السلام علیکم ناظرین! آج کے مو ضوع میں ہم سورۃ الشوری کی فضیلت اور اس سورت کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر بیان کریں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الشوری مکی سورت ہے اور اس میں 53 آیتیں اور پانچ رکوع ہیں۔ یہ سات حوا میم میں سے تیسری صورت ہے۔ اس سورت میں مسلمانوں کے اجتماعی نظام کی ایک خصوصیت شرایت بیان کی گئی ہے یعنی ان کے اہم معاملات آپس سے طے ہوتے ہیں۔ مشورے کے لیے عربی کا لفظ مشورہ استعمال کیا گیا ہے اسی بنا پر اس سورت کا نام سورۃ الشوری ہے۔ اس مبارک سورت میں بھی توحید عملی اہم موضوع ہے۔ دوسری مکی سورتوں کی طرح اس میں بھی رسالت اور آخرت کے بنیادی عقائد پر بھی زور دیا گیا ہے اور اس حوالے سے کفار مکہ کے بڑے بڑے اعتراضات کا بھرپور جواب دیا گیا ہے۔ اس سورت میں توحید کے ایک بہت بڑے اہم تقاضے اللہ تعالیٰ کے دین کو قائم کرنے کا مطالبہ ہے۔ کیونکہ اگر اللہ پاک کا نظام قائم نہ ہو تو انسان کی عبادت کامل نہیں ہوگی۔ سورۃ الشوری کے آغاز میں عظمت باری تعالیٰ کا بیان ہے۔ اس سورت میں بتایا گیا ہے کہ حاکم اور رازق اللہ ہے ہمیں معاملات کے فیصلوں اور اختلافات کے حل کے لیے اللہ ہی کے احکامات پر عمل کرنا چاہیے، زمین و آسمان کے خزانوں کا مالک اللہ ہے وہ جسے چاہتا ہے کشادگی کے ساتھ رزق عطا فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے کم کر دیتا ہے۔ اسی نے رسولوں کو دنیا میں بھٹکے ہوئے کو سیدھی راہ دکھانے کے لیے بھیجا۔ اللہ پاک کا عمومی قانون ہدایت یہ ہے کہ جو سچی طلب اور تڑپ کے ساتھ ہدایت کا طلبگار ہو اسے اللہ ہدایت سے نواز دے۔ اللہ پاک کے دین کو قائم کرنے کی دعوت دینا اس کام پر جمے رہنا اور عدل کے نفاذ کی جدوجہد کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مشن تھا۔ آپ یہ ذمہ داری امت مسلمہ کی ہے جو لوگ آخرت کے طلبگار بنتے ہیں۔ اللہ پاک انہیں آخرت میں زیادہ اجر عطا فرماتے ہیں اور جو دنیا کے طلبگار بنتے ہیں۔ تو آخرت میں انہیں کوئی حصہ نہیں ملتا۔ اس سورت میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ وہ تمام اہل ایمان کی توبہ قبول فرمانے والا،ان کے گناہوں کومعاف فرمانے والا، ان کی دعاؤں کو قبول کرنے والا، اور ان پر اپنا فضل فرمانے والا ہے۔ اور بتایا کہ لوگوں پر انے والی مصیبتیں ان کے اپنے برے اعمال کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ پر مصیبت کے وقت ہمیں اللہ پاک ہی کی طرف رجوع کرنا چاہیے کیونکہ اس کے سوا ہمارا نہ کوئی کارساز ہے نہ مددگار۔ دنیا کی بجائے آخرت کی نعمتوں کا طلبگار ہونا اللہ پاک پر بھروسہ کرنا بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچنا، غصے میں اقدام نہ کرنا،رب کی پکار پر لبیک کہنا، نماز قائم کرنا، باہمی مشورہ کرنا،مال اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنا،اور اللہ پاک کے دین کو قائم کرنے کی کوشش کرنا،اللہ والوں کے مطلوبہ اوصاف ہیں۔ اللہ ہی وہ ذات ہے جس کے ہاتھ میں اولاد دینے اور نہ دینے کا کل اختیار ہے۔ وہ اپنی حکمت کے مطابق جسے چاہتا ہے بیٹے اور بیٹیاں دونوں عطا فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے بے اولاد رکھتا ہے۔ اس سورت کے آخر میں وحی کی مختلف سورتیں ذکر کی گئی ہیں کہ جن کے ذریعے سے اللہ پاک اپنے بندوں سے کلام فرماتا ہے۔سورۃ الشوری کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر جس کسی شخص نے سورۃ الشوری کو خواب میں پڑھا یا سنا تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس کو علم اور عمل دونوں میں خوب ترقی عطا فرمائیں گے۔ اور فرشتے اس انسان کے لیے بخشش کی دعا کریں گے۔ ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃ الشوری کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ یہ اپنی مشکلات کے فوری روحانی حل کے لیے سورۃ الشوری کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اللہ کے گھر جانا چاہتے ہیں۔اللہ کے گھر،اور روضہ رسولﷺمیں حاضری کے لیے تڑپتے ہیں۔لیکن مجبور ہیں۔وسائل کی کمی کا شکار ہیں۔تو اب پریشان نہ ہوں۔نہ ہی دل چھوٹا کریں۔اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے۔وہ دلوں کے حال جانتی ہے۔لہٰذاآج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی عمل شیئر کریں...
Waqt Se Pehly Burhi Khwateen K Liya Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو وقت سے پہلے بوڑھی ہو رہی ہیں۔بال سفید ہو رہے ہیں،بال جھڑ رہے ہیں۔گنج پن آرہاہے۔چہرے کی چمک مانند پڑھ رہی ہے۔ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار رہتی ہیں۔ان کے ساتھ ایک انتہائی آسان روحانی ٹوٹکہ شئیر کریں گے۔ایسی...
Rizq Ki Bandish Se Fori Nijat K Liye Amal
اگر آپ کے گھر میں پیسہ ہونے کے باوجود غربت بہت زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔رزق پر جادو کے ذریعے ایسی شدید بندش کروائی گئی ہے کہ وسعت رزق کاکوئی راستہ نہیں نکل رہا اور آپ غربت سے بہت زیادہ تنگ آچکے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔غربت کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لئے...
Nafarman Aulad Ko Kabu Karne Ka Wazifa
ناظرین: بہت سے والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں۔کیونکہ ان کی اولاد بگڑی ہوئی ہے۔نا فرمان ہے۔ان کی بات نہیں مانتی۔اپنی من مانی کرتی ہے۔کسی کی اولاد بری لت میں پڑجاتی ہے۔نشہ کرنے لگ جاتی ہے۔اور اپنے والدین سے بدتمیزی کرتی ہیں۔کسی کی اولاد اگر کماتی ہے۔اور کام کرتی...
Kisi Ke Dil Mein Apni Mohabbat Paida Karna
اگر آپ کسی سے شدید محبت کرتے ہیں۔ اس کے بغیر رہ نہیں سکتے ہیں۔ آپ اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔لیکن اس کو آپ کی کوئی پرواہ نہیں۔اس کو آپ سے محبت نہیں۔ آپ اس سے محبت تو کرتے ہیں۔لیکن اظہار نہیں کرنا چاہتے۔ کہ اگر اس نے انکار کر دیا تو میرا کیا ہو گا۔لٰہذا محبوب کے...
Rizq Mein Barkat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔بے روزگاری ہے۔ کارو بار آگے بڑھنے کی بجائے کم ہو رہا ہے۔آپ کے رزق میں برکت نہیں رہی ہے۔گھر کے حالات خراب ہو گئے ہیں۔اخراجات پورے نہیں ہو ر ہے تو ایسا بعض اوقات نظر بد یا جادو کی وجہ سے بھی ہوتا ہے تو اب آپ اس کے لئے پریشان نہ...
Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa.
اکثر آپ نے دیکھا ہو گا۔کہ والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ان کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہے۔والدین کی بات نہیں مانتی ہے۔اور اپنی من مانی کرتی ہے۔اس کی ایک وجہ گھر کا ماحول ہوتاہے۔والدین کے آپس کے اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات اور والدین کا بچوں کے...
Qad Barhane Ka Azmoda Wazifa
اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے آدھا گلاس پانی لے لیں۔اس پر اول و آخر ایک بار درود ابراہیمی سورہ یوسف کی پہلی آیت دو مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک مرتبہ یہ کلمہ پڑھیں۔ الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ یَا اللّٰہُ یَا مُرِیْدُپھرگلاس پرپھونک مار کر تصوراتی طور پر اپنے قد کو...
Izat o Waqar Aur Shandar Kamyabi K Liye Wazifa
یَا رَحِیْمُ 100 بار پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے چہرے پر پھیر لیں۔ اس عمل کو کچھ عرصہ پابندی سے کریں۔انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالی لوگوں کے دلوں میں آپ کی محبت ڈالے گا۔ اور آپ جہاں چاہیں گے لوگ آپ سے عزت اور محبت سے پیش آئیں گے۔ آپ کو ہر جگہ عزت اور وقار ملے...
Qarz Se Nijat Ke Liye Khas Wazifa
ناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر یاد کر لیں۔ اور روزانہ اول آخر درود ابراہیمی 21 بار پڑھ کر سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 105 کو 101 بار پڑھ لیا کریں۔ اس عمل کے لیے وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ روزان آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں ہے۔ انشاء ا للہ اس...
Surah Quraish Ka Khas Qurani Wazifa
جو کوئی چاہتا ہے کہ اس کے کاموں کی رکاوٹ دور ہو جائیں۔ تو وہ سورہ نصر کو ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ اور اول آخر ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیا کریں۔ تو خداوند عالم غیب سے مدد فرمائیں گے۔ جائز مقصد، رشتہ، کاروبار،گھرکے معاملات، لڑائی جھگڑے، رزق،عزت، شہرت اور تمام بہتر سے...
Motapa Kam Karne Ka Powerful Wazifa
آج کل موٹاپہ بہت عام ہو گیا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کو موٹاپہ سے نجات مل جائے گی۔ موٹاپے کا روحانی علاج یہ ہے روزانہ کسی بے وقت وضو کر کے سورہ الرعد کی تلاوت کریں۔ اورپھر فجرکی نماز کے بعد سورہ اخلاص ساتھ دفعہ تلاوت کریں۔ یہ...