السلام علیکم ناظرین! آج کے مو ضوع میں ہم سورۃ الشوری کی فضیلت اور اس سورت کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر بیان کریں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الشوری مکی سورت ہے اور اس میں 53 آیتیں اور پانچ رکوع ہیں۔ یہ سات حوا میم  میں سے تیسری صورت ہے۔ اس سورت میں مسلمانوں کے اجتماعی نظام کی ایک خصوصیت شرایت بیان کی گئی ہے یعنی ان کے اہم معاملات آپس سے طے ہوتے ہیں۔ مشورے کے لیے عربی کا لفظ مشورہ استعمال کیا گیا ہے اسی بنا پر اس سورت کا نام سورۃ الشوری ہے۔ اس مبارک سورت میں بھی توحید عملی اہم موضوع ہے۔ دوسری مکی سورتوں کی طرح اس میں بھی رسالت اور آخرت کے بنیادی عقائد پر بھی زور دیا گیا ہے اور اس حوالے سے کفار مکہ کے بڑے بڑے اعتراضات کا بھرپور جواب دیا گیا ہے۔ اس سورت میں توحید کے ایک بہت بڑے اہم تقاضے اللہ تعالیٰ کے دین کو قائم کرنے کا مطالبہ ہے۔ کیونکہ اگر اللہ پاک کا نظام قائم نہ ہو تو انسان کی عبادت کامل نہیں ہوگی۔ سورۃ الشوری کے آغاز میں عظمت باری تعالیٰ کا بیان ہے۔ اس سورت میں بتایا گیا ہے کہ حاکم اور رازق اللہ ہے ہمیں معاملات کے فیصلوں اور اختلافات کے حل کے لیے اللہ ہی کے احکامات پر عمل کرنا چاہیے، زمین و آسمان کے خزانوں کا مالک اللہ ہے وہ جسے چاہتا ہے کشادگی کے ساتھ رزق عطا فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے کم کر دیتا ہے۔ اسی نے رسولوں کو دنیا میں بھٹکے ہوئے کو سیدھی راہ دکھانے کے لیے بھیجا۔ اللہ پاک کا عمومی قانون ہدایت یہ ہے کہ جو سچی طلب اور تڑپ کے ساتھ ہدایت کا طلبگار ہو اسے اللہ ہدایت سے نواز دے۔ اللہ پاک کے دین کو قائم کرنے کی دعوت دینا اس کام پر جمے رہنا اور عدل کے نفاذ کی جدوجہد کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مشن تھا۔ آپ یہ ذمہ داری امت مسلمہ کی ہے جو لوگ آخرت کے طلبگار بنتے ہیں۔ اللہ پاک انہیں آخرت میں زیادہ اجر عطا فرماتے ہیں اور جو دنیا کے طلبگار بنتے ہیں۔ تو آخرت میں انہیں کوئی حصہ نہیں ملتا۔ اس سورت میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ وہ تمام اہل ایمان کی توبہ قبول فرمانے والا،ان کے گناہوں کومعاف فرمانے والا، ان کی دعاؤں کو قبول کرنے والا، اور ان پر اپنا فضل فرمانے والا ہے۔ اور بتایا کہ لوگوں پر انے والی مصیبتیں ان کے اپنے برے اعمال کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ پر مصیبت کے وقت ہمیں اللہ پاک ہی کی طرف رجوع کرنا چاہیے کیونکہ اس کے سوا ہمارا نہ کوئی کارساز ہے نہ مددگار۔ دنیا کی بجائے آخرت کی نعمتوں کا طلبگار ہونا اللہ پاک پر بھروسہ کرنا بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچنا، غصے میں اقدام نہ کرنا،رب کی پکار پر لبیک کہنا، نماز قائم کرنا، باہمی مشورہ کرنا،مال اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنا،اور اللہ پاک کے دین کو قائم کرنے کی کوشش کرنا،اللہ والوں کے مطلوبہ اوصاف ہیں۔ اللہ ہی وہ ذات ہے جس کے ہاتھ میں اولاد دینے اور نہ دینے کا کل اختیار ہے۔ وہ اپنی حکمت کے مطابق جسے چاہتا ہے بیٹے اور بیٹیاں دونوں عطا فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے بے اولاد رکھتا ہے۔ اس سورت کے آخر میں وحی کی مختلف سورتیں ذکر کی گئی ہیں کہ جن کے ذریعے سے اللہ پاک اپنے بندوں سے کلام فرماتا ہے۔سورۃ الشوری کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر جس کسی شخص نے سورۃ الشوری   کو خواب میں پڑھا یا سنا تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس کو علم اور عمل دونوں میں خوب ترقی عطا فرمائیں گے۔ اور فرشتے اس انسان کے لیے بخشش کی دعا کریں گے۔ ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃ الشوری کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ یہ اپنی مشکلات کے فوری روحانی حل کے لیے سورۃ الشوری کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Shaista Name Amazing Personality

Shaista Name Amazing Personality

آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Sehrish Name Amazing Personality

Sehrish Name Amazing Personality

آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Fozia Name Amazing Personality

Fozia Name Amazing Personality

آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...

Ali Name People Personality

Ali Name People Personality

علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam

Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam

آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...

13 Rajab Ka Khas Wazifa

13 Rajab Ka Khas Wazifa

تیرہ رجب جو کہ حضرت علیؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض...

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھووَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...