السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔ لیکن ہمارے مشترکہ خاندانی نظام میں خصوصا خواتین کو بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اکثر عورت ہی عورت کی دشمن بن جاتی ہے۔ یہ مسئلہ ہمارے معاشرے میں بہت عام ہو چکا ہے۔ اکثر گھروں میں ایسا ہوتا ہے کہ ساتھ بیٹے کو صرف اور صرف اپنی تابعداری سے مجبورکرنے کے لیے اسے بیوی سے بد ظن رکھنے کا کام سر انجام دیتی ہے۔ اور بیٹا ماں کی بات ماننے پر مجبور ہوتا ہے اور بیوی کی ایک نہیں سنتا۔ لہذا گھر میں بہو کو نہ ساس سے عزت ملتی ہے اور نہ ہی اپنے شو ہرسے۔ ایسے حالات میں بہت سے گھر اجڑ جاتے ہیں اگر بیوی اور سا س کے درمیان محبت کا خوبصورت رشتہ ا ستوارہو تو شوہر اور بیوی دونوں کے درمیان کبھی بھی کشیدگی نہیں ہوتی بعض کے اوپر اگر بیوی سے بد سلوکی کرتے بھی ہیں تو وہ اپنی ماں اور بیوی دونوں کے درمیان دیکھ کر بیوی کو محبت اور عزت دینا شروع کر دیتے ہیں۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ساس اور بہنوں کے درمیان محبت اور عزت پیدا کرنے کا ایسا زبردست اور شاندار وظیفہ تجویزکرتے ہیں۔ اس کو کرنے سے آپ اپنی ساس کواپنا راز داں،ہمدرد،اورمخلص پائے گی اور اس گھر پر آپ کا روب و دبدبہ بھی بہت ہوگا۔ساس اور شوہر دونوں آپ کے گن گائیں گے۔ محبت عزت اور چاہت کا ایسا معیار ہوگا کہ ہر عورت آپ جیسی قسمت پانے کی خواہش کرے گی۔یہ وظیفہ اللہ کے لوگ بہت ہی بابرکت اسماء الحسنی کا ہے۔ ان دونوں ناموں سے رب العالمین کو پکارنے والا کبھی بھی اس کی رحمت سے خالی ہاتھ نہیں جاتا۔ وظیفہ یہ ہے
یَا جَبَّارُ
زبردست غلبہ رکھنے والا۔
یَا مُعِزُّ
عزت دینے والا۔ ان دونوں اسماء الٰہی
یَا جَبَّارُ،یَا مُعِزُّ
کو روزانہ 105 مرتبہ اول و آخر11مرتبہ درود شریف کے خلاف پڑھ کر پانی پر پھونک کر یہ دم کیا ہوا پانی اپنی ساس اور شوہر کو پلا دیں۔ اس عمل کو چند دن کرنے سے ہی آپ کی زندگی میں حیرت انگیز طور پر ایسی تبدیلیاں رونما ہوں کی کہ جس کاآپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔آپ اپنے شوہر اور ساس دونوں کی آنکھ کا تارا بن جائے گی۔ اللہ کی ذات مقدس آپ کو عزت اور محبت کا وہ مقام عطا کرے گی کہ آپ اپنی قسمت پر رشک کریں گی اور خدا کا شکر بجا لائیں گی انشا ء اللہ۔ اس عمل کو کرنے کے بعد ایک چیز ذہن نشین رکھیں کہ آپ نے غرور و تکبر نہیں کرنا ہمیشہ عاجزی اور انکساری قائم رکھنی ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض حاسد خواتین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے آپ کی ساس اور شوہر پر ایسا بد عمل کروا دیتی ہے کہ آپ بات درست بھی کریں تو وہ الٹی پڑ جاتی ہے۔ جتنی بھی خدمت گزار ہو جائیں ان کی طرف سے ہمیشہ ذلت و رسوائی ہی ملتی ہے۔ لٰہزا ایسی صورتحال میں ان بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے آپ کے پاس انہی دونوں اسماء الہٰی کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے انہی دونوں اسماء الہٰی
یَا جَبَّارُ،یَا مُعِزُّ
کو لامحدود تعداد میں ورد کروا کے اس کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔ جن پر یہی دونوں اسماء الٰہی
یَا جَبَّارُ،یَا مُعِزُّ
کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتی ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ بہت کم عرصے میں آپ کو اپنے سسرال کے گھر میں عزت نصیب ہوگی۔ اور ساس اورشوہر دونوں آپ کو اہمیت دینے پر مجبور ہو جائیں گے انشا ء اللہ اور جب تک اسماء الحسنی کا یہ تعویذ آپ کے پاس موجود رہے گا تب تک آپ ہر حاسد دشمن کے کروائے گئے عملیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی۔ اور کسی بھی دشمن کی آپ کے خلاف چلی گئی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو پائے گی۔ اور نفرت کرنے والی ساس بھی آپ کو بیٹی کا درجہ دے گی انشاء اللہ۔ اسماء الحسنی کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dar Aur Khof Ko Khatam Karne Ka Taweez
ڈر اور خوف میں زندگی گزارنے والے افراد کے دماغ میں خوف کا ہارمون امیج ڈلا ایکٹو رہتا ہے۔ جو کہ خوف سٹریس اور ایگزائٹی کے ہارمون سکورٹی سول اور ایڈرینل ان کو بھی ایکٹو رکھتا ہے۔ لٰہذا ایسی صورت میں سرائیپو کیمپس کو ایکٹو کرے گا جو کہ یادوں اور جذبات کو کنٹرول کرتا ہے۔...
Surah Kahf Ka Powerful Naqsh
السلام علیکم ناظرین! حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لیے نور ہی نور ہوگا۔اور اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے سب گناہ معاف...
Achy Rishty K Liye Surah Muzammil Ka Taweez
السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی شادی میں رکاوٹ ہے اچھے رشتے نہیں آتے یا آپ کو پسند کرنے کے بعد انکار کر دیتے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کا کانفیڈنس ختم ہوتا جا رہا ہے اور آپ سٹریس اور ڈپریشن کا شکار رہنے لگے ہیں۔ اور چاہتے ہیں آپ کو قرآن کریم کی رو سے فوری اثر والا ایسا روحانی...
Naqsh Surah Yaseen For Respect In Office
السلام علیکم ناظرین!آفس میں کام کرنے والے مرد و خواتین کا سب سے بڑا پرابلم ہوتا ہے کہ بہت زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کے باوجود بوس ان سے نہ خوش ہوتے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے کہ آفس کے پاس افراد ان کی قابلیت اور اچھی پرفارمنس دیکھتے ہیں تو ان سے حسد کرتے...
Jinnat Ko Jawan Larkion Par Ashiq Hone
السلام علیکم ناظرین! جنات کا جوان لڑکیوں پر عاشق ہونا اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا دور حاضر کاتیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لٰہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اس مسئلے سے فوری نجات کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جنات...
Ya Rauf Ka Wazifa 286 Bar Karne Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک بہت بڑا کارساز ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندوں پر مہربان ہے۔ ان کے بارے میں سوچتا ہے اور ان کو تکلیف سے نکالنے کے لیے ان کے لیے وسیلہ بناتا ہے۔ یہ تو انسان ہے جو غفلت میں پڑھ کر اپنے مالک حقیقی کو بھول جاتا ہے۔ موجود ہو کر اس سے...
Surah e Ibrahim Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃابراہیم کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ابراہیم مکی سورۃ ہے اور اس کی 52...
Surah e Maryam Ki Behtareen Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃمریم میں 98 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃمریم مکی سورت ہے جو ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی۔یہ وہ دور تھا جب مشرکین مکہ نے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا تھا اور انہیں طرح طرح کی تکلیف پہنچانے لگے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صحابہ کرام...
Surah e Hajj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ الحج مدنی سورت ہے اور اس میں 78 آیتیں اور 10 رکوع ہیں۔ اس سورت میں مکی اور مدنی دونوں صورتوں میں ہونے والے مضامین کا تذکرہ ہے۔ اس صورت کی چند آیات سفر ہجرت کے دوران بھی نازل ہوئیں۔ یوں یہ سورت منفرد مزاج کی صورت ہے۔سورت کے ابتدا میں قیامت کے...
Surah Al-Anbiya Ki Zabardast Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ انبیاء میں ہی اس آیت کا ذکر ہے کہ جس کو پڑھ کر حضرت یونس علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے مچھلی کے پیٹ سے نجات پائی تھی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب حضرت یونس علیہ السلام نے اپنی قوم کی نافرمانیوں اور ان کے ایمان نہ لانے کی وجہ سے تنگ ا ٓکر اللہ پاک...
Mah e Shaban Mein Darood Sharif Ki Barkat
السلام علیکم ناظرین!ماہ شعبان المعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے اور یہ بابرکت مہینوں میں سے ایک ہے۔ اگر اس ماہ میں کوئی روحانی عمل یا وظیفہ کر لیا جائے تو اس عمل کے ناکام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے ماہ شعبان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ حاصل...
Surah e Zumar Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!سورۃ الزمر مکی سورت ہے اور اس میں 75 آیتیں اور آٹھ رکوع ہیں۔ اس سورت کے آخر میں جہنمیوں اور جنتیوں کے گروہوں کا ذکر ہے اس لیے اس کا نام سورہ زمر ہے اور اس سورت کا موضوع توحید عملی ہے۔ اس سورت میں دعوت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اصل مقصد بتایا...