اگر آپ کو کاروبار میں بہت ہی زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔ کسی پارٹنر نے آپ کو دھوکہ دے دیا ہے جس وجہ سے آپ کا نقصان ہوا ہے یا پھر نقصان کی وجہ کچھ بھی ہے۔ اگر تو آپ کا کاروبار آپ کی سوچ کے مطابق منافہ نہیں دے رہا یا آپ کی کمائی میں برکت نہیں رہی۔ جس وجہ سے کاروبار سے جتنا بھی پیسہ آتا ہے وہ سب بیماریوں پر ہی خرچ ہو جاتا ہے۔ اس معاملے میں سورۃ اخلاص کا تعویذ اللہ کے کرم سے آپ کے کاروبار میں حد سے زیادہ منافہ اور برکت لانے میں اپنی مثال آپ ہے۔جوں ہی یہ تعویز آپ کے نام سے منسو ب کرکے آپ کو ارسال کیا جائے گا تو آپ کا کاروبار اللہ کی رحمت سے خوب ترقی کرے گا۔ اس میں برکت بھی کمال کی ہوگی انشا ء اللہ۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کے کاروبار میں برکت نہ ہونے کی وجہ کسی دشمن یا حاسد کی کاروبار میں کروائی گئی بندش ہوتی ہے۔ اسی لیے کاروبار دن بدن تباہی کی جانب بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں پہلے بندش کا دور کرنا ضروری ہے۔ جس کے لیے آپ کو سورۃ اخلاص کے تعویز کے ساتھ دوسرا تعویز سورۃ بقرہ کا دیا جائے گا۔ جوں ہی یہ تعویذات آپ کے گھر میں پہنچیں گے تو انشاء اللہ ہر قسم کی بندش کے اثرات پوری ختم ہوں گے۔ ان بد اثرات کے بدن ہوتے ہی آپ کا کاروبار اللہ کی رحمت سے ترقی کی راہوں پر گامزن ہو جائے گا اور آپ کی کمائی میں برکت بھی آئے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400، 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Misbah Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مصباح نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مصباح نام کا مطلب ہے چراغ۔مصباح آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا بَدِیْعاس اسم اعظم کو ہر روز 141 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Beta Hone K Liye Qurani Surah Ka Naqsh
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جنھیں اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے کیونکہ بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے انہیں سسرال والوں کے طعنے سننا پڑتے ہیں یا ان کے شوہر بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ خواتین بہت پریشان رہتی ہیں۔بہت سے میڈیکلی اور...
Khoi Hui Mohabbat Dobara Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایسا ہے جس سے آپ بہت محبت کرتے ہیں اور اس کے بغیر آپ زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔پہلے تو وہ شخص بھی آپ سے شدید محبت کرتا تھا۔اس نے آپ کے ساتھ بہت سے وعدے بھی کئے اور ہر طرح کے حالات میں ساتھ نبھانے کا عہد بھی کیا۔لیکن پھر اچانک سے اس...
Hamal Ki Hifazat K Liya Qurani Naqsh
ایسی حاملہ خواتین جن کو اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے کیونکہ پہلے بھی کئی مرتبہ ایسا ہو چکا ہے۔جب وہ حاملہ ہوتی ہیں تو کسی کا دوسرے مہینے میں،کسی کا تیسرے مہینے میں اور کسی کا پانچویں مہینے میں حمل ضائع ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی...
Ashfaq Name Amazing Personality
اشفاق آپ کے نام کا اسم اعظم ہےیَا سَمِیْعُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز482 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر...
Farooq Name Amazing People Personality
فاروق آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْف،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...
Zainab Name People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...
Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh
آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...
Salma Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat
سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...
Saba Naam K Log Kaise Hote Hai
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...