السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃ الکافرون کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جو شخص سورۃ الکافرون کی تلاوت کرے اسے چوتھائی قرآن کے برابر ثواب ملے گا۔اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فجر مغرب اور طواف کے بعد کی دو رکعت میں سے پہلی وتر کی دوسری رکعت اور رات کو سونے سے قبل سورۃ الکافرون کی تلاوت کا معمول تھا۔حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الکافرون پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ بدعت کی راہ پر چلے گا اور دنیا پر مغرور ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا: اگر غم ہے تو خوشی حاصل ہوگی۔ ناظرین سورۃ الکافرون میں کل چھ آیات ہیں اور یہ سورۃمبارکہ مکی ہے۔مشرکین مکہ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو زبانی اور جسمانی تشدد کے باوجود توحید کی دعوت سے نہ روک سکے تو انہوں نے سودے بازی کی پیشکش کی۔ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دعوت دی کہ آؤ کچھ دو اور کچھ لوگوں کی بنیاد پر ہم آپس میں مصالحت کر لیں۔ایک سال آپ ہمارے خداؤں کی عبادت کر لیا کریں اور ایک سال ہم آپ کے معبود کی عبادت کر لیا کریں گے۔ اس کے جواب میں یہ سورت سورۃ الکافرون نازل ہوئی۔ اس سور ت میں اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ذریعے کفار کو توحید یعنی ایک اللہ کی عبادت کی دعوت دی اور ان پر یہ واضح کر دیا گیا کہ توحید اور شرک دو متصادم نظام ہیں۔ دونوں میں مصالحت کی کوئی صورت نہیں ۔یوں کفار کی امیدوں کا خاتمہ کر دیا۔آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب یہ سورت کفار کو سنائی تو وہ اس بات سے مایوس ہو گئے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کبھی ان کی بات نہیں سنیں گے۔ ناظرین سورۃ الکافرون سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ آپ کے گھر پر بہت ہی آفتیں یا بلائیں ہیں۔ مالی لحاظ سے یا بیماریوں کی وجہ سے یا کسی قسم کے نحس اثرات گھر پر موجود ہے۔ تو سورۃ الکافرون کو 101 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے گھر کے تمام افراد پی لے اور کچھ پانی کو گھر کی دیواروں پر چھڑکے تو ہر طرح کی آفت اور مصیبت اور نہس اثرات گھر سے دفعہ دور ہو جائیں گے اس عمل کو 21 روز تک بلا ناغہ کرے۔ اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں ایسی شدید رکاوٹ ہو کہ رشتے نہ ا ٓرہے ہوں یا بات شادی تک نہ پہنچ پا رہی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الکافرون کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ الکافرون روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے انشاء اللہ شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور ہوگی اور بہترین رشتہ میسر آئے گا۔ جو شخص اس مبارک سورت کو روزانہ عبادت نماز عشاء 11 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے کا معمول بنا لیں تو اس کے دل سے بغض کینہ حسد جھوٹ، دھوکہ، فریب، نفاق، گویا ہر قسم کی اخلاقی برائی نکل جائے گی۔ اور وہ انسان شیطانی وسوسوں سے بھی محفوظ رہے گا۔ لیکن اگر جادو وغیرہ کی وجہ سے وہم یا وسوسے آتے ہیں تو یہی وظیفہ سورۃ الکافرون کے تعویز پر کریں انشاء اللہ ہر وسوسہ وہم یا شیطانی اثرات خوری ختم ہو جائیں گے۔چھوٹا بچہ جو روتا بہت ہو اور اس کے رونے کی بظاہر کوئی وجہ بھی سامنے نہیں آتی تو ایسی صورت میں بچہ عموما نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس لیے ایسی صورت میں سورۃ الکافرون کا تعویذ بچے کے گلے ہوئے پہنا کر اس پر اس سورۃ مبارکہ کو سات مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ساتھ پڑھ کر بچے پر دم کر دیں تو بچہ فورا چپ ہو جائے گا اور سکون محسوس کرے گا اور نظر بد کا اثر بھی فوری زائل ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الکافرون کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
جب بھی کسی انسان کے پیشاب میں پروٹین آتی ہے تو یہ کیوں آتی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ انفارمیشن بھی آپ سے شیئر کی جائے گی اور ساتھ ہی اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج بھی انشاء اللہ آپ کو بتایا جائے گا۔کڈنیز خون سے فضولیات کو فلٹر کرتی ہیں اور جو چیز جسم کے لیے ضروری ہو...
Kale Jadu Ke Tor Ka Powerful Taweez
جادو کی باز قسمیں ایسی ہیں جس کے اثرات اس قدر خطرناک ہوتے ہیں کہ انہیں اگر کسی کم روحانی تاثیر والے عمل سے ختم کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ مزید بگڑ جاتے ہیں۔ ایسے جادو کے اثرات کو پھر جڑ سے ختم کرنا قدر مشکل ہو جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی جادو سے عمل سے جادو کا توڑ...
Jild Ke Danon (Shingles) Se Shifa Ka Taweez
جلد کی ایک بیماری ہے جسے شنگلز کہا جاتا ہے۔جس میں جسم کے دائیں یا بائیں کسی ایک طرف چھالے یا دانے نکل آتے ہیں جو کہ چھالوں کی ایک پٹی کی مانند دکھائی دیتے ہیں۔یہ بیماری جان لیوا تو نہیں ہوتی مگر بہت زیادہ تکلیف دہ ضرور ہوتی ہے۔ اس لیے اس بیماری میں مریض کو متاثرہ جگہ...
Band Dimag Ko Kholne Ka Powerful Taweez
سٹریس اینگزائٹی یا ڈپریشن اگر لمبے عرصے تک رہے تو دماغ بند محسوس ہوتا ہے۔ کسی کام کو کرنے کی طرف دل مائل نہیں ہوتا۔ جسم تھکا تھکا سا رہتا ہے۔ سانس پھولتا ہے۔ انسان اپنی روزمرہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ہر فرد میں اس کے احساسات اس جیسے یا اس سے...
Imtihan Mein Kamyab Hone Ka Taweez
بعض طالب علم بہت ہی ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔مگر جوں ہی امتحان کے دن نزدیک آتے ہیں تو ان پر سستی بوریت یا نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔جس وجہ سے انہیں سبق یاد کرنے میں دشواری ہوتی ہے یا پھر وہ یاد کیا ہوا سبق بھی بھول جاتے ہیں۔ سر میں درد، تھکاوٹ، سٹریس وغیرہ انہیں ہر...
Har Bimari Se Shifa Ka Powerful Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ہر قسم کے جسمانی نفسیاتی اور روحانی امراض کا شکار مریض دعا یا روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین ہر سال شفا کے تعویزات بہت بڑے پیمانے پر تیار کر کے رکھ لیتے ہیں۔ جو بروقت ضرورت کسی بھی قسم کی بیماری کا شکار افراد کے...
Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Wazifa
ہر بیوی یہ خواہش کرتی ہے کہ اس کا شوہر اس کے ساتھ نرم مزاجی اور محبت سے پیش آئے۔ وہ ایسے محبت بھرے انداز میں اسے مخاطب کرے کہ جس سے اس کے دل میں شوہر کی قدر اور محبت بڑھے۔ اگر شوہر کا مزاج اس سے الٹ ہو. وہ چلا کر بیوی سے بات کرے. اس کو ہر وقت ڈانٹ ڈپٹ کرتا رہے۔ بات...
Beqabu Sochon Se Nikalne Ka Taweez
جس سوچ کے ساتھ انسان کے ماضی کی یادیں،اداس کرنے والے احساسات، تکلیف دے واقعات، ناکام محبت سے جڑے جذبات جڑے ہوں۔ ایسی ہی سوچوں کا بار بار آنا انسان کو خالی پن، ذہنی پریشانی، وہم سے ٹریس، یا ڈپریشن کی اس کیفیت میں لے جاتا ہے جہا ں سوائے اندھیروں اور نا امیدی کے کچھ نہیں...
Psycho Patients K liye Shifa Ka Taweez
بعض اوقات لوگ اچھے بھلے انسان کو سائیکو پیشنٹ یا پھر ذہنی مریض سمجھتے ہیں۔ان کی کسی بھی بات کو اہمیت نہیں دیتے۔جبکہ بعض لوگ حقیقت میں ذہنی مریض ہوتے ہیں اس لیے دونوں میں فرق سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کون واقعی میں نفسیاتی مریض ہے اور کس کو نفسیاتی مریض سمجھا جا رہا...
Sifli Jadu Ke Tor Ka Powerful Taweez
شیطانی عملیات کی دنیا میں جس جادو کا وار کبھی خطا نہیں جاتا اسے سفلی جادو کہتے ہیں۔یہ جادو کی وہ قسم ہے جس کے ذریعے بھیجے گئے سفلی موکلات کسی بھی جانور، سائے یا خوفناک چہروں کا روپ دھار سکتے ہیں۔ اس لیے سفلی جادوکا توڑ بنا کسی کامل روحانی ماہر کی رہنمائی سے کیا جائے...
Shohar K Dil Mein Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez
شادی کے بعد شروع کے دنوں میں تو شوہر کو بیوی بہت حسین و جمیل لگتی ہے۔ وہ بیوی سے اظہار محبت کرتا ہے اسے عزت دیتا ہے۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ محبت کا احساس ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جس سے میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں اور ان کا رشتہ دن بدن کمزور ہونے...
Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو ٹانگوں میں درد،بے چینی، کڑل پڑنا،پٹھوں کی کمزوری،نص پہ نص چڑھنا، نصوں کا دب جانا، یا کمزور ہو جانا،جیسا کوئی بھی مسئلہ ہے جس پر کسی بھی طرح کی دوا یا ت علاج اثر نہیں کر رہا۔تو سورۃ شوریٰ میں اللہ کی ذات نے شفا کی بے حد لاجواب روحانی تاثیر رکھی ہے۔ اسی لیے...












