اگر کوئی شخص اچانک مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہو یا کسی کے پیسے کے کسی کے پاس پھنسے ہوئے ہوں۔ اور وہ اس سے زیادہ استطاعت ہونے کے باوجود واپس نہیں کر رہا ہو تو یا آپ جس ادارے میں کام کرتے ہیں وہاں آپ کی تنخواہ تین چار ماہ سے رکی ہوئی ہے۔الغرض کوئی بھی وجہ ہوجس کی وجہ سے آپ مالی پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ مالی پریشانی سے نجات کے لیے

یَا رَزَّاقُ

کو 21 ہزار مرتبہ روزانہ 40 دن تک پڑھے گھر کے سب افراد مل کر بھی پرہم تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ انشاء اللہ اس سے مالی پریشانی ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Lambe Aur Chamakdar Baal Karne Ka Amal

Lambe Aur Chamakdar Baal Karne Ka Amal

بالوں کا گرنا ایک نارمل سی بات ہے لیکن اگر آپ کے بال بہت زیادہ جھڑ رہے ہیں۔سر میں گنج پن آرہا ہے۔جو آپ کے لئے باعث پریشانی ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بالوں کے جھڑنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ بالوں کی حفاظت نہ ہونا،اچھی ڈائٹ نہ لینا،موسمیاتی...

Aulad Hone Hamal Thaharne Ka Wazifa

Aulad Hone Hamal Thaharne Ka Wazifa

رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَترجمہ ”اے رب تو مجھے نیک اولاد عطا فرما۔“ اولاد کی خواہش کس کو نہیں ہو تی۔ہر بشر یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک انہیں اولاد جیسی نعمت سے نوازے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر ابھی تک آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا ایسے لوگ جن کے پاس...

Sakht Mushkil Or Pareshani Se Nijat Ka Amal

Sakht Mushkil Or Pareshani Se Nijat Ka Amal

اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے۔کوئی مشکل یا پریشا نی ہے یا کسی مصیبت میں ہیں۔اور اس مشکل یا پریشانی سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا توآپ پریشان نہ ہوں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی وہ دعا بتائیں گے جو آپ ﷺ نے حضرت علی ؓ کو سکھائی۔ جس کی برکت سے تمام...

Maldar Hone Ka Amal | Amal For Wealth & Sucess

Maldar Hone Ka Amal | Amal For Wealth & Sucess

اَ للَّہُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآءِہَا وَ نُوْرِالْابْصَارِ وَضِیَآءِہَا وَصِحَّۃِ الْاَبْدَانِوَشِفَاءِہَا۔اگر آپ قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔جیب خالی ہے،کارو بار ختم ہو گیا ہے۔کہیں سے کسی مدد کی کوئی امید نہیں۔تو اب آپ پریشان...

Hazrat Yunus A.S Ki Powerful Dua

Hazrat Yunus A.S Ki Powerful Dua

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰا نَکَ اِنّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّلِمِیْنَ ہ(ترجمہ) تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں،تو پاک ہے یقینا میں ظالموں میں سے ہوں (سورہ الا نبیا!87)۔حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے...

Ya Baseeru K Benefit | Ya Baseeru Ka Isme Azam

Ya Baseeru K Benefit | Ya Baseeru Ka Isme Azam

یَابَصَیْرُکی روحانی افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَابَصَیْرُ کے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جن سے بے شمار لوگ فیض یاب ہو رہے ہیں۔ان میں سے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔ ایسے والدین جو اپنے...

Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Wazifa

Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Wazifa

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر نظر بد یا جادو ہے یا ایسا لگتا ہے کہ گھر میں کوئی آسیب یا جنات ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ سورہ البقرہ کی آخری دس آیات کی روزانہ تلاوت کیا کریں۔انشاء اللہ ہر قسم کے سفلی جادو،بندش اور آسیب و جنات سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ حاصل ہو...

Naqsh Ya Khafizu K Faidy | Naqsh Ya Khafizu

Naqsh Ya Khafizu K Faidy | Naqsh Ya Khafizu

یَا خَافِضُ اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام ہے جو بے حد روحانیت کا حامل ہے۔اس اسم اعظم کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ایکسپرٹس نےیَا خَافِضُ  کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس نقش کے...

Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat

Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat

سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی...

Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat

Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat

اَللہُ اَکَبْرَکی ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو کوئی روزانہ ایک تسبیح پڑھے گا اسے کبھی تنگدستی نہیں آئے گی۔جو شخص ہر نماز کے بعداَللہُ اَکَبْرَکی تسبیح کرے تو اللہ پاک اس کے رکے ہوئے کاموں میں آسانی پیدا فرمائے گا۔اَللہُ اَکَبْرَکا ورد کرنے والے کی ہر...

Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa

Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa

ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کس طرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو...

Baal Lambe Ghane or Mazbot Karne Ka Wazifa

Baal Lambe Ghane or Mazbot Karne Ka Wazifa

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔بہت سے گھریلو ٹوٹکے اور ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لئے۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ان کے ساتھ ایک زبردست پاور فل روحانی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کسی برتن میں اتنا پانی لینا ہے جس سے...