السلام علیکم ناظرین!آفس میں کام کرنے والے مرد و خواتین کا سب سے بڑا پرابلم ہوتا ہے کہ بہت زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کے باوجود بوس ان سے نہ خوش ہوتے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے کہ آفس کے پاس افراد ان کی قابلیت اور اچھی پرفارمنس دیکھتے ہیں تو ان سے حسد کرتے ہیں۔ اسی لیے مختلف حیلے بہانوں سے بوس کو ان کے خلاف بھڑکاتے رہتے ہیں۔ ایسی چالیں چلتے ہیں کہ وہ ان کی قابلیت کی تعریف کرنے کی بجائے انہیں ذلیل و رسوا کریں۔جس کے نتیجے میں آفس میں سب کی پروموشن ہو جاتی ہے مگر ایسے قابل لوگوں کی  روک لی جاتی ہے۔ جب ایسے حاسدین اپنی چالوں کو کسی وجہ سے ناکام ہوتا دیکھتے ہیں تو پھر دوسرا ہتھیار استعمال کرتے ہیں کہ جادو کے زور سے ان کو اس عہدے سے ہٹانے کی بہت ہی کامیاب کوشش کرتے ہیں۔ جب ایسے ایماندار اور ذہنی قابلیت رکھنے والے افراد پر جادو کا وار چل جاتا ہے تو وہ اپنے ٹارگٹس کو مکمل ہی نہیں کر پاتے۔ ذہن صحیح طرح سے کام نہیں کرتا ان سے ایسی کوتاہیاں ہونے لگ جاتی ہیں کہ بالآخر تمام آفسران بالا کی نگاہوں میں وہ ذلیل و رسوا ہو کر رہ جاتے ہیں۔ لٰہذا آفس کے تمام معاملات کو ٹھیک کرنے سیلری میں اضافے اعلیٰ عہدے پر فائض ہونے اور بوس کی نگاہوں میں ہر دل عزیز ہونے کا فوری روحانی حل سورۃیاسین میں ہے۔ اسی لیے ایسی مشکلات کا شکار افراد کو ہمارے روحانی ماہرین کی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ یاسین کا تعویز دیا جاتا ہے۔ اور روحانی مسائل یعنی جادو، بندش وغیرہ سے نجات کے لیے سورۃبقرہ کا  تعویز کیا جاتا ہے۔ جونہی یہ تعویز سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس پر موجود تمام شیطانی اثرات زائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ حاسدین اپنے برے ارادوں میں ناکام ہونے لگتے ہیں۔ ان کی شیطانی چالوں سے پردہ ہٹ جاتا ہے اور بوس کو ان کا اصلی چہرہ نظر ا ٓجاتا ہے جس سے انہیں باس کی طرف سے شدید ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جبکہ جس کے نام یہ دونوں تعویذات منسوب ہوتے ہیں اس کی عزت آفس میں بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔ پرموشن میں حائل ہر رکاوٹ دور ہوتی ہے، بوس اس کی قابلیت کی تعریف کرتے ہیں اور اسی بنا پر اسے اعلیٰ عہدے پر فائز کر دیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے سورۃ بقرہ کا تعویز جادو ٹو نے بری نظر اور دیگر شیطانی اثرات کو آپ پر کبھی بھی اثر انداز نہیں ہونے دے گا۔ اور نقش سورۃیاسین آپ کی نہ صرف آفس کی تمام مشکلات کو بحکم خدا دور کرے گا بلکہ آپ کی زندگی کو آسان سے آسان تر بنا دے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ   1400، 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Love Powerful Taweez For Virgo

Love Powerful Taweez For Virgo

جن کا برج سنبلہ یعنی ورگو ہے۔ اگر ان کی محبت، خلوص اوراپنائیت کا کوئی قدران نہیں ہے۔ ان کے دل میں ایسپیکٹیشن بہت اٹھتی ہیں کہ ان کی محبت کو سراہا جائے لیکن جب انہیں ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے تو پھر ایسپیکٹیشن کا سارا بوجھ ان کے د ل و دماغ پر اتنا گہر ااثر ڈالتا ہے کہ...

Mubashar Name Meaning In Urdu

Mubashar Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مبشر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مبشر آپ کااسم اعظم ہےیا مصور یا جباراس اسم اعظم کو روزانہ 452 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Success Powerful Taweez For Aries

Success Powerful Taweez For Aries

ٓایسے ایریز یعنی برج حمل افراد جو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہیں۔ شادی نہیں ہورہی۔ کاروبار نہیں چل رہا۔ محبت نہیں مل رہی۔ ہر کام میں بندشیں سخت ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ساتھ ابھی تک وہ خاص روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہوئی۔ جو آپ کو ہر معاملے میں کامیاب کروائے تو...

Success Powerful Taweez For Taurus

Success Powerful Taweez For Taurus

برج ثور یعنی ٹورس کو جو چیززندگی کے ہر معاملے میں کامیاب بنا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ النساء کا پاورفل تعویذ۔ فائدے بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ النساء کے تعویذ پر ایسے پاورفل روحانی کلمات پڑھے گئے ہیں کہ جو برج ثور افراد کو...

Success Taweez For Capricorn

Success Taweez For Capricorn

جن کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے۔ اگر ان کے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں۔ ناکامیوں کی لمبی لائن لگ گئی ہے۔ پریشانیوں نے تو جیسے ان ہی کا گھر دیکھ لیا ہے۔ مال و دولت، ذاتی گھر، خوشیاں، محبت، عزت ہر چیز پہلے بہت وافر مقدار میں تھی۔ اب ویسی نہیں رہی۔ بندشیں، جادوٹونہ، آور...

Burj Dilo Ke Liye Mohabbat Ka Taweez

Burj Dilo Ke Liye Mohabbat Ka Taweez

آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کا سٹار دلو ہے۔اگر آپ کے پاس محبت کی تاثیر سے لبریز سورۂ النساء کا تعویذ ہو گا تو اس نقش کی روحانی تاثیر آپ کو ہر دلعزیز بنا دے گی۔اس شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو گی جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔ہر کوئی آپ کی دل سے عزت کرے...

Success Taweez For Sagittarius

Success Taweez For Sagittarius

سیگیٹیریئس یعنی جن کا سٹار قوس ہے۔ اگر ناکامیاں، نفرت، مایوسیاں، جادو ٹونہ، ذلت و رسوائی اور بندشیں ہمیشہ ان کا پیچھا کرتی ہیں اور کامیابی کے بہت قریب ہوتے ہوئے بھی اچانک سے حالات بدل جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ ابھی تک کوئی روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہے۔...

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...

Success Taweez For Aquarius

Success Taweez For Aquarius

ایکویریئس یعنی دلو مردو خواتین کو جو چیز روحانی طور پر بہت ہی سپیڈ کے ساتھ کامیاب بنا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ آل عمران کا نقش۔ اس نقش کی روحانی تاثیر اگر برج دلو افراد کے نام کے ساتھ منسلک ہوجائے تو حیران کن کامیابیاں ان کا مقد ر بن جاتی ہیں۔ مزید فائدے بتانے سے پہلے...

Saleem Name Meaning In Urdu

Saleem Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔سلیم آپ کا اسم اعظم ہےیا باطن یا حکیم اس اسم اعظم کو روزانہ 140 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Powerful Success Taweez For Pisces

Powerful Success Taweez For Pisces

جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اگر وہ بلا کے ذہین، خوش مزاج اور عقل مند ہونے کے باوجود بھی زندگی میں ترقی نہیں کر پارہے۔ شادی کے مسائل ہیں، ناکامیوں نے گھیر رکھا ہے۔ ان کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ حمل کے مسائل ہیں۔...

Tariq Name Amazing Meaning In Urdu

Tariq Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جباراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...