السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی شخصیت طبیعت اور مزاج کا آئینہ ہوتا ہے۔ جس سے انسانی زندگی کے بہت سارے راز جڑے ہوتے ہیں۔ اس لیے آج کےموضوع میں ہم آپ کو اس حوالے سے چند ایسے دلچسپ حقائق بتائیں گے، جس کا آپ کو پہلے کبھی اندازہ بھی نہ ہوگا۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع  کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف اور آپ کو بتاتے ہیں کہ ناک کے کس شیپ کا انسان کی شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے۔جیسا کہ موٹی ناک والے انسان غصے کے تیز ہوتے ہیں اور یہ معمولی صورتحال میں بھی آپے سے باہر ہو جاتے ہیں۔ پھر انہیں قابو میں لانا مشکل ہوتا ہے۔لہذا موٹی ناک غصے کی علامت ہے اور ایسے انسان کے سینے میں ہزاروں راز دفن ہوتے ہیں۔ اس لیے ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ موٹی ناک والے زیادہ تر لوگ بہترین راستہ ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کی ناک ٹیڑھی ہو ان میں اپنی ہار کو تسلیم کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اور ان کی طبیعت دوسروں سے قدر مختلف ہوتی ہے۔ ٹیڑھی ناک والے لوگوں کو اپنی بات منوانا زیادہ پسند ہوتا ہے۔ اس لیے ان کے آس پاس کے لوگوں کو ان کی بات سن لینی چاہیے کیونکہ ان کو آئینہ دکھانا مہنگا پڑ سکتا ہے۔ اور ویسے بھی ٹیڑھی ناک زیادہ تر شرارتی پن اور بدنیتی کی نشانی ہے۔ جن لوگوں کی ناک لمبی ہوتی ہے ان میں سے زیادہ تر کے اندر حکمرانی کرنے کا عنصر پایا جاتا ہے۔ وہ ہر معاملے میں حکم دینے میں پہل کرتے ہیں۔کیونکہ یہ حکم دینے اور اپنی بات منوانے میں بازد ہوتے ہیں۔ درمیانی ناک والے زیادہ تر اصول پسند ہوتے ہیں اور اگر ان کے اصولوں کے مطابق نہ چلا جائے تو یہ جلدی ناراض ہو جاتے ہیں۔ یہ ظاہری اور باطنی طور پر تندرست ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات قدرتی طور پر انہیں صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جبکہ چھوٹی ناک والے لوگ معمولی باتوں پر بھی جلدی ناراض ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ فطری طور پر حساس ہوتے ہیں اور انہیں دوسروں کی باتیں برداشت نہیں ہوتی۔ اگر ان کی طرف توجہ نہ دی جائے تو یہ احساس کمتری کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ ایسے افراد جن کی ناک کے سوراخ تھوڑے بڑے ہوتے ہیں وہ زیادہ تر شاخرچ دیکھے گئے ہیں۔ جبکہ جن لوگوں کے ناک کی سوراخ تھوڑے چھوٹے ہوتے ہیں وہ اس معاملے میں کفایت شعوری سے کام لیتے ہیں۔ لیکن ایسے افراد جن کی ناک کے سوراخ باہر کی طرف اوپن ہوتے ہیں وہ زیادہ تر اپنی فیملی کو لے کر حساس پائے گئے ہیں اور یہ اپنی فیملی اور دوستوں پر خرچ کرنا پسند کرتے ہیں۔ جن لوگوں کا ناک جتنا خوبصورت ہوتا ہے ان کے دلوں میں دوسروں کے لیے پیار محبت اور ہمدردی کے جذبات ابھرنے لگتے ہیں۔ اور وہ ہر ایک کے ساتھ خوش مزاجی سے پیش آتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی وجہ سے کسی کے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچے۔ ایسے افراد جن کی ناک سے بال باہر نکل رہے ہوتے ہیں وہ زیادہ تر ریلسٹک ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے دل میں جو ہو فورا زبان پر لے آتے ہیں اور دل صاف رکھتے ہیں۔ جبکہ ایسے افراد جن کے ناک پر پسینہ آتا ہے وہ زیادہ تر ایموشنل ہوتے ہیں اور جو بھی فیصلہ کریں دل سے کرتے ہیں۔ جبکہ جس کے ناقابلہ حصہ جتنا باریک ہوگا اتنے ہی انسان کی سوچ گہری اور دماغ تیز ہوگا کیونکہ زیادہ تر باریک ناک والے لوگ ذہین پائے گئے ہیں۔ ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع امید ہے آپ کو پسند آیا ہو گا۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Success Taweez For Capricorn

Success Taweez For Capricorn

جن کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے۔ اگر ان کے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں۔ ناکامیوں کی لمبی لائن لگ گئی ہے۔ پریشانیوں نے تو جیسے ان ہی کا گھر دیکھ لیا ہے۔ مال و دولت، ذاتی گھر، خوشیاں، محبت، عزت ہر چیز پہلے بہت وافر مقدار میں تھی۔ اب ویسی نہیں رہی۔ بندشیں، جادوٹونہ، آور...

Burj Dilo Ke Liye Mohabbat Ka Taweez

Burj Dilo Ke Liye Mohabbat Ka Taweez

آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کا سٹار دلو ہے۔اگر آپ کے پاس محبت کی تاثیر سے لبریز سورۂ النساء کا تعویذ ہو گا تو اس نقش کی روحانی تاثیر آپ کو ہر دلعزیز بنا دے گی۔اس شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو گی جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔ہر کوئی آپ کی دل سے عزت کرے...

Success Taweez For Sagittarius

Success Taweez For Sagittarius

سیگیٹیریئس یعنی جن کا سٹار قوس ہے۔ اگر ناکامیاں، نفرت، مایوسیاں، جادو ٹونہ، ذلت و رسوائی اور بندشیں ہمیشہ ان کا پیچھا کرتی ہیں اور کامیابی کے بہت قریب ہوتے ہوئے بھی اچانک سے حالات بدل جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ ابھی تک کوئی روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہے۔...

Success Taweez For Aquarius

Success Taweez For Aquarius

ایکویریئس یعنی دلو مردو خواتین کو جو چیز روحانی طور پر بہت ہی سپیڈ کے ساتھ کامیاب بنا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ آل عمران کا نقش۔ اس نقش کی روحانی تاثیر اگر برج دلو افراد کے نام کے ساتھ منسلک ہوجائے تو حیران کن کامیابیاں ان کا مقد ر بن جاتی ہیں۔ مزید فائدے بتانے سے پہلے...

Saleem Name Meaning In Urdu

Saleem Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔سلیم آپ کا اسم اعظم ہےیا باطن یا حکیم اس اسم اعظم کو روزانہ 140 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Powerful Success Taweez For Pisces

Powerful Success Taweez For Pisces

جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اگر وہ بلا کے ذہین، خوش مزاج اور عقل مند ہونے کے باوجود بھی زندگی میں ترقی نہیں کر پارہے۔ شادی کے مسائل ہیں، ناکامیوں نے گھیر رکھا ہے۔ ان کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ حمل کے مسائل ہیں۔...

Tariq Name Amazing Meaning In Urdu

Tariq Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جباراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...

Asif Name Amazing Meaning In Urdu

Asif Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہےیا والی یا معیداس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Asma Name Amazing Personality

Asma Name Amazing Personality

آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...