السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج میزان یعنی لبرا کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج میزان یعنی لبرا افراد کے لیے یہ سال ایک خوش قسمت سال ہوگا۔آپ کا ہر کام آسان ہو جائے گا اور تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ بس وقت پر صدقہ اتارتے رہیں اور خدمت خلق کو بھی جاری رکھیں۔ اس سال آپ کو اپنی منزل ضرور مل جائے گی۔ اس کے لیے آپ کو اس بات کا تعین کرنا ہوگا کہ آپ کو زندگی میں کیا حاصل کرنا ہے۔ آپ کو اپنے گولز اور مقصد کا تعین کرنا ہوگا۔تاکہ آپ اپنی منزل کو جلد حاصل کر سکیں۔برج میزان کے رشتہ آزدواج میں منسلک جوڑوں کے تعلقات میں مزید بہتری ا ٓسکتی ہے اور یہ سال آپ کی زندگی کو اور خوشحال بھی بنائے گا۔یہ سال فیملی پلاننگ کے لیے نہایت مفید ہے جبکہ غیر شادی شدہ افراد کے لیے رشتہ آنے کا امکان ہے اور وہ جلد ہی رشتہ آزدواج میں منسلک ہو جائیں گے اس سال آپ کو بہت سی الجھنیں مسائل اور لڑائی جھگڑوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے آپ کو بہت محتاط ہو کر یہ سال گزارنا ہوگا۔اور کامیابی کے لیے روزانہ یا فتاح کا ورد کریں۔ انشاء اللہ آپ کو اس سال بہت سے آفات و بالات سے محفوظ رکھے گا اور کامیابی کی راہیں کھولے گا۔علاوہ ازیں اگر آپ اپنے مسائل کا حل بذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Al-Anbiya Ki Zabardast Fazilat

Surah Al-Anbiya Ki Zabardast Fazilat

السلام علیکم ناظرین! سورۃ انبیاء میں ہی اس آیت کا ذکر ہے کہ جس کو پڑھ کر حضرت یونس علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے مچھلی کے پیٹ سے نجات پائی تھی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب حضرت یونس علیہ السلام نے اپنی قوم کی نافرمانیوں اور ان کے ایمان نہ لانے کی وجہ سے تنگ ا ٓکر اللہ پاک...

Mah e Shaban Mein Darood Sharif Ki Barkat

Mah e Shaban Mein Darood Sharif Ki Barkat

السلام علیکم ناظرین!ماہ شعبان المعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے اور یہ بابرکت مہینوں میں سے ایک ہے۔ اگر اس ماہ میں کوئی روحانی عمل یا وظیفہ کر لیا جائے تو اس عمل کے ناکام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے ماہ شعبان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ حاصل...

Surah e Zumar Ki Fazilat Aur Barkat

Surah e Zumar Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین!سورۃ الزمر مکی سورت ہے اور اس میں 75 آیتیں اور آٹھ رکوع ہیں۔ اس سورت کے آخر میں جہنمیوں اور جنتیوں کے گروہوں کا ذکر ہے اس لیے اس کا نام سورہ زمر ہے اور اس سورت کا موضوع توحید عملی ہے۔ اس سورت میں دعوت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اصل مقصد بتایا...

Surah al Shura Ki Zabardast Fazilat

Surah al Shura Ki Zabardast Fazilat

السلام علیکم ناظرین! آج کے مو ضوع میں ہم سورۃ الشوری کی فضیلت اور اس سورت کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر بیان کریں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الشوری مکی سورت ہے اور اس میں 53 آیتیں اور پانچ رکوع ہیں۔ یہ سات حوا میم  میں سے تیسری...

Surah e Shura Ki Fazilat Aur Fawaid

Surah e Shura Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! سورۃ الشعراء مکی سورت ہے اور اس کی 227 آیتیں اور 11 رکوع ہیں۔ آیات کی تعداد کے لحاظ سے سورۃ الشعراء طویل ترین مکی سورت ہے۔ سورۃ کا آغاز مشرکین مکہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ پاک کی طرف سے خاص طور پر تسلی دینے سے ہوتا ہے۔جب کفار...

Surah Ha-Meem Al-Sajda Ki Fazilat

Surah Ha-Meem Al-Sajda Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین! سورۃ حم السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 54 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃحم سجدہ کا دوسرا نام سورۃفصلت ہے۔ یہ سورۃ تب نازل ہوئی جب قریش کے کچھ سردار مسجد حرام میں محفل جمائے بیٹھے تھے اور مسجد کے ایک دوسرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا...

Surah e Muhammad Ki Fazilat Aur Fawaid

Surah e Muhammad Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃمحمد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔جو شخص سورۃمحمد کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھنے...

Surah Toor Ki Fazilat Aur Fawaid

Surah Toor Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! آ ج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃطور کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃطور میں 49 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ...

Ya Malikul Mulk Ka Powerful Wazifa

Ya Malikul Mulk Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! اللہ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت چند روزہ ہے یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد 212 ہیں۔ جو شخص اس ذات باری تعالیٰ کو اس اسمیَا مَالِکُ الْمُلْکِ  سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے صاحب ملک یعنی دنیاوی...

Surah e Mumtahina Ki Fazilat Aur Fawaid

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الممتحنہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبار ک سورت میں 13 آیات اور دو...

Surah Al-Qiyamah K Wazaif Aur Benefits

Surah Al-Qiyamah K Wazaif Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القیامہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ القیامہ مکی سورۃ ہے اور اس میں...

Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits

Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ المنافقون کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ المنافقون میں 11 آیات اور دو...