السلام علیکم ناظرین! بیماری خواہ کوئی بھی ہو نہایت تکلیف دہ ہوتی ہے۔کھانسی بھی ایک ایسی ہی جسمانی بیماری ہے جو انسان کو ہر وقت پریشان رکھتی ہے۔ کھانسی گلے کی خرابی، حلق کی سوزش،سانس کی نالی میں کسی قسم کے انفیکشن کے جنم لینے یا پھیپھڑوں کی خرابی کی وجہ سے شروع ہوتی ہے۔ اور موثر علاج نہ ہونے کی وجہ سے یہ خطرناک شکل اختیار کر لیتی ہے۔ پھیپھڑوں کی نالیوں میں مسلسل خرابی رہنے کی وجہ سے برون کائٹس کا عارضہ جنم لیتا ہے۔ ابتدا میں مریض کو خشک کھانسی کا سامنا ہوتا ہے اور اگر اس کا بہتر علاج نہ ہو سکے تو پھیپھڑوں کی نالیوں میں بلغم جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس طرح پھیپھڑے اپنا نارمل فنکشن انجام دینے کی بجائے سینے میں خرابی پیدا کرنی شروع کر دیتے ہیں۔ ناظرین بعض اوقات کھانسی کا علاج معالجہ کرنے کے باوجود افاقہ نہیں ہوتا اور مرض بگڑ جاتا ہے۔ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع شدہ دہ بلغم نزلے اور زکام کے جراثیم کی آماج گاہ کا بن جاتی ہے جہاں وہ تیزی سے نشو نما پاتے ہیں یہ جمع شدہ بلغم بعض اوقات شدید کھانسی سے بھی باہر نہیں نکلتی اور پھیپھڑوں کی نالیوں کو جکڑے رکھتی ہے۔ جس کی وجہ سے پھیپھڑے نہایت مہلک انفیکشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جس سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور ہر وقت کھانسی آنے سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ مزید اس کی وجہ سے جسم کے اور بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔تو ناظرین آپ کھانسی کے طبی تجزیے سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ اگر اس مرض کا بروقت علاج نہ ہو سکے اور یہ اگر طول پکڑ جائے تو نہایت مہلک شکل اختیار کر لیتی ہے۔ لہذا اگر آپ یا آپ کے بچے اس مہلک مرض میں مبتلا ہیں اور علاج کے باوجود اس سے افاقہ نہیں ہوا تو پریشان ہونے کی بجائے روحانی علاج کی طرف آئیں۔ جی ہاں روحانی دنیا میں روحانی مسائل کا حل تو موجود ہے ساتھ ہی روحانی عملیات جسمانی بیماریوں اور تکالیف کا بھی موثر علاج پیش کرتے ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین انتہائی ریاضت اور تحقیق سے ایسے وظائف اور قرآنی عملیات آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ جن پر عمل کرنے سے ہر طرح کے دنیاوی اور روحانی مسائل تھوڑی سی مشقت اور محنت سے شفایاب ہو جاتے ہیں۔ بے شک جسمانی امراض کے علاج کے لیے ہر شخص کسی ڈاکٹر یا ہاسپٹل کی طرف رجوع کرتا ہے۔ لیکن جہاں ڈاکٹری علاج بے بس ہو جائے تو روحانی علم اتنا طاقتور ہے کہ یہ ایسے امراض کے لیے بھی شفا بن جاتا ہے جسے ڈاکٹر لاعلاج قرار دے دیتے ہیں۔ لہذا کھانسی سے نجات کے لیے سورۃ اخلاص کا یہ وظیفہ کر لیں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو پرانی سے پرانی کھانسی سے مکمل شفا ہوگی۔ اور آپ بفضل ربی ہمیں دعائیں دینے پر مجبور ہوں گے انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے دن میں کسی بھی وقت باوضو ہو کر اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ 41 مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی لیں۔لیکن اگر مرض کی وجہ روحانی ہو یعنی بری نظر کا اثر ہو تو ایسی صورت حال میں معمولی سی بیماری بھی اتنی بگڑ جاتی ہے کہ ٹھیک ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ اس لیے آپ کے پاس سورۃ اخلاص کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ اور پھر یہی وظیفہ آپ سورۃ اخلاص کے تعویز پر کر کے دم کریں انشاء اللہ نظر بد کا اثر فوری زائل ہوگا اور نہ صرف سالوں پرانی کھانسی سے مکمل شفا ہوگی بلکہ اس کے علاوہ اگر کوئی اور مرض بھی لاحق ہو تو اس سے بھی اللہ کے کرم سے فوری شفا ملے گی۔ لگ بھگ 12 سال سے امراض جسمانی اور روحانی میں مبتلا افراد اس تعویز میں موجود سورۃاخلاص کی بدولت اور اللہ کے فضل و کرم سے شفایاب ہو رہے ہیں۔ اور انشاء اللہ سورۃ اخلاص میں شفا کے علاوہ ایسی روحانی تاثیر بھی ہے کہ یہ آپ کو ائندہ کے لیے ہر طرح کے بد اثرات سے اللہ کی پناہ میں رکھنے کے لیے کافی ہے۔ سورۃاخلاص کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Andy Dani Mein Pani Ki Theli Ka Ilaj
السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق انڈے دانے کی کسی بھی سسٹ کا فوری علاج آپریشن نہیں ہے۔ ہاں مگر اس کی مکمل ایویلویشن بہت ضروری ہے کیونکہ سسٹ بہت طرح کی ہوتی ہے۔ اس لیے پہلے جانچ پڑتال ضروری ہے کہ کون سی سسٹم میں آپریشن ضروری ہے اور کون سی سسٹ صرف میڈیسن سے ہی ٹھیک...
Gurdy Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
السلام علیکم ناظرین! اگر آپ گردوں کی کسی بھی بیماری کا شکار ہیں۔ یعنی گردوں میں ورم یا سوزش کمزوری پتھری اور درد وغیرہ تو ہم اس مرض سے شفا کی دعا اور روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔ جس کی برکت سے اب تک ایسے بے شمار مریض بھی اللہ کے کرم سے شفا پا چکے ہیں۔جن کا حل صرف اور...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...
Surah Alam Nashrah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...
Peshab Bar Bar Ana Ka Gharelu Ilaj
السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جوں ہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے...
Oranges Benefits For Health
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اس نفسا نفسی کے دور میں چونکہ مادیت پرستی کی دوڑ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ قرآنی ضابطہ حیات اور اللہ کے احکامات کی نافرمانی کرنے کی وجہ سے آج ہم بحیثیت قوم اور بحیثیت ایک فرد ڈپریشن اور دیگر بے شمار مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ مالی حیثیت اور نمود و...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...