اگر آپ بہت عرصے سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی دوانے اپنا اثر دکھایا۔ڈپریشن سے نجات کے لئے مختلف وظائف بھی کئے لیکن ڈپریشن ختم نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے ہر نماز کے بعد
سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا بَاسِطُ
کو41 مرتبہ پڑھنا ہے۔ایک طرف تو ماہ رمضان کی برکات اور دوسری طرف اس وظیفے کی برکات سے سالوں پرانا ڈپریشن بھی رمضان میں ہی ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کے حل کے لئے دعائیں وظائف اور قرآنی سورۂ کے تعویذات موجود ہیں جنھیں آپ اپنے مسئلے کے مطابق دئے گئے نمبرز پر کال کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hamal Kay Ninth Month Ki Best Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...
Ghar Kay Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ پیار و محبت نہیں ہے۔بے سکونی اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے رزق میں بھی بے برکتی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے...
Nabi Pak SAW Ka Btaya Howa Wazifa
ابومالک اشجعیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا،آپ سرکار ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور بولا یا رسول اللہﷺ! میں کیا کہوں جب اپنے رب سے مانگوں۔آپ ﷺ نے فرمایااللَّھُمَّ اغْفِرْلِیْ،وَارْحَمْنِیْ،وَعَافِیْنِی،وَرْزُقْنِیاور آپﷺ ان کلموں کو فرماتے وقت ایک ایک انگلی بند کرتے جاتے تھے...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی محبت ہمیشہ صرف اور صرف آپ کے لئے رہے۔کوئی دوسری عورت شوہر کی زندگی میں نہ آئے۔آپ کی ہر بات مانے اور آپ کی ہر خواہش کا احترام کرے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص شوہر کو اپنا دیوانہ بنانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر...
Nafarman Biwi K Liye Qurani Taweez
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Hamal K Seventh Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...
Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Or Ilaj
اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتےبِاسْمِ...
Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen
حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے...
Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہنَصْرٌ...
Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi
آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہیا حنان،یا...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...