السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الدھرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ا لدھر مکی سورت ہے اس میں دو رکوع اور 31 آیات ہیں۔ دھرزمانے کو کہتے ہیں اور اس سورت کے شروع میں انسان کی تخلیق کس طرح ہوئی اور دنیا میں اس کی حقیقی حیثیت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ اس لیے اس سورت کا دوسرا نام سورۃ الانسان بھی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک مخلوط لطفے سے اس کی ابتدا کی گئی ہے۔ اس کی ماں تک کو خبر نہ ہوئی اور کوئی اس خرد بینی وجود کو دیکھ کر یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ یہ کوئی انسان ہے جو آگے چل کر اس زمین پر اشرف المخلوقات بننے والا ہے۔ اس کے بعد انسان کو خبردار کیا گیا ہے کہ تیری تخلیق اس طرح کر کے تجھے یہ کچھ ہم نے اس لیے بنایا ہے کہ ہم دنیا میں رہ کر تیرا امتحان دینا چاہتے ہیں۔ اس لیے دوسری مخلوقات کے برعکس تجھے ہوش گوش رکھنے والا بنایا گیا ہے اور تیرے سامنے شکر اور کفر کے دونوں راستے کھول کر رکھ دیے گئے۔ تاکہ یہاں کام کرنے کا جو وقت تجھے دیا گیا ہے۔ اس میں تو دکھا دے کہ اس امتحان سے شکر کرنے والا بن کر نکلا ہے یا کافر بن کر۔اور پھر دو ٹوک انداز میں بتا دیا گیا ہے جو لوگ اس امتحان سے کافر بن کر نکلیں گے پورے آخرت میں کیا انجام دیکھنا ہوگا۔شکر گزاروں کی اس میں تین نشانیاں بیان کی گئی ہیں ایک یہ کہ وہ جب کوئی نظر مان لیتے ہیں تو اسے پورا کرتے ہیں۔ دوسری وہ قیامت کے دن سے ڈرتے ہیں۔ تیسری یہ کہ وہ محض اللہ کی رضا کے لیے مسکینوں یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں۔ ان کے نیک اعمال اور صبر کا نتیجہ انہیں جنت کی صورت میں دیا جائے گا جہاں نہ گرمی نہ سردی اور نہ ہی کوئی رنج و غم ہوگا۔ناظرین جس شخص نے سورۃ الدھر کو خواب میں تلاوت کیا تو اس بات کی دلیل ہے کہ درویشوں سے محبت اور عقیدت رکھنے والا ہوگا اور اللہ پاک اس سے راضی ہوں گے۔ ناظرین سورۃ الدھر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر میاں بیوی کے درمیان نفرت اختلافات اور لڑائی جھگڑے عام ہونے لگے اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی ہو ایسی صورت میں سورۃ الدھر کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں اور پھر اس پر روزانہ یا ودودد س مرتبہ پڑھ کر دم کرتے رہے اور پھر اس تعویذ کو گھر کی کسی دیوار پر لگا دیں۔ اس عمل سے میاں بیوی کے مابین نفرت محبت میں بدلنے لگے گی۔ گھر میں برکت اور خوشحالی کا ماحول بننے لگے گا۔ اگر آپ کی کوئی ایسی جائز حاجت ہو جو ابھی تک پوری نہیں ہو رہی جیسا کہ اولاد کا حصول، پسند کی شادی، کاروبار یا پھر تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک سفر وغیرہ تو اپنی کسی بھی جائز حاجت کو پورا کرنے کے لیے اس مبار ک سورت سورۃ الدھر کا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے اس مبارک سورت کی برکت سے چند روز میں جائز حاجات کے پورا ہونے کے آثار ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اگر اولاد نافرمان ہو والدین سے زیادہ کسی اور کو اہمیت دیتی ہو اور اس کے دل میں والدین کے لیے صرف نفرت اور غصہ ہو تو ایسی صورت میں سورۃ ا لدھر کا تعویز بنا کر اپنے پاس رکھے اور روزانہ اس پر یا اللہ د س مرتبہ پڑھ کر اپنی نافرمان اولاد کا تصور کر کے دم کر دیں۔ اس عمل سے اولاد انتہائی تابدار ہو جائے گی اور اس کے دل میں آپ کے لیے بے انتہا محبت اور عزت پیدا ہوگی انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ ا لدھر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے کسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Naqsh

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Naqsh

وہ مائیں بہنیں اور بیٹیاں جنہیں ساس بہو کے رشتے میں جڑے کئی دن مہینے یا سال ہو گئے ہوں۔ رشتہ پرانا ہو گیا ہے یا نیا۔ لیکن ساس اکثر آپ کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بناتی ہو جھوٹے الزامات لگا کر پریشان کرتی ہو۔ ہر وقت کاموں کا بوجھ آپ پر ڈالے رکھتی ہو مگر ان کاموں کی...

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو لمبے عرصے سے چہرے ہاتھوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں الرجی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا،چہرے پر دانوں کا نکل آنا،چہرے کا سرخی مائل ہو جانا، پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے، سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن بنتے ہیں۔ پھر ان میں بہت زیادہ خارش ہوتی ہے تو آپ...

Kisi K Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Taweez

Kisi K Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Taweez

محبت ایک ایسا احساس ہے جس کی ضرورت ہر رشتے میں ہوتی ہے۔ بنا محبت کے ہر رشتہ ادھورا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر رشتے جن میں محبت کا احساس موجود نہیں ہوتا۔وہ ٹوٹ جاتے ہیں جیسے کہ بھائی بھائی میں دوری، والدین اور اولاد میں دوری، میاں بیوی میں انبن، رشتہ داروں سے دوری،ساس...

Har Marz Se Shifa Ka Powerful Taweez

Har Marz Se Shifa Ka Powerful Taweez

جادو کی وجہ سے بیماری کا حاوی ہونا، دوا یاعلاج کا مریض پر اثر نہ کرنا۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جسے کسی بھی طرح کا جسمانی روحانی و نفسیاتی مرض لاحق ہو گیا ہے نہ اس پر دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج۔اب آپ علاج کروا کروا کے بالکل مایوس ہو چکے ہیں...

Depression Se Nikalne Ke Liye Taweez

Depression Se Nikalne Ke Liye Taweez

جب بھی کسی انسان کو وہم وسوسے خوف نقصان اور حادثات پر مشتمل ایسے پریشان کن خیالات آئیں۔ جن پر قابو پانہ یا روکنا بے حد مشکل ہو جائے۔ مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آنا، سیکشول تھاٹس کا آنا، ایسے خیالات کا آنا جیسے کوئی ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے، کسی کام کو بار...

Muhabbat Ka Powerful Taweez

Muhabbat Ka Powerful Taweez

محبت کی روحانیت سے لبریز محبت کا یہ تعویذ بے حد و حساب روحانی تاثیر کا حامل ثابت ہوا ہے۔ یہ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اگر بیوی شوہر سے حد درجہ محبت کرتی ہے۔ مگر شوہر کی توجہ کا مرکز دوسری خواتین ہیں تو محبت کا یہ تعویز جب...

Surah Yaseen Ke Hairat Angez Kamalat

Surah Yaseen Ke Hairat Angez Kamalat

اگر آپ کی کوئی بھی ایسی مشکل یا پریشانی ہے کوئی ایسی بیماری ہے جس پر دوا اثر نہیں کر رہی۔کسی نے آپ پر شدید قسم کا کالا علم کروا دیا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان کوئی حاسد آگیا ہے۔ الغرض کسی بھی قسم کا مسئلہ ہے تو اسے نجات کے لیے ہم آپ سے سورۃ یاسین کے چند ظاہری فوائد و...

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے بے حد پریشان ہو چکے ہیں۔ ان کی اولاد بری صحبت شراب نوشی، جوا،سگرٹ، افیون،چرس،زنا، یا دیگر بری اعداد اور گناہوں کی دلدل میں پھنس چکی ہے۔ ماں باپ کے سامنے زبان درازی کرنا، من مرضی کر،نا راتوں کو دیر سے گھر انا، والدین پر...

Naqsh Surah e Baqarah Se Jadu Ka Tor

Naqsh Surah e Baqarah Se Jadu Ka Tor

اگر آپ پر کسی نے شدید قسم کا کالا جادو کروا دیا ہے۔وہ جادو ہر قسم کے توڑ کروانے کے باوجود ختم نہیں ہو رہا تو نقش سورۃبقرہ کو ایک بار ضرور آزما لیں۔ اس نقش میں موجود سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر اس قدر زیادہ ہے کہ جس گھر میں یہ نقش موجود ہوتا ہے وہاں پر شیطا نی چیزیں کبھی...

Yarkan Se Shifa Ka Powerful Taweez

Yarkan Se Shifa Ka Powerful Taweez

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے جسے یرقان ہے۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروا لیا ہے مگر اس مرض سے شفا نہیں مل رہی۔تو آج ہی ہمارے دعائے باطن پروگرام میں مریض کا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں۔ہمارے سلسلے کے بزرگ جہاں تک ممکن ہوا مریض کی شفا کے لیے اللہ کے حضور...

Job Mein Promotion Ke Liye Taweez

Job Mein Promotion Ke Liye Taweez

اگر آپ بہت لمبے عرصے سے جاب کر رہے ہیں۔ مگر سب کی ترقی ہو رہی ہے۔ سیلری بڑھ رہی ہے۔ سہولیات دی جا رہی ہیں۔ مگر آپ کی نہ سیلری بڑھ رہی ہے نہ آپ کی پرفارمنس کی کوئی قدر ہوتی ہے۔ جبکہ آپ ہیں بھی سب سے زیادہ قابل ایماندار او ر محنتی۔مگر وہ لوگ آپ سےبعد میں ا ٓکے ترقی کر...

Karobar Mein Barkat Ke Liye Best Taweez

Karobar Mein Barkat Ke Liye Best Taweez

جب بھی کاروبار حاسدین کی نظر بد یا جادو اور بندش کے زیر اثر ا جائے تو پھر قرض اور فاقوں تک نوبت پہنچ ہی جاتی ہے۔ اہل محلہ اور رشتہ دار بھی پھر منہ موڑ لیتے ہیں۔ اس لیے جس طرح سے انسان اپنے گھر کی حفاظت کے لیے لاک لگاتا ہے۔ اسی طرح کاروبار کی روحانی حفاظت کا لوگ بھی...