السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع ہے۔ یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مکی زندگی کے درمیانی دور میں نازل ہوئی۔ اس سورت کے شروع میں اللہ پاک نے آ سمان اور رات کو نکلنے والے ستاروں کی قسم کھا کر انسان کو اس کی حقیقت سے آگاہ کیا کہ وہ اس دنیا میں بیکار پیدا نہیں کیا گیا اسے بہت عظیم الشان قدرت رکھنے والے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے پیدا فرمایا ہے۔ اور اس کو ایک نطفے کی بوند سے وجود میں لایا گیا اور اس نے فرمایا کہ جو اللہ اس طرح انسان کو وجود میں لایا ہے وہ یقینا اس کو دوبارہ پیدا کرنے پر بھی قادر ہے۔ اور یہ دوبارہ پیدائش اس غرض کے لیے ہوگی کہ دنیا میں وہ جو کچھ کرتا رہا اس کا حساب دے اور اس وقت اللہ کے حکم کے بغیر نہ کوئی اس کی سفارش کر پائے گا اور نہ ہی وہ خود اپنی کوئی مدد کر پائے گا۔ اس کے بعد فرمایا گیا کہ قرآن پاک میں جو کچھ ہے وہ ایک کھلی حقیقت ہے۔ جس طرح آسمان سے بارش کا برسنا اور زمین کے درختوں اور فصلوں کا اگنا کوئی کھیل نہیں۔ بلکہ ایک سنجیدہ کام ہے کافر اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ان کی چال بازیاں اس مقدس کتاب کی دعوت کو روک سکتی ہیں۔ اور انہیں اس بات کی خبر نہیں کہ اللہ بھی ایک تدبیر میں لگا ہوا ہے اور وہ سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ اور اس کے سامنے کفار کی سب چال بازیاں دری کی دھری رہ جائیں گی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تسلی دی گئی ہے کہ آپ کفار کی چالوں سے پریشان نہ ہو اور ذرا صبر سے کام لے اور ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔ انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا اور ان پر قرآن کی عظمت بہت جلد واضح کر دی جائے گی۔ناظرین سورۃ الطارق سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی انسان پر جادو جنات اور سحر و آسیب کے اثرات ہوں اور اثرات اس کے جسم میں حلول کر چکے ہوں۔تو ایسی صورت میں سورۃ الطارق کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر سورۃ الطارق تلاوت کر کے دم کریں اور پھر اس کے گلے میں پہنا دیں۔ اس تعویز میں موجود سورۃ الطارق کی روحانیت فوری طور پر اس انسان کو اپنے نورانی حصار میں لے لیتی ہے اور وہ جنات اور تمام شیطانی چیزیں فورا خوف کھا کر پلٹ جاتی ہیں۔ اگر کسی کے کاروبار یا گھر کو نظر بد لگ گئی ہو اور کاروبار نہ چلتا ہو یا پھر گھر والوں کا آپس میں محبت اور اتفاق ختم ہو گیا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الطارق کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر اور کاروبار والی جگہ پر لگانے سے کمال کی برکت پیدا ہوتی ہے، اور گھر کے افراد کے مابین محبت اور عزت دن بدن بڑھتی ہے، اگر کسی انسان کا کوئی روزگار کا ذریعہ نہ ہو نوکری نہ ملتی ہو کوئی کاروبار نہ چلتا ہو آمدنی کا کوئی ذریعہ نہ ہو تو سورۃ الطارق کو روزانہ ایک مرتبہ 21 روز تک پڑھیں اس سورت کے ذریعے اور اللہ پاک کے کرم سے بہت جلد روزگار کا کوئی نہ کوئی وسیلہ بن جائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الطارق کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Ism e Azam Al-Momino Names Of Allah
السلام علیکم ناظرین! ہر طرح کا امن و امان قائم رکھنے اور رحمت کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہی ہے۔ اور اسی صفت کی بنیاد پر اسے مُوْمِنُکہا جاتا ہے دنیا میں جب فتنہ و فساد پیدا ہونے کی وجہ سے انسانوں کے جان و مال خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ تو اللہ تعالی اسی صفت کی بنا پر...
Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...
Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat
السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...
Karobar Main Tarqi Ka Taweez
ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے مراقبات میں انتہائی جدوجہد کے بعد اس اسم اعظم کے راز کو پا لیا۔جس کی بدولت کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہو جاتا ہے کہ جس پر لوگ بھی رشک کرتے ہیں۔ یہ نقش ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا، جس سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اور یہ صرف کہنے کی بات...
Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Humara aj ka mozu banny ka maqsad ap ko in gunaho sy khabar dar karna hai. Jo ap amuman shauri aur lashauri tour par karty hain. Baaz oqat insan ki choti si galti is k liye bary nuqsan ka bais ban jati hai. Iss bat main koi shak nahi k insan...
Ayatul Kursi Ka Powerful Taweez
Rasool khuda SAW ayatul kursi ki shan biyan fermaty hain ky jo shakhs bhi her ferz namaz ky bad ayatul kursi perhta raha is ky liye jannat mein jany ky liye mot ky ilawa koi cheze rokawat nhi ho gi. Ayatul kursi surah al baqarah ki ayat numbers 255 hai. tarjuma, khuda...
Free Online Amazing Istikhara
Agar ap masly zindagi sy nijat k liye humary rohani network se Istikhara karwana chahty hain, to diye gy phone number par rabta qaim karain. اگر آپ مساءل زندگی سے نجات کے لیے ہمارے روحانی نیٹ ورک سے استخارہ کروانا چاہتے ہیں، تو دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم...
Imtihan Mein Kamyabi Ka Naqsh
Ya naqsh imtehan main shandar kamyabi k hasool k liye behad anmol sabit hua h. Jis sy beshumar saileen par azmaya gaya. Aur har bar heran kun natij samny aye. Agar koi taliba ilm kisi bhi exam main yakeeni sucess ki khuwahish ko pura karna chahy,to ya naqsh hum sy...
Har Bimari Se Shifa Ka Naqsh
Hazrat Ayoub (A.S) arsa daraz tak bimar rahy. Phir inho ny Allah k bargha main iss Isma azam k wasily sy bimari sy nijat ki dua ki,toh inki dua foran qabool hoi. Aur woh jaldi sy shifa yab hogy. Iss naqsh main Hazrat Ayoub (A.S) k isma Azam ki rohaniyat ka istmal kiya...