السلام علیکم ناظرین!ہر وہ لڑکی یا خاتون خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو سکتی ہے۔ جسے ارریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی۔ اور ان میں 80 فیصد وہ خواتین بچے دانی کے کینسر کا شکار دیکھی گئی ہیں جنہیں پوسٹ میں نوازل بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ دوبارہ سے سٹارٹ ہو جائے۔ اور بعض کیسز میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے کہ جس میں پیشاب کے راستے خون آنا یا پاخانے کے راستے خون آنا اور سانس کا پھولنا بھی شامل ہے۔ لٰہذا ہر وہ خاتون جسے یہ سب مسائل ہیں تو اس کے لیے قبل از وقت احتیاط ضروری ہے۔ کیونکہ یہ ایسا کینسر ہے جس کا جتنی جلدی پتہ چل جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج ہو سکتا ہے۔ اس لیے جو خواتین خدانخواستہ وجدانی کے کینسر کا شکار ہو چکی ہیں اللہ کی ذات انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ ان کے لیے تو ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہوا ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اور اس مرض سے مکمل شفا کاروحانی علاج قرآن کریم کی بہت ہی مبارک سورت سورۃ شوریٰ سے کس طرح کیا جاتا ہے وہ بھی آپ سے شیئر کریں گے۔ اس سے پہلے ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ جن خواتین کو موٹاپہ یا شوگر ہو یا وہ خواتین جو پولیس سٹک اویرین ڈیزیز کا لمبے عرصے تک شکار رہی ہوں۔ یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ استعمال کرتی رہی ہیں۔ یا پھر ان اپوسٹ اسٹروجن ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں۔ یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتریوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ لٰہذا ایسی خواتین کو ہم مشورہ دیتے ہیں کہ سب سے پہلے اپنا ٹرانس وجائنل الٹرا ساؤنڈ کروائیں جس کے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانے کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے اس کی لائننگ کی تھکنس کیا ہے۔ اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹرسے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹروزکوپی یعنی کیمرے والا ٹیسٹ کروائیں۔ اس کے بعد ڈاکٹرز ایم آر ائی یا سٹی کے ذریعے یہ دیکھیں گے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے۔ یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروکس میں ہے یا پھر اس کے پیروی کے ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔ اگر تو ایم ار ائی میں یہ پتہ چل جاتا ہے کہ ٹیومر آپ کے یوٹرس کی باڈی کے اندر یا پھر اس کی چھلی کے اندر موجود ہے۔ تو اس کا پہلا حل آپریشن ہی ہے جس نے ڈاکٹرز یوٹرس اس کی ٹیوبز اور اووریز نکال دیتے ہیں۔حتیٰ کہ کچھ کیسز میں تو لمف نوٹس بھی نکال دیے جاتے ہیں۔لیکن سٹیج تھری اور فور میں تو ہوتی ہی ریڈیو تھراپی اور کیمیو تھراپی ہے۔ اور روحانی علاج کے طور پر شفا کے لیے ایسی خواتین کو سورۃشوریٰ آیت نمبر 80 کا وہ تعویذ دیا جاتا ہے۔ جس کی بدولت اللہ کی رحمت سے بے شمار خواتین بغیر اپریشن ہی شفایاب ہوئیں۔ کیونکہ اللہ کی ذات کے لیے کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ اس کے پاک کلام کی طاقت سے ہر کام ہو سکتا ہے بشرطیک انسان پورے یقین سے شفا مانگے۔ سورۃ شوریٰ کی وہ شفا والی آیت مبارکہ یہ ہے
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے۔ اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
ناظرین اب تک بے شمار ایسی خواتین بھی سورۃ شوریٰ سے شفایاب ہو چکی ہیں۔ جنہیں حمل کے مسائل پیریڈز کے مسائل، بچے دانی کی رسولیاں، انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں، ریڑھ کی ہڈی میں درد یا سوزش،جیسے مسائل تھے۔ ان میں بہت سی خواتین ایسی بھی شامل ہیں جن کا بار بار مس کیرج ہو جاتا تھا یا جن کا حمل ٹھہرتا ہی نہیں تھا۔اللہ کی ذات نے سب کے من کی مرادوں کو پورا فرمایا اور انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائی۔ لٰہذا روحانی علاج کے طور پر تو آپ سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کا تعویز اپنے نام منسوب کروا لیں۔ مگر ڈاکٹری علاج کو ہرگز نظر انداز نہ کریں بلکہ فل فور اپنا مکمل ایویلویٹ کروائیں۔ کیونکہ جتنی جلدی بچے دانی کا کینسر ڈائیگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج ہو سکتا ہے۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ سورۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...
Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Naseer Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے نصیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نصیر آپ کا اسم اعظم ہےیا رؤف،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 341 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Love Powerful Taweez For Virgo
جن کا برج سنبلہ یعنی ورگو ہے۔ اگر ان کی محبت، خلوص اوراپنائیت کا کوئی قدران نہیں ہے۔ ان کے دل میں ایسپیکٹیشن بہت اٹھتی ہیں کہ ان کی محبت کو سراہا جائے لیکن جب انہیں ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے تو پھر ایسپیکٹیشن کا سارا بوجھ ان کے د ل و دماغ پر اتنا گہر ااثر ڈالتا ہے کہ...
Mubashar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مبشر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مبشر آپ کااسم اعظم ہےیا مصور یا جباراس اسم اعظم کو روزانہ 452 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Success Powerful Taweez For Aries
ٓایسے ایریز یعنی برج حمل افراد جو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہیں۔ شادی نہیں ہورہی۔ کاروبار نہیں چل رہا۔ محبت نہیں مل رہی۔ ہر کام میں بندشیں سخت ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ساتھ ابھی تک وہ خاص روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہوئی۔ جو آپ کو ہر معاملے میں کامیاب کروائے تو...