اگر آپ کا دماغ بے چینی اور بے سکونی کاشکار رہتا ہے منفی سوچیں دماغ کو ماؤف کرتی ہیں۔بار بار ایک ہی کام کرتے ہیں ایک بار دماغ میں کوئی خیال آجائے تو پھر اس خیال سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتے۔مقدس مقامات اور پاک ہستیوں کے بارے میں برے خیال آتے ہیں۔ہر وقت کچھ نہ کچھ برا...