السلام علیکم ناظرین! کاروبار کو عروج پر لے جانے کی خواہش تو ہر انسان کی ہی مگر اس میں کامیابی ہر کسی کا مقدر نہیں کر پائی تھی۔ اگر آپ بھی اس معاملے میں پریشان ہیں کہ آپ نے فیصلہ بھی انویسٹ کر کے دیکھ لیا۔ اپنی ذہنی صلاحیتیں بھی آزما کر دیکھ لیں مگر قسمت آپ کا ساتھ پھر بھی نہیں دے رہی۔اور آپ کا کاروبار ترقی کرنے کی بجائے دن بدن زوال کا ہی شکار ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ اس کاروبار کو چھوڑ کر کوئی اور کام شروع کرنا چاہ رہے ہیں۔وہ بھی نہیں ہو رہا اور اگر بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تاکہ رزق کا کوئی بہترین سبب بنے لیکن ہر طرف سے راستے بند ہو چکے ہیں اور ذہنی پریشانی کے ساتھ مایوسی نے بھی آپ کے گرد ڈیرے ڈال رکھے ہیں تو آخری کوشش سمجھ کر صرف ایک بار آپ مایوسیوں اور ڈپریشن کو ایک سائیڈ پر رکھیں اور ایک نئے جذبے سے ہمارے بتائے گئے عمل کے ذریعے روزگار کو بہتر بنانے کے لیے جستجو شروع کریں۔ انشا ء اللہ اس عمل کی برکت سے دولت خود بخود آپ کے پیچھے پیچھے بھاگے گی۔ اور یہ ہم اپنے 12 سال کے تجربے کی روح سے آپ کو بتا رہے ہیں۔لہذا کاروبار سے متعلقہ جو بھی رکاوٹیں یا پریشانیاں ہیں۔خواہ وہ جادو یا بندش کی وجہ سے ہے،یا نظر بد کا کوئی معاملہ ہے، یا پھر کوئی حاسدآپ کے رزق کا دشمن بن گیا ہے، وجہ خواہ کوئی بھی ہو۔ مگر آپ کو بتا دیں کہ اس کا فوری روحانی حل سورۃ طلاق کی آیت نمبر دو اور تین میں ہے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔ 

وَمَنْ یَّتِّقِ اللّٰہَ یَجْعَلْ لَّہُ مَخْرَجًا لَا وَ یَرْزُقْہُ مِنْ حَیْث لَا یَحْتَسِبُ وَمَنْ یَّتَوَکَّلْ عَلٰی اللّٰہِ فَھُوَ حَسْبَہُ اِنَّ اللّٰہَ بَالِغُ اَمْرِہِ قَدْ جَعَلَ اللّٰہُ لِکُلِّ شَیْءٍ قَدْرًا

ترجمہ: اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے وہم و گمان بھی نہ ہو اور جو اللہ پر بھروسہ رکھے تو وہ اسے کافی ہے بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے بے شک اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ رکھا ہے۔

ناظرین اس آیت مبارکہ کی فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں اسی آیت مبارکہ کے نقوش خاص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔جن پر یہی آیت مبارکہ ہر جمعہ کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم کی جاتی ہے،جس سے اس نقش کی روحانی تاثیر میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ 12 سال سے یہ نقوش سائلین کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جا رہے ہیں، جس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ جوں ہی یہ نقش سائل کے پاس پہنچتا ہے تو اس کے گرد موجود نظر بد یا بندش وغیرہ کے جو بھی نہس اثرات ہوں وہ ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور کاروبار میں دن بدن ایسی برکت پیدا ہونے لگتی ہے کہ سائل خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ ہم نے بھی بذات خود یہی مشاہدہ کیا ہے کہ اس نقش میں تحریر آیت مبارکہ کی بدولت سائلین کا دماغ جب شیطانی اثرات سے آزاد ہوتا ہے تو ان کی ہر کاروباری پلاننگ کامیاب ہوتی ہے۔ اور پھر یہی آیت مبارکہ ان کے کاروبار کو ترقی کے اس مقام پر لے جاتی ہے کہ جس پر دنیا بھی رشک کرتی ہے۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے  موضوع کے نیچے موجود فون نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ya Rauf Ka Wazifa 286 Bar Karne Ka Kamal

Ya Rauf Ka Wazifa 286 Bar Karne Ka Kamal

السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک بہت بڑا کارساز ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندوں پر مہربان ہے۔ ان کے بارے میں سوچتا ہے اور ان کو تکلیف سے نکالنے کے لیے ان کے لیے وسیلہ بناتا ہے۔ یہ تو انسان ہے جو غفلت میں پڑھ کر اپنے مالک حقیقی کو بھول جاتا ہے۔ موجود ہو کر اس سے...

Mahe Shaban Main Isme Azam Pharne Ka Wazifa

Mahe Shaban Main Isme Azam Pharne Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کے مہینے کے افضل ہونے کی وجہ سے اس میں کی جانے والی ہر عبادت اپنا ایک خاص مقام اور درجہ رکھتی ہے۔ شعبان دراصل برکتیں سمیٹنے سوئے ہوئے نصیب جگا نے اور دعاؤں کی فوری قبولیت کا مہینہ ہے جو کہ رجب اور رمضان کے درمیان میں آتا ہے۔ جو عمل بھی...

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...

Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa

Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa

السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...

Nokri (Mansab) ki Bahali Ka Kamyab Wazifa

Nokri (Mansab) ki Bahali Ka Kamyab Wazifa

السلام علیکم ناظرین!ہر شخص مرد ہو یا عورت سرکاری ملازم ہو یا غیر سرکاری اس کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کے عہدے میں ترقی ہو تاکہ اس کی آمدنی اور معاشرے میں اس کے عزت و وقار میں اضافہ ہو۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اہل ہونے کے باوجود اس انسان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہو...

Self Respect k liye Qurani Naqsh

Self Respect k liye Qurani Naqsh

السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...

Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena

Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena

السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...

Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh

Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh

السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...

Job 11 Din Main Milne Ka Qurani Amal

Job 11 Din Main Milne Ka Qurani Amal

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے حصول جاب کا بہت ہی آسان قرآنی عمل شیئر کریں گے۔ جن افراد کو جاب یا نوکری نہیں مل رہی یا انہوں نے بہت سے اداروں میں انٹرویو دیے ہیں۔ مگر انہیں جاب کے لیے کال نہیں آتی۔ یا ایسے افراد جو بہت تعلیم یافتہ ہیں اور ان کے پاس کمال...

Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal

Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal

السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...