السلام علیکم ناظرین! سورۃمریم میں 98 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃمریم مکی سورت ہے جو ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی۔یہ وہ دور تھا جب مشرکین مکہ نے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا تھا اور انہیں طرح طرح کی تکلیف پہنچانے لگے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو حبشہ کی طرف ہجرت کر جانے کا حکم دیا۔ ہجرت حبشہ کے موقع پر جب کفار مکہ کے کہنے پر حبشہ کے عیسائی بادشاہ نجاشی نے مسلمانوں سے حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں پوچھا تو حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ نے سورۃ مریم کی تلاوت فرمائی۔ اس سورت کو سن کر نجاشی بادشاہ کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اور اس نے ایک تنکا اٹھا کر کہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں جو کچھ تم نے کہا ہے۔ حضرت عیسی علیہ السلام اس سے ایک تنکا برابر بھی زیادہ نہ تھے۔ قریش کے وفد کو حبشہ سے ناکام واپس جانا پڑا اور مسلمانوں کو حبشہ میں ایک محفوظ ٹھکانہ مل گیا بعد ازاں نجاشی بادشاہ نے بھی اسلام قبول کر لیا تھا۔ اس سورت میں موضوع ایمانیات ثلاثہ یعنی توحید رسالت اور آخرت کا بیان ہے۔ توحید باری تعالیٰ یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ واحد ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں اور ایمان بالرسالت کا بیان سا ت انبیاء کرام علیہ السلام کے ذکر سے کیا گیا ہے۔جس میں بتایا گیا ہے کہ کسی نبی کی معجزانہ پیدائش اس کو خدا نہیں بناتی سورت کے آخری تین رکوع میں قیامت کے احوال کا بیان ہے۔ سورت میں حضرت مریم علیہ السلام کا ذکر تفصیل سے کیا گیا ہے اسی لیے اس سورت کا نام سورۃ مریم رکھا گیا ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت مریم علیہ السلام کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ مردوں میں تو کامل بہت سے گزرے ہیں۔لیکن عورتوں میں مریم علیہ السلام بنت عمران اور فرعون کی بیوی اسیہ علیہ السلام کے سوا کوئی اور کامل پیدا نہیں ہوئی۔ مریم بنت عمران علیہ السلام اپنے زمانے کی سب سے بہترین خاتون تھی۔پڑھنے کی تعبیرحضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں سورۃمریم کو پڑھتا ہے۔ دلیل ہے قیامت کے دن عذاب سے اللہ تعالی ٰکی امان میں رہے گا۔ناظرین سورۃمریم سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی کو مالی مشکلات ہیں اور رزق کی بے حد تنگی ہے پریشانیاں اور مصیبتیں گھر سے ختم نہیں ہو پا رہی تو ان کو چاہیے کہ سورۃ مریم کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور اس پر سورۃمریم تلاوت کر کے دم کریں اور پھر اس کو باحفاظت گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھیں۔انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے تمام مالی مشکلات رنج و پریشانیاں اللہ پاک دور فرما دیں گے اور غیب سے ذریعہ روزگار بنے گا۔ اگر کیسے ہی مشکل حاجت درپیش ہو جو پوری نہ ہو پا رہی ہو تو اس سورت کو تین بار 21 روز تک تلاوت کرنے سے اللہ پاک اپنا فضل و کرم فرمائیں گے۔ اگر حاملہ عورت روزانہ سورۃمریم کی تلاوت کر کے اس کا دم کیا ہوا پانی پی لے تو اللہ پاک کے کرم سے اس کے ہاں صحت مند اولاد ہوگی۔ اور اگر بیٹا پانے کی خواہش ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سورۃمریم کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے پاس رکھے اور ایک بار سورۃمریم کو تلاوت کر کے دم کرے اس عمل سے انشاء اللہ بیٹا ہی پیدا ہوگا۔اگر گھر میں کوئی پھلدار درخت ہوں سبزیاں یا پھول وغیرہ تو سورۃمریم کو پڑھ کر پانی پر دم کر کے اس پانی کا ان درختوں اور پودوں وغیرہ پر چھڑکاؤ کرنے سے اللہ پاک ان میں برکت پیدا کر دیتا ہے اور پھل میٹھے ہوتے ہیں اور پھول پودے بھی ہرے بھرے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃمریم کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...
Relationship Lines In Hand Before Marriage
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Naak K Insani Shakhsiyat Par Asrat
السلام علیکم ناظرین! انسان اپنے ا عضاء اور خدوخال کی بنیاد پر ایک دوسرے سے منفرد ہوتے ہیں۔ جسم کے ان تمام اعضاء میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جس کا انسانی زندگی اور مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چونکہ نہ کہ انسانی چہرے کا مرکز ہوتا ہے اور علم جفر کے مطابق ناک انسان کی...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Karobar Main Tarqi Ka Taweez
ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے مراقبات میں انتہائی جدوجہد کے بعد اس اسم اعظم کے راز کو پا لیا۔جس کی بدولت کاروبار میں ترقی کا وہ عالم ہو جاتا ہے کہ جس پر لوگ بھی رشک کرتے ہیں۔ یہ نقش ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا، جس سے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اور یہ صرف کہنے کی بات...
Laylat al Qadr Ki Fazilat
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”رمضان کے آخری عشرے میں شب قدر تلاش کرو۔پھر اگر تم میں سے کوئی کمزوری دکھائے یا عاجز ہو جائے تو آخری سات راتوں میں سستی نہ کرو۔ Female: 0306-4151113Male:...
Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Humara aj ka mozu banny ka maqsad ap ko in gunaho sy khabar dar karna hai. Jo ap amuman shauri aur lashauri tour par karty hain. Baaz oqat insan ki choti si galti is k liye bary nuqsan ka bais ban jati hai. Iss bat main koi shak nahi k insan...
Ayatul Kursi Ka Powerful Taweez
Rasool khuda SAW ayatul kursi ki shan biyan fermaty hain ky jo shakhs bhi her ferz namaz ky bad ayatul kursi perhta raha is ky liye jannat mein jany ky liye mot ky ilawa koi cheze rokawat nhi ho gi. Ayatul kursi surah al baqarah ki ayat numbers 255 hai. tarjuma, khuda...












