جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو لڑائی جھگڑے کا سبب بنتی ہے۔جس شخص پر یہ جادو چلا ہو اس کا دماغ ماؤف ہو جاتا ہے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں ختم ہو جاتی ہیں۔وہ شخص چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔دوسروں پر بلاوجہ چیختا چلاتا ہے۔یہاں تک کہ مار پٹائی اور گالی گلوچ سے بھی گریز نہیں کرتا۔اس جادو کی نحوست سارے گھر میں پھیل جاتی ہے۔سب کے دل میں ایک دوسرے کے لئے نفرت پیدا ہو جاتی ہے اور گھر کے باقی افراد بھی جھگڑنے لگتے ہیں۔لہٰذا ایسے جادو کا توڑ ہو گا نقش سلیمانی سے۔اس نقش پر ایسے پاور فل روحانی کلمات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی بدولت پرانے سے پرانا اور سخت جادو بھی دنوں میں ختم ہو جاتا ہے۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Mah e Shaban Main Darood Sharif  Ka Wazifa

Mah e Shaban Main Darood Sharif Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین!کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ درود پاک پڑھنے سے ثواب ملتا ہے۔سلام پڑھنے سے جواب ملتا ہے اور جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے وعلیکم السلام کا جواب ا ٓجائے تو اور کیا چاہیے۔ اس لیے کثرت سے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام پیش کرو اس کی مثال...

Mahe Shaban Main Isme Azam Pharne Ka Wazifa

Mahe Shaban Main Isme Azam Pharne Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کے مہینے کے افضل ہونے کی وجہ سے اس میں کی جانے والی ہر عبادت اپنا ایک خاص مقام اور درجہ رکھتی ہے۔ شعبان دراصل برکتیں سمیٹنے سوئے ہوئے نصیب جگا نے اور دعاؤں کی فوری قبولیت کا مہینہ ہے جو کہ رجب اور رمضان کے درمیان میں آتا ہے۔ جو عمل بھی...

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...

Surah e Naba Ki Fazilat Aur Us Ka Wazifa

Surah e Naba Ki Fazilat Aur Us Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالنبا ء کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃالنباء مکی سورت ہے اور اس میں 40...

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...

Har Qisam Ki Bandish Kholne Ka Wazifa

Har Qisam Ki Bandish Kholne Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین!کیا آپ کے کسی دشمن نے آپ پر بندش کر دی ہے جس وجہ سے آپ کو نوکری نہیں مل رہی اور آپ بے روزگار ہیں۔ یا پھر جوب تو ہے لیکن پرموشن نہیں ہو رہی، یا پھر آپ کاروبار تو کر رہے ہیں لیکن اس میں خاطر خواہ فائدہ نظر نہیں آ رہا۔ اور آپ کو ایسے لگتا ہے کہ آپ کے...

Mahe Shaban Main Surah Yaseen Parhne K Fawaid

Mahe Shaban Main Surah Yaseen Parhne K Fawaid

السلام علیکم ناظرین! شعبان کے بابرکت ماہ کا آغاز ہوتے ہی ہر انسان کی توجہ اس جانب مرکوز ہو جاتی ہے کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے شعبان میرا مہینہ ہے۔ تو رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب اس ماہ کی برکتیں لوٹنے کے لیے ہر انسان بڑھ چڑھ کر...

Surah e Kafirun  Ka Wazifa Aur Benefits

Surah e Kafirun Ka Wazifa Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃ الکافرون کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے...

Waldain Ki Maghfirat Ke Liye Dua

Waldain Ki Maghfirat Ke Liye Dua

السلام علیکم ناظرین! بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ہمارے لیے جو سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم اور بھلائی کے قابل ہستی ہے وہ والدین کی ذات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت و اطاعت کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا...

Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa

Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa

السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...