اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے۔دوسروں کے سامنے آپ بات کرنے سے گھبراتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر اعتماد ہو جائیں۔آپ کی شخصیت میں ایسا کونفیڈینس ہو جس کی وجہ سے ہر کوئی آپ سے متاثر ہو جائے۔آپ اپنے دلائل اور نظریات دوسروں کے سامنے اچھے سے...