السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے اور نہ ہی گھر کی طرف خاص توجہ دیتے ہیں۔یہ صورتحال خواتین کے لیے ڈپریشن کی وجہ بنتی ہے اور اسی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان اکثر ناراضگی اور ناچاکی رہتی ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسا آزمودہ عمل بتائیں گے جس کی برکت سے ایسی خواتین جن کے شوہر انہیں جیب خرچ نہیں دیتے وہ دل کھول کر اپنی بیوی کو خرچ دیں گے۔ اور ان کی ہر ضرورت و آسائش پوری کریں گے۔ ناظرین زیادہ تر خواتین اپنا گھر چلانے اور ذاتی اخراجات پورے کرنے کے لیے کام کرتی ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ شوہر کی طرف سے بیوی کا خیال نہ کرنا ہے۔ بیوی کے اس عمل کے بعد بھی شوہر ان سے خوش نہیں ہوتے بلکہ ہمیشہ غصہ کرتے رہتے ہیں۔ یہ ایک توجہ طلب مسئلہ ہے جس کا حل بہت ضروری ہے۔ لوگ اس بات کو بھول جاتے ہیں کہ بیوی اور شوہر دونوں کے الگ الگ حقوق ہوتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ دونوں کو اپنے اپنے حقوق بخوبی نبھانا چاہیے۔ لیکن اگر دونوں میں سے کوئی ایک بھی لاپرواہی کا مظاہرہ کرے تو یہ مقدس رشتہ تباہی کی نظر ہو جاتا ہے۔ خاص طور پر جب شوہر کی طرف سے بیوی کے حقوق پورے نہ کیے جا رہے ہوں تو بیوی اپنی مسلسل حق تلفی کی وجہ سے شوہر کو لے کر بسر ہو جاتی ہے۔ اور یہی چیز شوہر کے دل میں بیوی کے لیے نفرت پیدا کرتی ہے۔ یہاں پر یہ بات سمجھنا بھی بہت ضروری ہے کہ آخر کیا وجہ ہے جس کو لے کر شوہر اپنی بیوی کا خیال نہیں کرتا اور نہ ہی اس کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ بعض مردوں کو گھر سے زیادہ باہر دوستوں میں وقت گزارنا پسند ہوتا ہے۔ اس لیے اپنی بیوی پر توجہ نہیں دیتے اسی طرح بعض مردوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ گھر والوں کے پیچھے لگ کر اپنی بیوی کو خرچ نہیں دیتے اور انہیں ذلیل و خوار کرتے ہیں۔ شوہر کا اپنی بیوی کے حقوق پورے نہ کرنے کی ایک اور بڑی وجہ شوہر کا غیر عورتوں میں دلچسپی رکھنا ہے۔ وہ اپنی بیوی کو چھوڑ کر دوسروں میں سکون تلاش کرنے لگ جاتے ہیں اور ایک بار اگر وہ اس جال میں پھنس جائیں تو پھر وہ پھنستے ہی چلے جاتے ہیں۔ اور وہ بھول جاتے ہیں کہ ان کا بھی کوئی گھر یا بیوی بچے ہیں۔ وہ اپنی کمائی اس غیر عورت پر خرچ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ جبکہ بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنی جمع پونجی ہی غیر عورتوں کی محبت میں لٹا دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ اپنی بیوی کے اخراجات پورے نہیں کرتے اور اگر وہ مطالبہ کریں بھی تو ان کو بے عزت کر دیتے ہیں۔ ایسی غیر خواتین بعض اوقات جادو ٹونے کا بھی سہارا لے لیتی ہیں تاکہ ان کا عاشق واپس اپنی بیوی کی طرف رجوع نہ کرے۔ جادو ٹونے کی وجہ سے شوہر کا ذہن اتنا تبدیل ہو جاتا ہے کہ اس کی طبیعت میں ایسا چڑچڑا پن پیدا ہونے لگتا ہے جو جانے کا نام ہی نہیں لیتا۔ایسے شخص کا گھر اور بیوی بچوں میں دل ہی نہیں لگتا بلکہ وہ سب کو ڈانٹ کر رکھتا ہے۔بعض اوقات تو وہ گھر میں مار پیٹ کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔لہذا اگر آپ بھی اپنے شوہر میں ایسی تبدیلیاں محسوس کریں یا پھر وہ آپ کے اخراجات پورے نہ کر رہا ہو تو ایسی صورتحال میں ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے کا کامیاب حل کروا سکتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے مراقبات کرنے کے بعد سوۃ اخلاص کا روحانی تاثیر سے بھرپور ایک ایسا نقش تیار کیا ہے جس کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کی بہت زیادہ کیئر کرنے لگ جائے گا اور پوری ذمہ داری سے خرچ بھی پورا کرے گا۔سورۃاخلاص کے اس روحانی نقش میں ایسی تیز روحانی لہریں موجود ہوتی ہیں جو شوہر کے دل و دماغ کو بدل کر رکھ دیتی ہے۔ اور اگر وہ کسی غیر عورت میں دلچسپی رکھتا ہو یا پھر کالے جادو کی وجہ سے ہر وقت غصہ کرنے کے ساتھ ساتھ کی مار پیٹ بھی کرتا ہو تو ایسی صورتحا ل میں بھی یہ نقش مجرب ہے۔ کیونکہ یہ جادو ٹونے کے اثرات کو بڑی تیزی سے ختم کر دیتا ہے اور شوہر کے دل میں بیوی کی بے انتہا محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس نقش میں چونکہ سورۃ اخلاص اعداد کی صورت میں تحریر کی گئی ہے۔ اس لیے اس کا روحانی فیض بھی اس قدر زیادہ ہے کہ شوہر کے دل و دماغ پربیوی کی ہی محبت حاوی رہتی ہے۔ اسی لیے وہ غیر عورتوں سے دلچسپی ہٹا کر صرف اپنی بیوی کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے۔یہ نقش ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Nakamiyon K Hasar Se Nikalne Ka Taweez
جو لوگ ناکامیوں الجھنوں اور ذہنی پریشانیوں کے ایسے حصار میں بری طرح پھنس چکے ہیں کہ نہ شادی ہو رہی ہے اور نہ کاروبار چل رہا ہے۔ پروموشن رکی ہوئی ہے، اولاد نہیں ہو رہی، جادو ٹونے اور بری نظر کا اثر ہے، تو سورۃیاسین کا تعویز آپ کو ناکامیوں کے اس حصار سے صرف تین دن کے...
Neend Main Shitani Cheezon Ka khatma
اکثر لوگوں کو دن یا رات میں سوئے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی شیطانی چیز ان پر حملہ کر رہی ہے۔ جس وجہ سے ان پر ڈر خوف طاری ہو جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا ان لوگوں کے ساتھ تو ہوتا ہی ہے جن پر جادو یا جنات کا اثر ہو۔ لیکن ذہن کی ایک بیماری ہے جسے ویژول...
Shak Ki Bimari Khatam Karne Ka Taweez
شوہر کو بیوی پر شک کرنے کی عادت ہو، یا پھر بیوی شوہر پر شک کرتی ہو، یا پھر کسی بھی رشتے میں شک کی بنا پر اگر غلط فہمیاں اور لڑائی جھگڑے بار بار ہوتے ہیں، تو اس کا بہترین اور فوری روحانی حل سورۃ شوریٰ کے شفا والے تعویز میں ہے۔ اس لیے شک کی بیماری کو جڑسے ختم کرنے کے...
Dar Aur Khof Ko Khatam Karne Ka Taweez
ڈر اور خوف میں زندگی گزارنے والے افراد کے دماغ میں خوف کا ہارمون امیج ڈلا ایکٹو رہتا ہے۔ جو کہ خوف سٹریس اور ایگزائٹی کے ہارمون سکورٹی سول اور ایڈرینل ان کو بھی ایکٹو رکھتا ہے۔ لٰہذا ایسی صورت میں سرائیپو کیمپس کو ایکٹو کرے گا جو کہ یادوں اور جذبات کو کنٹرول کرتا ہے۔...
Surah Kahf Ka Powerful Naqsh
السلام علیکم ناظرین! حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لیے نور ہی نور ہوگا۔اور اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے سب گناہ معاف...
Achy Rishty K Liye Surah Muzammil Ka Taweez
السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی شادی میں رکاوٹ ہے اچھے رشتے نہیں آتے یا آپ کو پسند کرنے کے بعد انکار کر دیتے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کا کانفیڈنس ختم ہوتا جا رہا ہے اور آپ سٹریس اور ڈپریشن کا شکار رہنے لگے ہیں۔ اور چاہتے ہیں آپ کو قرآن کریم کی رو سے فوری اثر والا ایسا روحانی...
Naqsh Surah Yaseen For Respect In Office
السلام علیکم ناظرین!آفس میں کام کرنے والے مرد و خواتین کا سب سے بڑا پرابلم ہوتا ہے کہ بہت زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کے باوجود بوس ان سے نہ خوش ہوتے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے کہ آفس کے پاس افراد ان کی قابلیت اور اچھی پرفارمنس دیکھتے ہیں تو ان سے حسد کرتے...
Jinnat Ko Jawan Larkion Par Ashiq Hone
السلام علیکم ناظرین! جنات کا جوان لڑکیوں پر عاشق ہونا اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا دور حاضر کاتیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لٰہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اس مسئلے سے فوری نجات کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جنات...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...
Surah Alam Nashrah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...