اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے ساتویں مہینے کے دوران کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔حمل کا آٹھواں مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے جو دعا پڑھنی ہے وہ یہ ہے۔
وَاصْبِْر وَمَا صَبْرُکَ اِلَّا بِاللّٰہِ وَلَا تَحْزَنْ عَلَیْھِمْ وَلَا تَکُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْکُرُوْنَ۔اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْ ا وَّالَّذِْیْنَ ھُمْ مُّحسِنُوْنَ
اس دعا کو آپ نے روزانہ111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنانام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس دعا میں ہماری سوشل میڈیا کی آڈیئنس بھی شامل ہوتی ہے۔وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔اس کے علاوہ حمل کی حفاظت کے لئے اسی دعا کے نقش اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔یہ نقش آپ ہمارے روحانی سنٹر سے 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ زیرو ٹو نائن منتھ پریگنینسی کے دوران کون دعائیں پڑھنی چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں اور ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....