بار بار حمل ضائع ہو جانا عورت کے لئے سب سے بڑا صدمہ ہے، دل ٹوٹ جاتا ہے اور زندگی غم سے بھر جاتی ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور دعاؤں کی کثرت سے پڑھائی کی گئی ہے۔یہ نقش اپنی نورانی لہروں سے حمل کو مضبوط کر کے بار بار ضائع ہونے کی رکاوٹ کو ختم کر دیتا ہے۔اس نقش کی روحانی لہریں آپ کی تکلیف اور ہر رکاوٹ کو اپنے فیض میں جذب کر کے ہمیشہ کے لئے مٹا دیتی ہیں۔اکثر اوقات نظر بد اور جادو حمل کو نقصان پہنچاتے ہیں۔انہی اثرات سے بچنے اور مکمل روحا نی تحفظ کے لئے سورۃ البقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے تاکہ خوشخبری محفوظ اور یقینی ہو۔نقوش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shadi Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
اگر آ پ کی شادی نہیں ہو رہی۔ شادی میں رکاوٹیں ہی رکاوٹیں ہیں۔ رشتہ نہیں ہوتا یا کئی بار منگنی ٹوٹ گئی ہے۔یا نکاح ہو بھی گیا ہے اور شادی میں رکاوٹیں حائل ہیں۔ تو اپنے نام سے سورہ البقرہ کا آزمودہ نقش تیار کروا کر اپنے گلے میں ڈال لیں یا اپنے پاس رکھیں منگنی سے شادی تک...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا بلکہ اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل...
Aslam Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اسلم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسلم نام کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو ہر روز 131 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقام پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...
Bachedani Mein Infection Ka Ilaj
جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...
Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...
Bandish Khatam Karne Wala Amal
ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔بندش کی وجہ سے کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔خواہ معاملہ پھررشتے کا ہو یاشادی کا اولاد نہ ہورہی ہو،کاروبار نہ چل رہا ہو اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہو،میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہو۔الغرض آپ کے کسی بھی کام میں رکاوٹ ہے تو آپ ہر روز نماز...
Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے۔دوسروں کے سامنے آپ بات کرنے سے گھبراتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر اعتماد ہو جائیں۔آپ کی شخصیت میں ایسا کونفیڈینس ہو جس کی وجہ سے ہر کوئی آپ سے متاثر ہو جائے۔آپ اپنے دلائل اور نظریات دوسروں کے سامنے اچھے سے...
Migraine Se Nijat Ka Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو اللہ کے کرم سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس عمل کو آپ نے کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے کیونکہ کسی بھی عمل کی کامیابی کے لئے پختہ یقین کا ہونا بہت...
Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat
آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...
Har Kisi Se Apni Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں جو آپ کہیں ویسا ہی ہو لیکن نہ تو آپ کی بات کو اہمیت دی جاتی ہے اور نہ ہی کوئی آپ کی بات مانتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بہت ہی خاص اورمجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ جس شخص سے بھی اپنی کوئی جائز بات منوانا چاہتے ہیں...
Surah Baqarah Se Jadu Ka Powerful Ilaj
اگر آپ پر کسی حاسد دشمن نے جادو کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ کے معاملات زندگی خراب ہو گئے ہیں۔بیماریوں نے چاروں سے طرف سے گھیر لیا ہے،کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،جادو کی وجہ سے دماغ ماؤف ہو گیا ہے،میاں بیوی میں ناچاقی ہے،اولاد سرکش اور نافرمان ہو گئی ہے،دوست...
Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa
مرد ہو یا عورت ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت چمکدار اور روشن دکھائی دے۔جس کے لئے وہ مختلف طرح کی مہنگی مہنگی کریمیں استعمال کرتے ہیں۔کئی طرح کے ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت دکھائی دیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت پاور فل...