السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ التین کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں آٹھ آیات ہیں اور ایک رکوع ہے۔ یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے درمیانی دور میں اس وقت نازل ہوئی جب نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اعلانیہ تبلیغ فرما رہے تھے۔ اور کفار آپ کی دعوت کی مخالفت کر رہے تھے۔ اس سورت کی ابتدا میں اللہ پاک نے چار چیزوں کی قسم کھائی ہے۔ جن سے عموما مختلف انبیاء کرام علیہ السلام کے علاقے مراد لیے جاتے ہیں۔ مثلا پورے سینہ سے مراد وہ پہاڑ ہے جہاں اللہ پاک نے حضرت موسی علیہ السلام سے کلام فرمایا۔ اور امن والے شہر سے مراد مکہ مکرمہ ہے جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت ہوئی۔ اس کے بعد انسان کی دو مختلف کیفیات کا ذکر کیا گیا ہے۔ پہلی کیفیت یہ کہ اللہ پاک نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا فرمایا ہے جس کی بہترین اور اعلی ترین مثال انبیاء کرام علیہ السلام ہیں۔دوسری کیفیت یہ ہے کہ لوگ اللہ پاک کی نافرمانیوں میں مبتلا ہو کر پستیوں میں گر پڑتے ہیں۔ البتہ ایمان لانے کے بعد نیک اعمال کرنے والے لوگ ہی نہ صرف یہ کہ اس پستی میں گرنے سے بچتے ہیں بلکہ اللہ پاک کے ہاں بہترین اجر و ثواب کے حقدار بھی ٹھہرتے ہیں۔سورت کے آخر میں دو بڑی حقیقتوں کا بیان ہے یعنی آخرت پر سچے دل سے یقین رکھنا اور اللہ پاک ہی کو حقیقی حاکم ماننا۔علاوہ ازیں سورت کو خواب میں تلاوت کرنا کیسا ہے یہ بھی جان لیتے ہیں۔ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ التین کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ غریبوں اور مسکینوں کو کھانا کھلائے گا۔اور ایک تعبیر ہے کہ اللہ پاک اس کو ایسا علم عطا کریں گے کہ وہ انسان اپنے علم سے خلق خدا کو نفع پہنچائے گا اور اپنا علم لوگوں میں بانٹے گا۔ناظرین سورۃ التین سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیساکہ اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں ایسی شدید رکاوٹ ہو کے رشتے نہ آرہے ہوں یا بات شادی تک نہ پہنچ پا رہی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ التین کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ التین روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے انشاء اللہ شادی میں حائل ہر رکاوٹ فوری دور ہوگی اور بہترین رشتہ میسر آئے گا۔اگر شوہر پیسہ ہونے کے باوجود بیوی بچوں پر خرچ نہ کرتا ہو تو بیوی کو چاہیے کہ وہ اس سورت کا تعویذ تیار کر کے سورۃ التین کو روزانہ تین بار پڑھ کر اس تعویز پر دم کرتی رہے۔اس عمل سے انشاء اللہ شوہر کے دل میں بیوی اور بچوں کی انتہائی محبت پیدا ہو جائے گی اور بیوی جو کہے گی شوہر وہی کرنے پر مجبور ہوگا اور بچوں کی خواہشات کا بھی خیال رکھے گا ایسی لڑکیاں جو کہ شکل و صورت کے لحاظ سے زیادہ خوبصورت نہیں اور وہ اپنی خوبصورتی میں اضافہ کرنا چاہتی ہیں تو روزانہ جب بھی آئینہ دیکھے تو آئینہ دیکھنے کے بعد سورۃ التین کو ایک مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار کر چہرے پر پھیر لے۔ اس عمل کو لگاتار 90 دن تک کریں۔ اس سورت میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اس عمل کو کرنے سے چہرے میں خوبصورتی کے ساتھ ساتھ نور اور کشش بھی پیدا ہو جاتی ہے۔ اگر اس عمل کے ساتھ اس سورۃ التین کا تعویز بھی بتائے گئے طریقے کے مطابق بنا کر پہن دیا جائے تو اس تعویز میں موجود سورۃ التین کی روحانیت آپ کو ہر خاص و عام کی نگاہوں میں اتنا حسین و جمیل بنا دے گی کہ ہر طرف آپ ہی کے حسن کے چرچے ہوں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ التین کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah e Hadeed Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الحدید کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الحدیدمیں 29 آیات اور چار رکوع ہیں...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...
Surah e Naba Ki Fazilat Aur Us Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالنبا ء کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃالنباء مکی سورت ہے اور اس میں 40...
Surah Alam Nashrah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Har Qisam Ki Bandish Kholne Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!کیا آپ کے کسی دشمن نے آپ پر بندش کر دی ہے جس وجہ سے آپ کو نوکری نہیں مل رہی اور آپ بے روزگار ہیں۔ یا پھر جوب تو ہے لیکن پرموشن نہیں ہو رہی، یا پھر آپ کاروبار تو کر رہے ہیں لیکن اس میں خاطر خواہ فائدہ نظر نہیں آ رہا۔ اور آپ کو ایسے لگتا ہے کہ آپ کے...
Surah e Kafirun Ka Wazifa Aur Benefits
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃ الکافرون کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Mah e Rajab Ka Khas Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب مسلمانوں کے لیے ایک فضائل و برکات سے بھرپور اللہ کا انعام ہے۔ اس ماہ میں کی گئی ہر عبادت بے پناہ اجر رکھتی ہے۔ اپنے دنیاوی مسائل کے حل کے لیے کیے گئے وظائف میں زبردست اثرات رکھتے ہیں۔ ماہ رجب کے دنوں کی تفصیلات چھٹے آسمانوں پر لکھی ہوئی...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...