السلام علیکم ناظرین!اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے تو یہ موضوع آپ ہی کے لیے ہے۔ آپ کے یہ بیماری خواب مہینوں پرانی ہے، یا پھر سالوں پرانی،دوا اثر نہیں کرتی روحانی علاج بھی بہت کروائے ہیں۔مگر ابھی تک شفا نہیں ملی تو انشاء اللہ تعالیٰ اب آپ کو اس مرض سے یقینا نجات ملے گی۔ جس کے لیے آپ نے ہمارے دعا پروگرام میں اپنے اس مرض سے شفا کی دعا کروانے کے لیے نام اور والدہ کا نام لکھوانا ہے۔ اس کے ساتھٓ آپ کی اس تکلیف کا بہت ہی زبردست اور کوئی روحانی علاج سورۃ شوریٰ سے کس طرح کیا جائے گا وہ بھی آپ سے شیئر کریں گی۔ اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے اپنے ڈائٹ میں کیا تبدیلی کرنی ہے یہ سب آپ جانیں گے آج کی اس موضوع میں۔مگر پہلے آپ کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ پیشاب میں پروٹین کیوں آرہی ہے۔ جب آپ کو مرض کی وجہ پتہ ہوگی تو آپ اس کے روحانی علاج پر اپنی توجہ اچھے سے مرکوز کر پائیں گے انشاء اللہ۔ ناظرین ہماری دونوں کڈنیز کے اندر تقریبا 10 10 لاکھ نیفرونز ہیں اور ان کے اندر بہت چھوٹے سائز کے فلٹرز ہیں۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ فلٹرز ڈیمج ہو جائیں، یا ان میں کوئی انجری ہو جائے، یا پھر کوئی ڈیفیکٹ ہو جائے تو ایسی صورت میں جو پروٹین خون کے اندر ہی رہتی ہے۔ وہ لیک ہو کر پیشاب میں آنا شروع ہو جاتی ہے جس وجہ سے پیشاب جھاک کی صورت میں نظر ا ٓسکتا ہے۔ اب جو فلٹرز پروٹین کو جسم میں فریزرب رکھتے ہیں جب وہ لیت ہو جاتے ہیں تو پروٹین کا زیادہ حصہ پیشاب میں شامل ہو کر ضائع ہو جاتا ہے۔ اس لیے جسم میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے سویلنگ ہو جاتی ہے۔ و زن بڑھنے کے ساتھ کولیسٹرول کا لیول بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ سانس یا تھکاوٹ کا پرابلم ہو سکتا ہے، انفیکشن کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کو بھوک کم لگتی ہے۔ اگر ہم بات کریں اس کی وجوہات کی تو ہر وہ بیماری جو کڈنی ڈزیز کا باعث بنے تو اس صورت میں نیفروٹک سنڈروم ہو سکتا ہے۔ اس کی وجوہات میں پوری دنیا میں نمبر ون پر ڈائبٹیز ہیں ۔ ہیپاٹائٹس سی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتا ہے۔ اکثر اوقات یہ پرابلم بغیر کسی وجہ کے بھی ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات ڈفرنٹ ٹائپ کے کینسرز یا جوائنٹس پرابلم بھی کڈنی ڈیزیز کی وجہ بن سکتے ہیں۔ لٰہذا اس بیماری کا شکار افراد کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا بھی کروائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں روحانی علاج کے طور پر سورۃشوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔ سورۃ شوریٰ آپ کی نہ صرف پیشاب میں پروٹین والی پرابلم کے لیے باعث شفا بنے گی۔ بلکہ جن جن بیماریوں کا ذکر ہم نے کیا ہے انشاء اللہ اس مرض سے متعلقہ یہ تمام بیماریاں بھی بحکم خدا شفا میں بدل جائیں گی۔ سور ۃ شوریٰ کی وہ آیت مبارکہ یہ ہے

وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے۔ اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی اثر نہیں کر رہی تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر قائل کرنے کے لیے سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔

وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔

ناظرین 12 سال سے بے شمار مریض اللہ کے حکم سے شفایاب ہو رہے ہیں۔خصوصا جن افراد کو یہ پتہ نہیں تھا کہ انہیں کڈنی ڈزیز ہے یا پھر جسم کے اندر چھپی ہوئی اور بہت سی بیماریاں ہیں جو دن بدن انہیں اندر سے کھوکھلا کر رہی تھی۔ جوں ہی دعا پروگرام میں ان کے لیے دعا کروائی گئی تو دعا اور سورۃ شوریٰ ان کے لیے باعث شفا بنی۔ ان کی چھپی ہوئی خطرناک بیماریاں ظاہر ہوئیں اور ان بیماریوں سے بھی اللہ کی ذات نے انہیں خطرناک سٹیج پر ہوتے ہوئے بھی شفا عطا فرما دی۔ اس لحاظ سے پیشاب میں پروٹین آنے والے بے شمار مریض اللہ کے حکم سے شفا پا چکے ہیں۔ انہیں تاکید کی گئی کہ دعا پروگرام میں بھی دعا کرواتے رہیں اور اس کے ساتھ آپ نے کچھ تبدیلی اپنی ڈائٹ میں بھی کرنی ہے۔ جیسا کہ نمک کا استعمال کم کریں اور کسی بھی کھانے والی چیز کے اوپر خاص طور پر نمک نہ چھڑکیں۔ دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ پروٹین والی خوراک کم کھائیں جیسے کہ بیف کھانا بالکل بند کر دیں۔لیکن باقی پروٹین آپ لے سکتے ہیں۔جیسے کہ مرغی کا گوشت فش اور دالیں وغیرہ جن افراد کا وزن 70 کلو ہے انہیں ایک دن میں 70 گرام پروٹین استعمال کرنی چاہیے اس سے زیادہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے۔ آپ کے لیے سب سے بہتر آپشن یہ ہے کہ ڈاکٹر سے اپنا ڈائٹ پلان بنوا لیں ریگولر ایکسرسائز کریں۔ کیونکہ بے شمار بیماریاں صرف ڈائٹ تبدیل کرنے اور ایکسرسائز سے ہی ٹھیک ہوتی دیکھی گئی ہیں۔ لٰہذا ناظرین آپ بھی ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سور ۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ   1400، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Be Aulad Joron Ke Liye Khas Wazifa

Be Aulad Joron Ke Liye Khas Wazifa

السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت...

Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa

Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa

السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور...

Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa

Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Peshab Bar Bar Ana Ka Gharelu Ilaj

Peshab Bar Bar Ana Ka Gharelu Ilaj

السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جوں  ہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے...

Oranges Benefits For Health

Oranges Benefits For Health

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال...

Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez

Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez

السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...

Promotion Ke Liye Qurani Naqsh

Promotion Ke Liye Qurani Naqsh

السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...

Self Respect k liye Qurani Naqsh

Self Respect k liye Qurani Naqsh

السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...

Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa

Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! اس نفسا نفسی کے دور میں چونکہ مادیت پرستی کی دوڑ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ قرآنی ضابطہ حیات اور اللہ کے احکامات کی نافرمانی کرنے کی وجہ سے آج ہم بحیثیت قوم اور بحیثیت ایک فرد ڈپریشن اور دیگر بے شمار مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ مالی حیثیت اور نمود و...

Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal

Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...