السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں بہت آگے بڑھ چکے ہوتے ہیں ان کی شادیاں اور بچے بھی ہو چکے ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی کسی طرح سےپرموشن ہو جائے تاکہ وہ اپنی فیملی کو بہتر طریقے سے سپورٹ کر سکے۔ ان کی ترقی کی راہ میں بہت ساری چیزیں حائل ہو سکتی ہیں۔جن میں آفس میں کام کرنے والے افراد کی ان کی ترقی روکنے کے خلاف سازشیں سر فہرست ہیں۔ اسی طرح بندش،حاسد کی نظر،جادو یا پھر کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے اور ان مسائل کو صرف اور صرف روحانی ازکار،وظائف اور روحانی تحفظ کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ روحانی طریقہ وظائف میں ہم اللہ سے مدد مانگتے ہیں اور قرآن وسنت کی رو سے ان مسائل کو حل کیا جاتا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین آپ کے لیے کئی سالوں سے اس خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ ہمارا روحانی سینٹر کئی سالوں کی انتھک کوششوں اور محنت کے بعد قرآنی آیات کے تعویزات ضرورت مند سائلین تک پہنچا رہا ہے۔ جیسا کہ پروموشن میں حائل رکاوٹوں اور جادو یا شیطا نی عملیات کے ذریعے کروائی گئی ہر طرح کی بندش کے فوری توڑ کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃالشوریٰ کی آیت نمبر 19 کے تعویذات بعض اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
اَللّٰہُ لَطِیْفُ بِعِبَادِہِ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ وَھُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ
اللہ اگر اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے اور وہ زور والا اور زبردست ہے۔
ناظرین سورۃ الشوریٰ کی یہ آیت مبارکہ پروموشن کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں اسی آیت مبارکہ کو کثرت سے ہر جمعے والے دن تلاوت کر کے تمام تعویزات پر دم کر دیا جاتا ہے۔ اسی لیے اس نقش کے روحانی فیض میں اللہ کی رحمت سے اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ الحمدللہ جس نے بھی اسے استعمال کیا ہے وہ پرموشن اور مزید ترقی کے کسی عہدے پر ضرور پہنچا ہے۔ اس نقش میں تحریر آیت مبارکہ کی بدولت پرموشن میں حائل ہر طرح کی رکاوٹ بندش اور جادو کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ اور بد اثرات ختم ہوتے ہی پروموشن لسٹ میں نام شامل ہونے کے حالات بننے لگتے ہیں اور پرموشن کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ہاتھوں یا پھر افسران بالا کو آپ کے مخالف کرنے والے تمام افراد اپنی مکارانہ چالوں میں بری طرح سے ناکام ہوتے ہیں۔ ہمارے ہاں ہر طرح کے لوگ بوڑھے جوان نوجوان عورتیں سبھی لوگ رابطہ کرتے ہیں اور اس روحانی نقش کے ذریعے سے ان کا پروموشن والا مسئلہ الحمدللہ حل ہوا اور وہ سب ہی ماشاء اللہ اس وقت ہمارے سینٹر سے بہت مطمئن نظر آتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی ایسے ہی کسی مسئلے میں گرفتار ہیں تو چاہتے ہیں کہ اپنے آپ کو یا اپنے کسی پیارے کو ترقی کی راہ پر کام کر دیکھیں تو یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Alam Nashrah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...
Nokri (Mansab) ki Bahali Ka Kamyab Wazifa
السلام علیکم ناظرین!ہر شخص مرد ہو یا عورت سرکاری ملازم ہو یا غیر سرکاری اس کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کے عہدے میں ترقی ہو تاکہ اس کی آمدنی اور معاشرے میں اس کے عزت و وقار میں اضافہ ہو۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اہل ہونے کے باوجود اس انسان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہو...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Job 11 Din Main Milne Ka Qurani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے حصول جاب کا بہت ہی آسان قرآنی عمل شیئر کریں گے۔ جن افراد کو جاب یا نوکری نہیں مل رہی یا انہوں نے بہت سے اداروں میں انٹرویو دیے ہیں۔ مگر انہیں جاب کے لیے کال نہیں آتی۔ یا ایسے افراد جو بہت تعلیم یافتہ ہیں اور ان کے پاس کمال...
Powerful Wazifa For Business
السلام علیکم ناظرین! کاروبار کو عروج پر لے جانے کی خواہش تو ہر انسان کی ہی مگر اس میں کامیابی ہر کسی کا مقدر نہیں کر پائی تھی۔ اگر آپ بھی اس معاملے میں پریشان ہیں کہ آپ نے فیصلہ بھی انویسٹ کر کے دیکھ لیا۔ اپنی ذہنی صلاحیتیں بھی آزما کر دیکھ لیں مگر قسمت آپ کا ساتھ پھر...
Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...
Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat
السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...