السلام علیکم ناظرین!قرآن پاک میں منشیات کے استعمال کے بارے میں بڑے واضح احکام ہیں۔ اس میں نشہ آور اشیاء اور خاص طور پر شراب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ باری تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے۔ قرآن مجید شراب کو شیطان کا کام کہتا ہے ویسے بھی نشہ ہمارے معاشرے کا ایک ناسور ہے جو نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔ نوجوان کسی محرومی یا غلط صحبت کی وجہ سے اس مہلک اور تباہ کن لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ایسے گمراہ نوجوانوں کو نشے کی غلیظ دنیا سے نکال کر ایک صحت مند اور نارمل زندگی گزارنے کا بندوبست کریں۔ اس سلسلے میں ہمارے روحانی ماہرین کی خصوصی ریاضت سے یہ وظیفہ ایسے ہی نوجوانوں کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ سورۃ مائدہ کی آیت کا وظیفہ ہے انشاء اللہ اس پر عمل کرنے سے نشے کے مریضوں کو اس لت سے فوری نجات مل جاتی ہے آیت یہ ہے۔

یٰآَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْ اِنَّمَا الْخَمْرُ الْمَسِہیْرُ وَالْاَنْصَابُ اَلْاَزَلَامُ رِجْسُ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ فُفْلِحوْنَ

ترجمہ اے ایمان والو شراب اور جوا اور بت اور قسمت معلوم کرنے کے تیز ناپاک شیطانی کام ہی ہیں تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔

ناظرین یہ شراب،چرس، گانجا، افیم، ہیروئن کے گندے نشے سے نجات حاصل کرنے کا وظیفہ ہے۔آپ کے پورے شہر کا کوئی بھی نوجوان یا آپ کے گھر کا کوئی فرد نشے میں مبتلا ہو۔ یہ وظیفہ ہر طرح کا نشہ چھڑوانے کے لیے بے حد مجرب اور مفید ہے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے جب نشے کا مریض رات کو سو جائے اور گہری نیند میں ہو تب یہ عمل کیجئے۔ انشاء اللہ جلد ہی فرق محسوس ہوگا عمل کا طریقہ یہ ہے۔ سب سے پہلے وضو کریں اور پھر نشہ کرنے والے شخص کے پاس سرہانے کی طرف کھڑے ہو جائیں۔ اور سورۃمائدہ آیت نمبر 90 جو ہم نے آپ سے شیئر کی ہے۔ اسے ایک مرتبہ اتنی مدھم آواز میں تلاوت کریں کہ سونے والے شخص کی نیند میں خلل نہ ہو۔ اگر اس کے اٹھنے کا اندیشہ ہو تو آپ دروازے سے ہی دم کر سکتے ہیں۔یہ عمل بلا ناغہ کریں۔چند روز میں آپ واضح فرق محسوس کریں گے اور اس کے نشے کی عادت جاتی رہے گی انشاء اللہ۔ یہاں ایک بہت ہی اہم بات آپ کو بتاتے چلیں کہ نشے کے عادی فرد پر اگر جادو یا نظر بد کا اثر بھی ہو تو پھر آپ کو پہلے اسے روحانی تحفظ فراہم کرنا ہوگا تاکہ وظیفہ اس پر فوری اثر انداز ہو سکے۔جس کی بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃمائدہ کے نقش بھی تیار کیے ہیں۔ یہ نقش آپ ہمارے روحانی ماہرین سے نشے میں مبتلا نوجوان کے نام منسوب کروا کے گھر میں رکھیں۔ انشاء اللہ سورۃمائدہ کی روحانیت اس کے گرد موجود جادو کے تمام اثرات کو ختم کر کے اسے نشے کی لت سے مکمل نجات دلائے گی۔ سورۃمائدہ کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاص الخاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے اور آپ کو ایمان کامل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

چہرہ کو ہر کوئی خوبصورت بنانا چاہتا ہے۔ جس کے لیے لوگ طرح طرح کے ٹوٹکے آزماتے ہیں۔ اور ہر وقت پریشانی میں لگے رہتے ہیں۔ رنگ گورا کرنے کے لیے اور چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے ہم آج آپ کو بہت مجرب وظیفہ بتائیں گے۔ قرآن پاک کی سورہ آل عمران کی آیت نمبر 107 یاد کر...

Mulazmat Ke Husool Ke Liye Powerful Wazifa

Mulazmat Ke Husool Ke Liye Powerful Wazifa

اگر کسی شخص کی ملازمت چھٹ گئی ہو یا معطل ہو گئی ہو اور وہ دوبارہ بحال ہونا چاہتا ہو تو اس وظیفے الْقَدُسُکو 11 ہزار مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے۔ اور اس وقت تک جاری رکھے جب تک کہ اس کے بحال ہونے کا ذریہ پیدا نہ ہو جائے۔ انشاء اللہ اللہ کی رحمت سے جلد سے دوبارہ بحال ہو...

Ghar Mein Khair o Barkat Ka Wazifa

Ghar Mein Khair o Barkat Ka Wazifa

جو شخص اس وظیفے الْکَبِیْرُکو ہر نماز کے بعد 97 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے تو انشاء اللہ زندگی بھر اس کے مال میں خیر و برکت رہے گی۔ اور مالی پریشانی سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گا۔وہ شخص کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں رہے گا۔ اس کی جیب بھی دولت سے خالی نہیں رہے گی۔انشا ء...

Ya Wakeelu Ka Powerful Wazifa

Ya Wakeelu Ka Powerful Wazifa

جو اس اسم کو کثرت سے پڑتا ہے۔ اس کے ہر کام میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔ اس وظیفہ کوپڑھنے سے تمام مشکلات کا حل نکل جاتا ہے۔ اور ہر جائز دلی حاجت بھی پوری ہو جاتی ہے۔ اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھیں۔ اور  یَا وَکِیْلُ کا سو مرتبہ ورد کریں۔...

Ya Kareemu Ka Powerful Wazifa

Ya Kareemu Ka Powerful Wazifa

اگر کسی کو کوئی جائز حاجت درپیش ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم مبارک کو 11 سو مرتبہ 40 دن تک پڑھے۔ اور شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھیں۔ انشاء اللہ اللہ تعالی ضرور ہر جائز حاجت پوری کر دے گا۔ Female: 0306-4151113Male:...

Har Qisam Ki Bandish Aur Jadu K Tor Ka Wazifa

Har Qisam Ki Bandish Aur Jadu K Tor Ka Wazifa

کیا آپ کالے جادو کا شکار ہیں۔ گھر میں بیماری اور نعت اتفاقی رہتی ہے۔گھر میں رزق کی بندش اور لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے آپ روز صبح بلند آواز میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں۔ اس کے علاوہ آپ یہ وظیفہ بھی کریں۔ روز نماز عشاء کے بعد باوضوجائے نماز پر بیٹھ کر سورہ...

Har dua Qabool Hone Ka Powerful Wazifa

Har dua Qabool Hone Ka Powerful Wazifa

آج ہم آپ کو بہترین اور آسان وظیفہ بتائیں گے۔اس وظیفے سے انشاء اللہ آپ جو بھی دعا مانگیں گے اللہ پاک عطا فرمائیں گے۔ وظیفہ ہفتے میں ایک دفعہ پڑھنا ہے۔ وظیفہ یہ ہے کہ جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد نماز پڑھ کر کے قبلارخ ہوکر یہ اس میں مبارک مغرب تک پڑھیں۔ یا اللہ یا رحمن...

Mushkil Waqt Se Nikalne Ka Wazifa

Mushkil Waqt Se Nikalne Ka Wazifa

اگر آپ پہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجائے تو اس سے نکلنے کا ہم آپ کو انتہائی آسان وظیفہ بتائیں گے۔ جس کو کرنے سے آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجا ئے تو گیارہ مرتبہ درود شریف 11 مرتبہ سورہ اخلاص اور 11 مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اللہ سے...

Ghar Mein Sukoon Aur Barkat Ka Wazifa

Ghar Mein Sukoon Aur Barkat Ka Wazifa

اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو گھر کے افراد میں نا اتفاقی ہو اور گھر میں بے برکتی ہو تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔جس کے کرنے سے انشاء ا للہ آپ کا گھر جنت بن جائے گا۔لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔ گھر کے افراد میں اتفاق پیدا ہوگا۔ اوررزق میں برکت...

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharphrana

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharphrana

بعض لوگوں کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ان کے دماغ کی رگیں درد کی وجہ سے پھڑپڑا رہی ہیں۔ انہیں ایسا لگتا ہے کہ ابھی ان کا دماغ پھٹ جائے گا۔ ایسی صورت میں انہیں انزائٹی ہوتی ہے بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، دل گھبراتا ہے، ایسے لگتا ہے کہ جیسے سر کی مختلف نسوں میں کوئی چیز...

Dil Mein Khushi Ke Jazbaat Jagane Ka Taweez

Dil Mein Khushi Ke Jazbaat Jagane Ka Taweez

لمبے عرصے تک پریشانیوں کا سامنا کرنے والے افراد زیادہ تر مردہ دل پائے گئے ہیں۔ ان سے بات کوئی کریں وہ جواب کوئی دیتے ہیں۔ ان کا دماغ پریشانیوں کے ایسے حساب میں پھنس جاتا ہے کہ ان کا دل یہ بھی محسوس نہیں کر پاتا کہ خدا نے انہیں اور بھی تو بے شمار نعمتیں دے رکھی ہیں۔...

Apne jism Ke Aza Ko Kat Kar Khane Walo Ka Ilaj

Apne jism Ke Aza Ko Kat Kar Khane Walo Ka Ilaj

پولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شیرڈ ڈلوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن بھوت تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس ارڈر کا...