نہیں چاہتا تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کے نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے خاص...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

پکوس کی بیماری میں باڈی کے اندر بہت زیادہ پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن خواتین کو نیا نیا پکوس ہوا ہے یا بیماری بگڑ گئی ہے۔ پرانی ہوگئی ہے۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ...

Dushman Ke Shar Se Fori Hifazat Ka Naqsh

Dushman Ke Shar Se Fori Hifazat Ka Naqsh

اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہر وقت نقصان پہچانے کی کوشش کرتا ہے یا کوئی ایسا حاسد یا گمنام دشمن ہے جو دوسروں کے دل میں آپ کے لئے نفرت بدگمانی غلط فہمیاں یا دشمنی ڈال رہا ہے حتیٰ کہ وہ جادو ٹونے،کالے اور شیطانی عملیات کروانے سے بھی گریز نہیں کرتا اور آپ چاہتے ہیں...

Rizq Barish Ki Tarha Barse Ga Inshallah

Rizq Barish Ki Tarha Barse Ga Inshallah

اگر آپ پر قرض یا تنگدستی ہے جو بہت کوشش کے بعد بھی ختم نہیں ہو رہی،کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،رزق اور پیسے میں برکت نہیں ہے۔اگر پیسہ آتا بھی ہے تو بیماریوں پر اور نقصانات کو پورا کرنے میں ہی خرچ ہو جاتا ہے تو رزق یا مال ودولت میں بے پناہ اضافے کے...

Pasandida Jagah Rishta Karne Ka Taweez

Pasandida Jagah Rishta Karne Ka Taweez

اگر آپ من پسند جگہ پر رشتہ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن اس خواہش کی تکمیل کے آپ کو بہت سے مسائل جیسے کہ لڑائی جھگڑے،ناراضگی یا تنازعات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔آپ ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں لیکن کبھی لڑکے والوں کی طرف سے کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے اور کبھی لڑکی والوں کی طرف...

Kabhi Na Khatam Hone Wali Mohabbat Ka Naqsh

Kabhi Na Khatam Hone Wali Mohabbat Ka Naqsh

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی نے رابطہ کر کے بتایا کہ اس کی عمر 32 سال ہے اور اسے بچپن سے لے کر اب تک اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کی محبت چاہت اور توجہ کبھی نہ ملی۔اس نے سب کا دل جیتنے کی بہت کوشش کی لیکن اس کی ہر کوشش ناکام ہوگئی اور وہ کسی کے دل میں اپنی جگہ نہ...

Dil Se Dar,Khof Khatam Karne Wali Ayat

Dil Se Dar,Khof Khatam Karne Wali Ayat

اگر کسی کے دل میں ہر وقت خوف اور ڈر ہو دل ہر وقت گھبراہٹ یا بے چینی کاشکار رہتا ہو یا کسی بھی قسم کے خوف میں مبتلا رہتا ہوجیسے کہ موت کا خوف کچھ نہ کچھ برا ہوجانے کا خوف اندھیرے یا تنہائی کا خوف رہتا ہو تو اسے چاہئے کہ قرآن پاک کی اس آیت کو ہر روز 121 مرتبہ پڑھ کر...

Mohron Ke Dard Ka Powerful Naqsh

Mohron Ke Dard Ka Powerful Naqsh

ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیااوراس نے بتایا کہ 6سال سے اسے مہروں کی تکلیف ہے۔اس کی ایک ڈسک سلپ ہوگئی ہے جس نے ایک نس کو دبا دیا ہے جس کی وجہ سے کمر میں اور ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے۔اٹھنے بیٹھنے سے درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اوردرد کی شدت کی وجہ سے چلنا...

Kandhon Mein Dard Ka Qurani Ilaj

Kandhon Mein Dard Ka Qurani Ilaj

اگر آپ کے کندھوں میں د رد اور کھنچاؤ رہتا ہے۔کندھے ہروقت وزنی محسو س ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کندھے حرکت نہیں کر پاتے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علا ج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے و قتی طور پر آرام آجاتا ہے اور...