ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ: اے لوگو! تم پر ایک عظیم برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ:ایک مرتبہ حضور ﷺ نے ماہ شعبان کے آخر میں فرمایا کہ”رمضان کا مہینہ آگیا ہے اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ تم کو اپنے کرم میں ڈھانپ لیتے ہیں اور اپنی خاص رحمت نازل فرماتے ہیں تمہاری خطائیں معاف کر دیتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں ان دنوں اللہ تعالیٰ نیکیوں کے شوق و تمنا کو ملاحظہ فرماتے ہیں اور تم پر اپنے فرشتوں میں فخر کرتے ہیں سو اللہ تعالیٰ کو نیکی دکھلاؤ۔بے شک بد نصیب ہے وہ شخص جو اس مہینے میں بھی اللہ کی رحمت سے محروم رہ جائے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطار کروایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہو گا اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ کمی نہیں کی جائے گی۔(سنن الترمذی)
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جب رمضان کا مہینہ داخل ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں اور جھنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں“۔
حضرت سہل بن سعد ؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ان میں سے ایک دروازے کا نام (ریان) ہے جس میں صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔
ہمیں چاہئے کہ اس ماہ مبارک میں اپنے نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔یہ تھا ہماراآج کا مختصر سا موضوع ۔ یہ موضوع آپ کو کیسالگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shaki Mizaj Shohar Ko Rahe Rast Par Lana
ناظرین شک ایک ایسی آگ ہے۔جس میں آج تک کئی گھر جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔شکی مزاج شوہر کے ساتھ زندگی گزارنا کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔شکی مزاج شوہر ہر وقت اپنی بیوی کی نگرانی کرتا ہے۔اسے اپنی بیوی کا کسی سے بات کرنا،کہیں آنا جانا، کسی سے ملنا ملانا پسند نہیں ہوتا ہے۔بلکہ نوبت...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj | Sugar Ka Ilaj
ناظرین:شوگر ایک خطرناک بیماری ہے۔جو اندر ہی اندر آپ کو ختم کر رہی ہوتی ہے۔اور آپ کو پتہ ہی نہیں چلتا۔شوگر جیسا مرض بہت ہی تیزی سے لوگوں میں پھیل رہا ہے۔اگر آپ ڈاکٹری علاج کروا کروا کر تھک چکے ہیں۔انسولین لگوا لگوا کر تھک چکے ہیں۔اور اس مرض سے آپ کو چھٹکارہ نہیں مل رہا...
Gale Ke Tamam Amraz Se Shifa Ka Wazifa
ٹانسلز اور گلے کی تمام بیماریوں سے شفاء کے لئے آج ہم آپ کو ایک وظیفہ بتائیں گے۔اگر آپ کے گلے میں ٹانسلز ہیں۔منہ میں دانے ہیں۔گلا درد ہوتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ تکلیف میں رہتے ہیں۔اور ادویات کے استعمال سے بھی آرام نہیں آرہا ہے۔تو آپ ہمارے بتائے گئے عمل کو ہمارے بتائے گئے...
Rizq Mein Barkat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔بے روزگاری ہے۔ کارو بار آگے بڑھنے کی بجائے کم ہو رہا ہے۔آپ کے رزق میں برکت نہیں رہی ہے۔گھر کے حالات خراب ہو گئے ہیں۔اخراجات پورے نہیں ہو ر ہے تو ایسا بعض اوقات نظر بد یا جادو کی وجہ سے بھی ہوتا ہے تو اب آپ اس کے لئے پریشان نہ...
Susural Ke Zulam Se Bachne Ka Amal
شادی کے بعد سسرال میں لڑکی کو اکثر حسد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اسکی نندیں،جیٹھانیاں اور دیورانیاں اس سے حسدکرتی ہیں۔اور ساس کو بھی اس کے خلاف کر دیتی ہیں۔حسد کرنے والی ایسی ذہنیت کے سامنے سیدھی سادھی صاف دل رکھنے والی بہوبے بس ہو جاتی ہے اور وہ پریشان رہتی ہے کہ ان...
Inshallah Beta Hi Paida Hoga
اولاد اللہ کا خاص کرم ہے۔بیٹے اللہ کی نعمت ہیں۔تو بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں۔بیٹیاں ماں،باپ کے لئے بوجھ نہیں ہوتی ہیں۔لیکن والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ا للہ تعالیٰ نے بیٹیاں دی ہیں۔تو اس کے ساتھ ساتھ بیٹے سے بھی نواز دے۔جو ہمارے بڑھاپے کا سہارا بنے اورہماری نسل کو بھی...
Bachon Ko Zaheen Banane Ka Rohani Amal
ہر سٹوڈینٹ کی پہلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کلاس میں اول آئے۔ہمیشہ سو فیصد مارکس حاصل کرے۔کلاس کا ذہین ترین سٹوڈینٹ ہو۔والدین کا نام روشن کرے۔اساتذہ کی نگاہوں میں ہردلعزیز ہو۔ہر طرف اسی کی مثالیں دی جائیں۔لیکن بد قسمتی سے بے شمار سٹوڈینٹس ایسے ہیں۔جو بے حد ذہین ہیں۔قابل...
Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa.
اکثر آپ نے دیکھا ہو گا۔کہ والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ان کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہے۔والدین کی بات نہیں مانتی ہے۔اور اپنی من مانی کرتی ہے۔اس کی ایک وجہ گھر کا ماحول ہوتاہے۔والدین کے آپس کے اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات اور والدین کا بچوں کے...
Miya biwi Mein Mohabbat Ka Taweez
کیا آپ کا شوہر اپنی ماں اور بہن کی سنتا ہے۔اور آپ پر توجہ نہیں دیتا،صرف اپنی ماں اور بہن کی بات مانتا ہے۔ان کا خیال کرتا ہے۔بلکہ اپنے رشتہ داروں کو آپ پر فوقیت دیتا ہے۔اور آپ اس کی محبت اور توجہ کی منتظر ہی رہ جاتی ہیں۔اور اس انتظار میں رہتی ہیں۔کہ کب وہ آپ کی طرف...
Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Taweez
شراب کی لت جب کسی کو لگ جاتی ہے۔تو وہ اسے چھوڑ نہیں پاتا۔اس کے والدین اور رشتے دار اسے شراب پینے سے روکتے ہیں۔ لیکن وہ چاہ کر بھی خود کو شراب پینے سے نہیں روک پاتا۔کیونکہ اسے اپنے دماغ کا وہ سکون ایٹریکٹ کرتا ہے۔جو شراب پینے سے اسے حاصل ہوتا ہے اور اسے ہر طرح کے...
Mohron Ke Dard Se Shifa Ka Powerful Taweez
مہروں کا ہل جانا، یا سلپ ہونا،جس میں مریض کی ڈسک سلپ ہو جاتی ہے۔جس کی وجہ سے اسے مستقل کمر میں درد رہتا ہے۔ٹانگوں میں درد اور کھچاؤ رہتا ہے۔مریض شدید اذیت کا شکار ہوتا ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی مریض کو شفاء نہیں ملتی ہے۔وہ اپنی تکلیف کی وجہ سے پریشان اور اذیت میں...
O.C.D Se Nijat Pane Ka Rohani Ilaj
ایک ایسا مرض ہے۔جس میں مریض ایک ہی بات کو بار بار سوچتا ہے۔اس کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔وہ بار بار ہاتھ دھوتا یا نہاتا ہے۔ گاڑی چلاتے ہوئے اسے خوف رہتا ہے کہ کہیں ایکسیڈینٹ نہ ہو جائے۔روحانی اور مقدس مقامات کے بارے میں برے خیالات آتے ہیں۔ سیکشل تھورٹس آتی...