اگر لڑکے یا لڑکی کے رشتے میں بندش ہے۔رشتے نہیں آتے۔اگر آتے ہیں تو بنا کسی وجہ کے انکار ہو جاتا ہے۔بندش کے بہت توڑ کروائے لیکن کہیں سے کوئی توڑ نہیں ہوا۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانی ایکسپرٹ کے مطابق یہ بندش کے وہ اثرات ہیں جووالدین سے اولاد میں منتقل ہوتے ہیں۔ یہ بد اثرات بہت طاقتور ہوتے ہیں۔یہ اثرات اتنے شدید ہوتے ہیں کہ لڑکے یا لڑکی کو ہر دلعزیز نہیں رہنے دیتے۔ان کی باڈی میں سے نکلنے والی محبت کی لہروں کو بلاک کردیتے ہیں۔ لہٰذا اگر آپ بھی اس شدید اور طاقتور بندش کا شکار ہیں۔اور اس کا مکمل توڑ کروانا چاہتے ہیں۔تواس کے لئے آپ کو تین تعویذ دئیے جائیں گے۔سب سے پہلا تعویذ دیا جائے گا والدین خصوصاًماں کے بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے۔دوسرا تعویذ سورہ البقرہ کا لڑکے یا لڑکی کے شدید بدثرات کو اپنی پاور فل روحانی طاقت کی بدولت جڑ سے ختم کرے گا۔اور تیسرتعویذوالدین اور اولاد کے روحانی تحفظ کا ہے ویذ کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Joron Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Joron Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے گھر میں کسی کو جوڑوں کے درد کا بہت پرانا مسئلہ ہے۔ کوئی دوا کوئی علاج اثرہی نہیں کرتا جس وجہ سے مریض کی روٹین لائف بہت ہی بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے۔ تو اس بیماری کا روحانی علاج ضرور کروائیں جیسے کہ جوڑوں کے درد کا شکار جو مریض ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ...

Begunah Ko Jail Se Reha Karne Ka Taweez

Begunah Ko Jail Se Reha Karne Ka Taweez

اگر آپ کے دشمن مالی لحاظ سے بہت طاقتور ہیں۔ اور آفسران بالا سے ان کے تعلقات بھی بہت مضبوط ہیں۔ اسی لیے انہوں نے اپنی طاقت کے بلبوتے پر آپ کے بھائی شوہر یا کسی عزیز رشتہ دار پر جھوٹا مقدمہ کروا کے اسے جیل بھجوا دیا ہے۔ اس کیس کی نہ تو سنوائی ہو رہی ہے اور نہ ہی فیصلہ۔...

Dimag Ko Rohani Quwat Dene Wala Taweez

Dimag Ko Rohani Quwat Dene Wala Taweez

دماغ کی کمزوری کا سامنا کرنے والے جتنے بھی افراد ہیں جن کا کسی بھی کام پر فوکس نہیں رہتا۔چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا داشت اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ روز مرہ کی باتیں بھی یاد نہیں رہتی۔ دماغ پر بہت ہی زیادہ بوجھ سا محسوس ہوتا ہے۔ دماغی کمزوری کی وجہ سے جسم بھی تھکا...

Jism Ki Kharish Aur Allergy Se Shifa Ka Taweez

Jism Ki Kharish Aur Allergy Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو جسم میں خارش الرجی انفیکشن یا سکن کا کوئی بھی پرابلم ہے۔ جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔ ان میں درد ہوتا ہے یا پھر ریشہ پڑ گیا ہے۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر آپ کا یہ مسئلہ ختم نہیں ہو رہا جسم پر خارش اتنی ہوتی ہے کہ زخم بن گئے ہیں۔جس وجہ سے آپ بہت...

Adhe Sar Ke Dard Ke Liye Powerful Taweez

Adhe Sar Ke Dard Ke Liye Powerful Taweez

اگر آپ کو آدھے سر کا درد رہتا ہے جسے مائیگرین یا درد شقیقہ بھی کہتے ہیں۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں۔مگر آپ کو کسی صورت شفا نہیں مل رہی دن یا رات کے مخصوص وقت میں آپ کو سر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ اور خود بخود ایک مقصوص وقت کے بعد ختم بھی ہو جاتا...

Susural Mein Har Waqt Ki Zilat Se Bachna

Susural Mein Har Waqt Ki Zilat Se Bachna

ایسی خواتین جن کی ساس بہت ہی ظالم ہے اور ہر وقت بہو پر ظلم و ستم کرتی ہے۔ اس کا گھر خراب کرنے کے لیے اپنے بیٹے کو بہو کے خلاف ورغلاتی ہے۔ اسے بار بار یہی کہتی ہے کہ ایک اور شادی کر لو اور اسے یوہی پڑا رہنے دو بہو کی ہر چیز پر نظر رکھنا اور اسے طعنے دینے کے بہانے...

Har Kisi Se Apni Baat Manwane Ka Taweez

Har Kisi Se Apni Baat Manwane Ka Taweez

کسی بھی رشتے کا سب سے ضروری پہلو یہ ہوتا ہے کہ ایک دوسرے کی بات کو اہمیت دی جائے۔ دل سے عزت کی جائے اور کسی کی ذات کی نفی نہ کی جائے۔ معاملہ تب بگڑتا ہے جب انسان کی سوچ کے مطابق دوسرے لوگ اسے اہمیت نہیں دیتے۔وہ سوچے کچھ اور ہوتا کچھ ہے۔ لٰہذا اگر آپ بھی کسی شخص سے...

Weham ,Waswase Par Qabu Pane Ka Taweez

Weham ,Waswase Par Qabu Pane Ka Taweez

ایسے افراد جنہیں بہت ہی زیادہ وہم، وسوسے شیطانی خیالات یا گندے خیالات آتے ہیں۔مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں۔ بار بار جھٹکنے پر بھی یہ خیالات جان نہیں چھوڑتے۔ اس وجہ سے مریض کی حالت بہت ہی پریشان کن ہو جاتی ہے۔ ایسے خیالات میں جب مایوسی کی سوچیں...

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharpharana

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharpharana

بعض لوگوں کو ایسا محسوس ہوتا ہے ان کے دماغ کی رگیں درد سے اس قدر پھڑپھڑا رہی ہیں کہ ایسا لگتا ہے وہ درد ان کی جان ہی لے لے گا۔ساتھ ہی دماغ پر بونج محسوس ہوتا ہے کندھے بھاری ہو جاتے ہیں۔ جسم بے جان ہو جاتا ہے۔ اور اس میں درد بھر جاتی ہے۔ برے برے خواب دماغ میں ایک بے...

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez

جب بیٹیاں جوان ہو جائیں اور ان کے رشتے نہ آتے ہوں یا بیٹی کو دیکھ کر ٹھکرا دیتے ہیں۔ تو والدین کے ارمان پریشانیوں میں بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورت میں دعا کا دامن تھام لیتے ہیں کہ کسی طرح ان کی بیٹی کی شادی ایسے گھرانے میں ہو کہ جہاں پر وہ بہت ہی خوشحال رہ سکے۔...

Ghar Mein Sukoon Ke Liye Taweez

Ghar Mein Sukoon Ke Liye Taweez

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ رزق کی کمی بھی بہت ہو گئی ہے۔ نحوستوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔گھر کے افراد نماز سے بھی جی کترانے لگے ہیں۔ آپ کا کوئی بھی کام نہیں ہوتا۔ بس ہر وقت گھر میں ایک عجیب سی پریشانی کا ماحول بنا رہتا...

Dil O Dimag Se Shetani Cheezon Ka Pehra Hatana

Dil O Dimag Se Shetani Cheezon Ka Pehra Hatana

جس انسان کے دل و دماغ پر شیطانی چیزوں کا پہرا ہوتا ہے۔ اسے ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی ہی رہتی ہے۔بعض اوقات کالے جادو،بندش، سفلی علم، یا نظر بد کے ذریعے کسی انسان پر مسلط کی گئی یہ چیزیں انسان کے دماغ کو وہم وسوسوں سے بھر دیتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں اس کے دماغ میں کوئی...