جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جن میں سے ایک قسم یہ ہے کہ کسی کو کچھ کھلا پلا کر جادو کیا جائے۔جادو کی یہ ایک انتہائی خطرناک قسم ہے۔دشمن یہ جادو اس وقت کرواتا ہے۔جب وہ کسی کو بالکل مفلوج کرنا چاہتا ہو۔کیونکہ سحر زدہ انسان جب کوئی ایسی چیز کھا یا پی لیتا ہے تو اس کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔صحت متاثر ہوتی ہے۔دماغی حالت خراب ہو جاتی ہے۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔اس کا سارا جسم جکڑا جاتا ہے۔اسے ہر وقت اپنے ارد گرد آسیب و جنات محسوس ہوتے ہیں۔شدید کالے جادو کی وجہ سے اس کا بیہیویر نارمل لوگوں جیسا نہیں رہتا۔وہ ہر وقت جادو،جنات کی باتیں کرتا ہے۔اور ان کے توڑ کے طریقے ڈھونڈتا ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کو کھلا پلا کر کئے گئے جادو کا زبردست توڑ بتائیں گے۔نقش سلیمانی زبردست روحانی پاور کا حامل ہے۔ویسے تو یہ نقش ہر قسم کے کالے عملیات،جادو اور بندش وغیرہ کے لئے نہایت ہی مجرب ہے۔ لیکن جو جادو کھلا پلا کر کیا جاتا ہے۔نقش سلیمانی فوری طور پے اس جادو کا توڑ کرتا ہے۔لہٰذا اگر آپ کے گھر مین کوئی سحرزدہ ہے تو اس کا فوری توڑ نقش سلیمانی سے کروائیں۔نقش سلیمانی جیسے ہی سحرزدہ انسان کے جسم سے مس ہو گا۔تمام شیطانی قوتیں بے اثر ہو کر اس کے جسم سے نکل جائیں گی۔اس کی دماغی حالت بھی ٹھیک ہو جائے گی۔اس کے ساتھ اسے روحانی تحفظ کا نقش بھی دیا جائے گا۔تا کہ دوبارہ کبھی جادو نہ ہو سکے۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Surah e Shura Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! سورۃ الشعراء مکی سورت ہے اور اس کی 227 آیتیں اور 11 رکوع ہیں۔ آیات کی تعداد کے لحاظ سے سورۃ الشعراء طویل ترین مکی سورت ہے۔ سورۃ کا آغاز مشرکین مکہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ پاک کی طرف سے خاص طور پر تسلی دینے سے ہوتا ہے۔جب کفار...
Surah e Muhammad Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃمحمد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔جو شخص سورۃمحمد کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھنے...
Surah e Hadeed Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الحدید کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الحدیدمیں 29 آیات اور چار رکوع ہیں...
Surah Toor Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آ ج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃطور کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃطور میں 49 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ...
Ya Malikul Mulk Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسمیَا مَالِکُ الْمُلْکِ سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی...
Surah e Mumtahina Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الممتحنہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبار ک سورت میں 13 آیات اور دو...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...
Surah Al-Qiyamah K Wazaif Aur Benefits
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القیامہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ القیامہ مکی سورۃ ہے اور اس میں...
Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ المنافقون کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ المنافقون میں 11 آیات اور دو...
Surah Al Juma Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الجمعہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃجمعہ میں 11 آیات اور دو رکوع ہیں...
Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ النازعات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ النازعات میں 46 آیات اور...
Surah e Naba Ki Fazilat Aur Us Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالنبا ء کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃالنباء مکی سورت ہے اور اس میں 40...











