السلام علیکم ناظرین!قرآن پاک میں منشیات کے استعمال کے بارے میں بڑے واضح احکام ہیں۔ اس میں نشہ آور اشیاء اور خاص طور پر شراب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ باری تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے۔ قرآن مجید شراب کو شیطان کا کام کہتا ہے ویسے بھی نشہ ہمارے معاشرے کا ایک ناسور ہے جو نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔ نوجوان کسی محرومی یا غلط صحبت کی وجہ سے اس مہلک اور تباہ کن لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ایسے گمراہ نوجوانوں کو نشے کی غلیظ دنیا سے نکال کر ایک صحت مند اور نارمل زندگی گزارنے کا بندوبست کریں۔ اس سلسلے میں ہمارے روحانی ماہرین کی خصوصی ریاضت سے یہ وظیفہ ایسے ہی نوجوانوں کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ سورۃ مائدہ کی آیت کا وظیفہ ہے انشاء اللہ اس پر عمل کرنے سے نشے کے مریضوں کو اس لت سے فوری نجات مل جاتی ہے آیت یہ ہے۔

یٰآَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْ اِنَّمَا الْخَمْرُ الْمَسِہیْرُ وَالْاَنْصَابُ اَلْاَزَلَامُ رِجْسُ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ فُفْلِحوْنَ

ترجمہ اے ایمان والو شراب اور جوا اور بت اور قسمت معلوم کرنے کے تیز ناپاک شیطانی کام ہی ہیں تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔

ناظرین یہ شراب،چرس، گانجا، افیم، ہیروئن کے گندے نشے سے نجات حاصل کرنے کا وظیفہ ہے۔آپ کے پورے شہر کا کوئی بھی نوجوان یا آپ کے گھر کا کوئی فرد نشے میں مبتلا ہو۔ یہ وظیفہ ہر طرح کا نشہ چھڑوانے کے لیے بے حد مجرب اور مفید ہے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے جب نشے کا مریض رات کو سو جائے اور گہری نیند میں ہو تب یہ عمل کیجئے۔ انشاء اللہ جلد ہی فرق محسوس ہوگا عمل کا طریقہ یہ ہے۔ سب سے پہلے وضو کریں اور پھر نشہ کرنے والے شخص کے پاس سرہانے کی طرف کھڑے ہو جائیں۔ اور سورۃمائدہ آیت نمبر 90 جو ہم نے آپ سے شیئر کی ہے۔ اسے ایک مرتبہ اتنی مدھم آواز میں تلاوت کریں کہ سونے والے شخص کی نیند میں خلل نہ ہو۔ اگر اس کے اٹھنے کا اندیشہ ہو تو آپ دروازے سے ہی دم کر سکتے ہیں۔یہ عمل بلا ناغہ کریں۔چند روز میں آپ واضح فرق محسوس کریں گے اور اس کے نشے کی عادت جاتی رہے گی انشاء اللہ۔ یہاں ایک بہت ہی اہم بات آپ کو بتاتے چلیں کہ نشے کے عادی فرد پر اگر جادو یا نظر بد کا اثر بھی ہو تو پھر آپ کو پہلے اسے روحانی تحفظ فراہم کرنا ہوگا تاکہ وظیفہ اس پر فوری اثر انداز ہو سکے۔جس کی بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃمائدہ کے نقش بھی تیار کیے ہیں۔ یہ نقش آپ ہمارے روحانی ماہرین سے نشے میں مبتلا نوجوان کے نام منسوب کروا کے گھر میں رکھیں۔ انشاء اللہ سورۃمائدہ کی روحانیت اس کے گرد موجود جادو کے تمام اثرات کو ختم کر کے اسے نشے کی لت سے مکمل نجات دلائے گی۔ سورۃمائدہ کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاص الخاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے اور آپ کو ایمان کامل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Kala Jadu Khatam Karne Ka Naqsh

Kala Jadu Khatam Karne Ka Naqsh

Hazrat Suleman (A.S) ky Isma Azam ki intehai takatwar rohaniyat sy bana ya naqsh sakht sy sakht kaly jadu ky asrat ko fori khtam karny main apni misl ap hai. Agar ap behad rohani khasusiyat ka hamil ya taweez hasil kar ky jau sy hamesha ky liye nijat chahty hain. Toh...

karobar Ki Bandish Ka Taweez

karobar Ki Bandish Ka Taweez

Humare rohani mahireen apny intahai jadujahd ky bad es Isme Azam ky raaz ko pa liya jis ki badolat karobar  / taweez main taraqi ka alam ho jata hai k jis per log bhi rashk karte hain. yeh Naqsh hazaron sahileen par azmaya gya jis sy hirankun nataij samny aye aur yeh...

Aulad e Narina Ka Powerful  Taweez

Aulad e Narina Ka Powerful Taweez

Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....