ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی نے رابطہ کر کے بتایا کہ اس کی عمر 32 سال ہے اور اسے بچپن سے لے کر اب تک اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کی محبت چاہت اور توجہ کبھی نہ ملی۔اس نے سب کا دل جیتنے کی بہت کوشش کی لیکن اس کی ہر کوشش ناکام ہوگئی اور وہ کسی کے دل میں اپنی جگہ نہ...