اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔بد تمیز ہو گئی ہے۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ کو سامنے سے جواب دیتی ہے۔یہ بات آپ کے لیئے بہت تکلیف اور پریشانی کا باعث ہے۔اور آپ کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ اولاد کو کس طرح راہ راست پر لائیں۔لہذٰا اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے آپ کوصرف ایک لفظ کا آسان سا وظیفہ بتائیں گے۔ وظیفہ یہ ہے کہ اول وآخر 14مرتبہ درود پاک پڑھ کر 116بار

یَا قَوِّیُ

پڑھ کر بچے پر دم کریں انشاء اللہ بچہ فرمانبردار ہو جائے گا۔لیکن بعض اوقات بچے پر نظر بدیا جادو کے اثرات ہونے کی وجہ سے بھی بچہ نافرمان ہو جاتا ہے۔کیونکہ یہ شیطانی اثرات بچے کے دماغ کو ماؤف کر دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ کسی بات کو نہ سنتا ہے اور نہ ہی سمجھتا ہے۔لہذٰا ایسی صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا لیکن اس کے ساتھ دو نقش بھی دئیے جائیں گے ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بچے پر سے نظر بد یا جادو کے تمام بد اثرات کو ختم کرتا ہے ور دوسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے یہ نقش اپنی پاور فل تاثیر کی بدولت جادو اور آسیب یا نظر بد کے اثرات سے بچے کی حفاظت کرتا ہے۔جیسے ہی نقش بچے کے نام سے منسوب کروا کر اس کے گلے میں پہنائے جاتے ہیں اور ان پر یہ وظیفہ پڑھ کر دم کیا جاتا ہے۔بچے کے دل ودماغ پر سے جادوئی اثرات ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور اولاد چاہے کتنی بھی نافرمان ہو راہ راست پر آجاتی ہے۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits

Surah Al-Munafiqun Ki Fazilat Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ المنافقون کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ المنافقون میں 11 آیات اور دو...

Surah Al Juma Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Al Juma Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الجمعہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃجمعہ میں 11 آیات اور دو رکوع ہیں...

Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat

Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ النازعات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ النازعات میں 46 آیات اور...

Surah Al-Dahr Ki Fazilat Aur Benefits

Surah Al-Dahr Ki Fazilat Aur Benefits

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الدھرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ا لدھر مکی سورت ہے اس میں دو رکوع...

Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور...

Surah Al Tariq Ki Fazilat Aur Barkat

Surah Al Tariq Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع...

Surah Al Teen K Karishmaat Aur Barkaat

Surah Al Teen K Karishmaat Aur Barkaat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ التین کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں آٹھ آیات ہیں اور ایک...

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...

Mah e Shaban Main Teesra Kalma Parhna

Mah e Shaban Main Teesra Kalma Parhna

السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر تیسرا کلمہ پڑھنے والے پر ایسی حیران کن برکات نازل ہوتی ہیں کہ آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔ ماہ شعبان کو اس لیے اتنی اہمیت و فضیلت حاصل ہے کیوں کہ یہ اللہ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے۔جس رات سے اس...

Surah Lahab Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Lahab Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی انتہائی مبارک سورت اللہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں کل پانچ آیات ہیں اور یہ...

Surah al Humazah Ki Fazilat

Surah al Humazah Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الہمزہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی نو آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں انسان کے اندر...

Surah al Qariah Ki Fazilat Aur Us K 4 Wazaif

Surah al Qariah Ki Fazilat Aur Us K 4 Wazaif

السلام علیکم ناظرین!سورۃ القاریہ میں 11 آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ سورۃ القاریہ کو کثرت کے ساتھ پڑھتے رہنے سے برائیاں ختم ہو جاتی ہیں اور دل نیک کاموں کی طرف مائل ہوتا ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بیان کریں گے۔ اور یہ بھی بتائیں گے...