السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو سفلی جادو کی نشانیاں اور اس کا سورۃ بقرہ سے توڑ بتائیں گے۔ سفلی جادو ایک شیطانی عمل ہے جس کا شکار کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ لٰہزااگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر سفلی جادو کے اثرات ہیں یا نہیں۔ تو اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں۔سفلی عمل جادو کی ایک مخصوص قسم ہے جس کو کوئی بھی شخص شیطانی قوتوں کی مدد سے کسی بھی انسان کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔ جس شخص پر سفلی جادو کے اثرات ہوں اس کی زندگی بے حد مشکلات کا شکار ہو جاتی ہے اور اس جادو کا شکار لوگوں کو اکثر آخری مراحل میں خودکشی کرتے دیکھا گیا ہے۔ جو لوگ سفلی جادو کا شکار ہو جاتے ہیں تو ان پر اقتدا میں چند علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر آپ پر بھی یہ علامات ظاہر ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ آپ بھی سفلی جادو کا شکار ہو چکے ہیں۔جیسا کہ گھر کے بعض مقامات سے خوف یا گندی بدبو کا آنا،بھیانک خواب دکھائی دینا،جس میں آپ کو مارنے کے لیے کوئی پیچھے پڑا ہو، یا خواب میں شیاطین و جنات دکھائی دیں، عبادات کرنے سے سکون کا نہ ملنا،کسی بھی وجہ کے بغیر بے چینی اور الجھن کا محسوس ہونا،بات بات پر شدید غصہ آنا، بیوی بچوں سے اکتاہٹ محسوس کرنا،صحت مند اور تندرست ہونے کے باوجود اچانک جسم کے کسی نہ کسی حصے میں درد کا شروع ہو جانا،ہر کام میں رکاوٹ آنا، کاروبار میں نقصان پہ نقصان کا ہونا،کامیابی کے بہت قریب ہونے کے باوجود ناکامی ملنا،اور اسی طرح کے دیگر مسائل پیش آنا شامل ہیں۔ ناظرین ان علامات کے علاوہ اگر آپ خود بھی یہ تصدیق کرنا چاہتے ہیں کہ آپ سفلی جادو کا شکار ہیں یا نہیں۔ تو اس کے لیے ہم بے حد کامیاب روحانی عمل بتائیں گے۔ اس عمل کے لیے بازار سے عود کی لکڑی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا خرید لیں اور پھر اس پر ایک مرتبہ سورۃ بقرہ اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے دم کر دیں۔ اور اس لکڑی کے ٹکڑے کو رات کو سوتے وقت اپنے تکیے کے نیچے رکھ لیں۔اگر سونے سے لے کر صبح ہونے تک کسی بھی وقت آپ کو ایسا محسوس ہو کہ آپ کا دل پہلے سے زیادہ تیزی سے دھڑک رہا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ آپ پر کسی گمنام دشمن نے سفلی جادو کا عمل کروا دیا ہے۔ لہذا اس سے پہلے کہ سفلی جادو اپنی جڑیں مزید مضبوط کرے۔ آپ کو فورا اپنا روحانی تحفظ کر لینا چاہیے تاکہ آپ مزید نقصان سے بچ سکیں۔ اس لیے ہمارے روحانی سینٹر میں سفلی جادو سے متاثرہ افراد کو سورۃبقرہ کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویز دیا جاتا ہے جو کہ ہمارے روحانی ماہرین باقاعدہ ان کے نام اور والدہ کے نام منسوب کرتے ہیں۔ ان تعویذات پر چونکہ سورۃ بقرہ اعدادکی صورت میں اور خاص روحانی کلیات کے تحت تحریر کی گئی ہے۔ اور اس پر سورۃ بقرہ کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم بھی کیا گیا ہے۔ اس لیے سفلی جادو سے متاثرہ افراد جب اس تعویز کو پہنتے ہیں یا گھر میں رکھتے ہیں۔ تو سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر کی بدولت سفلی جاد و کے اثرات بہت تیزی سے ختم ہونے لگتے ہیں۔ بندشیں ٹوٹ جاتی ہیں، رکے ہوئے کام ہونے لگ جاتے ہیں، عبادت کی طرف دل مائل ہونے لگتا ہے، دماغ ہر وقت روحانی سکون محسوس کرتا ہے، میاں بیوی کے درمیان محبت کا بہت مضبوط رشتہ قائم ہوتا ہے، سب سے بڑھ کر یہ کہ حاسدین اور گمنام دشمن چاہ کر بھی اس انسان پر دوبارہ سفلی جادو کا وار کروانے میں کامیاب نہیں ہو پائیں گے انشاء اللہ۔ سورۃ بقرہ کا تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kale Jadu Se Bachne Ka Powerful Naqsh
السلام علیکم ناظرین! کچھ لوگ حسد یا جلن میں اس حد تک آگے چلے جاتے ہیں کہ وہ جادو جیسا گھناؤنا اور غلیظ کام کرنے میں بھی شرم نہیں کھاتے۔ اور لوگوں کی زندگیوں کو تباہی کے دہانے پر لے آتے ہیں۔ آج کل ہمیں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں گھروں میں خون کے دھبے...
Ya Rauf Ka Wazifa 286 Bar Karne Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک بہت بڑا کارساز ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندوں پر مہربان ہے۔ ان کے بارے میں سوچتا ہے اور ان کو تکلیف سے نکالنے کے لیے ان کے لیے وسیلہ بناتا ہے۔ یہ تو انسان ہے جو غفلت میں پڑھ کر اپنے مالک حقیقی کو بھول جاتا ہے۔ موجود ہو کر اس سے...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...
Surah Alam Nashrah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Khatarnak Safli Jadu Se Nijat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! اس تیز ترین زندگی میں جہاں انسان کو دنیاوی مسائل درپیش ہیں وہیں انہیں روحانی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان روحانی مسائل میں کالا،سفلی،یا بنگالی،جادو نظر بد اور بندش جیسے اثرات شامل ہیں۔ لہذا جہاں برے لوگ چند پیسوں کے عوض کالے جادو جیسے...
Kale Jadu Se Hifazat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہر طرح کے جادو اور شیطانی عملیات کے کامیاب توڑ کے بارے میں بتائیں گے۔ جیسا کہ موجودہ دور میں قدم قدم پر خطرے ہیں۔ لوگ ذاتی رنجش یا حسد کی وجہ سے کسی بھی حد تک جانے سے قریش نہیں کرتے۔جب دشمن ظاہری طور پر نقصان پہنچانے میں...
Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...