السلام علیکم ناظرین! اس تیز ترین زندگی میں جہاں انسان کو دنیاوی مسائل درپیش ہیں وہیں انہیں روحانی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان روحانی مسائل میں کالا،سفلی،یا بنگالی،جادو نظر بد اور بندش جیسے اثرات شامل ہیں۔ لہذا جہاں برے لوگ چند پیسوں کے عوض کالے جادو جیسے شیطانی عملیات کروا کے لوگوں کو نقصان پہنچاتے ہیں وہیں ان سب سے محفوظ رہنے کے لیے اللہ پاک کا کلام بھی موجود ہے۔ جس کے استعمال سے ان شیطانی قوتوں کو شکست دی جا سکتی ہے۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے شب معراج میں مخصوص اوقات کے دوران زبردست مراقبات کیے جس کے نتیجے میں اللہ پاک کے فضل و کرم سے سورۃ الناس کے ایسے روحانی نقوش تیار کیے جس میں حد سے زیادہ روحانی پاور موجود ہے اور اسی روحانی پاور سے تمام شیطانی عملیات کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ کالا جادو اس حد تک خطرناک ہوتا ہے کہ یہ ایک بار جس پر ہو جائے اس کی زندگی بے رنگ اور تباہ ہو جاتی ہے۔جس شخص پر کالے جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں اسے کسی نہ کسی نقصان کا سامنا رہتا ہے۔ کالے جادو کی وجہ سے بعض لوگ وہم اور وسوسوں کا بھی شکار ہو جاتے ہیں۔ وہ ہر سنی سنائی بات پر یقین کرنے لگ جاتے ہیں اور انہیں ہمیشہ عجیب سا ڈر لگا رہتا ہے۔ حالانکہ یہ سب باتیں جھوٹ یا بے بنیاد بھی ہو سکتی ہیں لیکن کالا جادو انہیں ان سب باتوں پر یقین کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ بعض لوگ جن کو حقیقت میں کالے جادو کی وجہ سے روحانی مسائل ہوتے ہیں شروع میں وہ ٹھیک سے سمجھ نہیں پاتے۔ لہذا وہ اپنی پریشانی کا حل کلام الٰہی سے ہٹ کر ڈھونڈنے میں لگ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ اپنا وقت ضائع کرتے ہیں اور اتنے میں کالے جادو کے اثرات اس قدر شدید ہو جاتے ہیں کہ نقصان کا باعث بنتے ہیں۔یہی وہ بنیادی وجہ ہے جس سے زندگی کے اہم معاملات میں بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔خاص طور پر رزق میں تنگی، کاروبار میں نقصان،میاں بیوی کے درمیان جھگڑا، بہو کا سسرال میں عزت کا نہ ہونا،گھر کے افراد کا ایک دوسرے کے خلاف ہو جانا،رشتے اور شادی میں رکاوٹ ہونا،جو بھی کام شروع کرے اس میں ناکامی ا ٓجانا، جیسے مسائل شامل ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی کالے جادو کے خطرناک اثرات میں بری طرح جکڑ چکے ہیں جسے جڑ سے ختم کرنا ممکن نظر نہیں آرہا۔تو آپ سور ۃ الناس کے ذریعے جادو کو فوری طور پر جڑ سے ختم کر سکتے ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃالناس کے جو نقوش شب معراج میں تیار کیے تھے۔ ان پر سورۃ الناس کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم بھی کیا گیا ہے جس کی بدولت اس نقش کے روحانی فیض میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ اسی لیے جادو سے متاثرہ افراد جب ہمارے ماہرین سے یہ نقش اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھتے ہیں تو ہر طرح کے جادو اور بندش کے اثرات فوری طور پر ختم ہونے لگتے ہیں۔ اس نقش میں موجود سورۃالناس کی روحانیت انسان کو اللہ کی پناہ میں رکھتی ہے۔ اسی لیے جادو کے اثرات ختم ہوتے ہی انسان کے رکے ہوئے کام ہونے لگ جاتے ہیں۔ رشتوں میں موجود نفرت محبت میں بدل جاتی ہے،غیبی رزق کے دروازے کھل جاتے ہیں، قرض ادا ہونے کے اسباب بننے لگتے ہیں، بہنوں کی شادی بہترین گھرانے میں ہوتی ہے۔ اگر آپ سورۃ الناس کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Sifli Jadu Check Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو سفلی جادو کی نشانیاں اور اس کا سورۃ بقرہ سے توڑ بتائیں گے۔ سفلی جادو ایک شیطانی عمل ہے جس کا شکار کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ لٰہزااگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر سفلی جادو کے اثرات ہیں یا نہیں۔ تو اس موضوع کو آخر تک ضرور...
Kale Jadu Se Hifazat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہر طرح کے جادو اور شیطانی عملیات کے کامیاب توڑ کے بارے میں بتائیں گے۔ جیسا کہ موجودہ دور میں قدم قدم پر خطرے ہیں۔ لوگ ذاتی رنجش یا حسد کی وجہ سے کسی بھی حد تک جانے سے قریش نہیں کرتے۔جب دشمن ظاہری طور پر نقصان پہنچانے میں...
Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...
Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat
السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...
Karobar Main Tarqi Ka Taweez
ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے مراقبات میں انتہائی جدوجہد کے بعد اس اسم اعظم کے راز کو پا لیا۔جس کی بدولت کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہو جاتا ہے کہ جس پر لوگ بھی رشک کرتے ہیں۔ یہ نقش ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا، جس سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اور یہ صرف کہنے کی بات...
Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Humara aj ka mozu banny ka maqsad ap ko in gunaho sy khabar dar karna hai. Jo ap amuman shauri aur lashauri tour par karty hain. Baaz oqat insan ki choti si galti is k liye bary nuqsan ka bais ban jati hai. Iss bat main koi shak nahi k insan...