السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالنبا ء کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃالنباء مکی سورت ہے اور اس میں 40 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ قرآن پاک کی 78 نمبر سورت ہے اس سورت میں بعث بعد الموت کا بیان ہے۔ اور اس کے شروع میں مشرکین کا وہ سوال مذکور ہے جو وہ انکار اور استہزا کے طور پر قیامت کے بارے میں کرتے تھے۔فرمایا یہ لوگ کس چیز کے بارے میں سوال کرتے ہیں اس بڑی خبر کے متعلق جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں۔ اختلاف کرنے والوں سے پوچھا گیا ہے کہ کیا تمہیں یہ زمین نظر نہیں آتی جس کو ہم نے تمہارے لیے فرش بنا رکھا ہے۔ اور ہم نے کس طرح تم کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا ہے۔ کیا تم دن رات کی آمد و رفت کو نہیں دیکھتے اور کیا تم اپنی نیند کو نہیں دیکھتے؟ جس کے ذریعے ہم نے تم کو دنیا میں کام کرنے کے قابل بنائے رکھنے کے لیے کچھ گھنٹوں کی محنت کے بعد ہر چند گھنٹے آرام کرنے پر مجبور کر رکھا ہے۔ کیا تم اپنے اوپر آسمانوں کے مضبوط بنائے ہوئے نظام کو نہیں دیکھتے؟کیا تم بارشوں کو نہیں دیکھتے جو بادلوں سے برس رہی ہیں؟ جن کے ذریعے سے غلے، سبزیاں اور گھنے باغ اگ رہے ہیں۔یہ تمام چیزیں کیا تم کو یہ نہیں بتاتی کہ کس قادر مطلق نے ان کو پیدا کیا ہے۔ وہ قیامت لانے اور آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ یہ تمام دلائل دینے کے بعد پورے زور کے ساتھ فرمایا گیا ہے کہ فیصلے کا دن یقینا مقررہ وقت پر ا کر رہے گا۔حضرت ابن سرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ النباء کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندر اللہ کا ڈر پیدا ہوگا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ اس کا کوئی اٹکا ہوا کام بن جائے گا۔ ناظرین سورۃ النباء سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کو آنکھوں میں جلن خارش یا سوجن ہے یا پھر نظر بہت ہی کمزور ہو چکی ہے۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ النباء تلاوت کر کے دم کریں اور گلے میں پہن لیں ۔ تعویذ میں موجود سورۃ النباء کی روحانیت آنکھوں کے تمام امراض کو دور کر کے آپ کو راحت پہنچائے گی۔اور آپ کی بصارت کبھی زائل نہیں ہوگی انشاء اللہ۔اگر نوجوان لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کرنے کے خواہش مند ہیں لیکن ان دونوں کے والدین پسند کی شادی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق لڑکا اور لڑکی دونوں تیار کریں۔ اور پھر روزانہ اس تعویذ پر اسم
یَا وَدُوْدُ
سو مرتبہ پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اس عمل سے چند دنوں میں ہی ناراض والدین کے دلوں میں دونوں کی انتہائی محبت پیدا ہوگی اور رکاوٹ ختم ہوتے ہی کامیاب طریقے سے شادی ہوگی۔ اگر کوئی شدید بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہو اور ڈاکٹری علاج سے بھی افاقہ نہ ہو رہا ہو تو سورۃ النباء کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے مریض کے گلے میں پہنا دیں۔ انشاء اللہ تعویذ کی روحانی طاقت بیماری کے خلاف لڑنے کی ایسی قوت پیدا کرے گی کہ جس سے مریض بحکم خدا جلد شفایاب ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النباء کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dimag Par Jadu Ki Alamat Or Ilaj
کالے جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے ایک قسم ایسی ہے جس میں جادو دماغ پر کیا جاتا ہے۔داغ پر ہونے والے جادو کی چند علامات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جیسے کہجس انسان کے دماغ پر جادو کیا گیا ہو تو اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔اگر کسی مرد کے دماغ پر جادو ہو تو...
Gumshuda Maal Wapis Milne Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی بھی چیز جیسے کہ موبائل،زیور،رقم یا کوئی قیمتی کاغذات وغیرہ چوری ہو گئے ہیں۔لاکھ ڈھونڈنے پر بھی وہ چیز آپ کو نہیں مل رہی۔آپ نے بہت سے عاملین سے گمشدہ چیز کا پتا لگانے کے لئے عمل بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ غیب کا علم تو...
Aulad e Narina K Liye Powerful Amal
اگر آپ کو اولاد نرینہ یا جڑواں بیٹوں کی شدید خواہش ہے تو آج آپ کے ساتھ اولاد نرینہ پانے کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے لئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور 313 مرتبہیَاخَالِقُ یَا بَارِیُپڑھ کر پانی پہ دم...
Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa
اگر بیوی یہ چاہتی ہو کہ اس کا شوہر صرف اس سے محبت کرے۔ساری محبت چاہت اور توجہ صرف اسی کے لئے ہو۔اس کی ہر بات مانیاور صرف اسی کا دیوانہ رہے تو بیوی کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعدیَا عَزِیْزُ یَا مُعِزُکو41 مرتبہ پڑھ کر شوہر پر دم کرے یا کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا...
Jadu Kay Tor Kay Liye Afzal Tareen Amal
اگر آپ کا کوئی دشمن آپ پربار بار جادو کروا رہا ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا کیونکہ جادوپلٹ کر واپس آجاتا ہے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین جادو کی کاٹ اس کے اصل طریقے سے کرتے ہیں۔جس میں ایک طرف تو جادو کی کاٹ کی...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa
اگر آپ کو ہر قدم پر ناکامی کا سامنا ہے۔زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ہر کام کا نتیجہ آپ کی توقعات کے برعکس نکلتا ہے۔آپ کرتے کچھ ہیں اور ہوتا کچھ اور ہے۔تو آپ کو چاہئے کہ آج سے ہییَااَللہُ یَا فَتَّاحُکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اس وظیفے کی برکت سے ہر...
Jadu Wapas Paltane Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا کوئی حاسددشمن آپ پر جادو کروا رہا ہے۔پہلا جادو ابھی ختم نہیں ہوتا اور وہ دوسرا وار کر دیتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں بیماریوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔کارو بار تنزلی کا شکار ہے۔الغرض کے جادو کروانے والا دشمن آپ کو چین کی سانس...
Surah Taubah Last 2 Ayat Ka Wazifa
سورہ التوبہ کی آخری دو آیات حیرت انگیز روحانیت کی حامل ہیں۔ان آیات کے وظیفے سے اپنی بڑی سے بڑی پریشانی کو حل کریں۔ان آیات کی کثرت سے تلاوت کرنے والا ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے عزت دیتے ہیں۔ان آیت کہ پڑھنے سے قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔دولت و ثروت...
Kun Faya Kun Ka Powerful Wazifa For Hajat
صرف 3 دن میں آپ کو کامیابی ملے گی۔بڑی سے بڑی حاجت پوری ہو گی جیسا چاہیں گے ویسا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نےکُنْ فَیَکُوْنکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔آپ کی ہر جائزحاجت اور دلی مراد پوری ہو گی انشاء اللہ۔اگر پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ...
Jadu Ka Kaise Pata Lagaya Ja Sakta Hai?
اگر آپ عرصہ دراز سے بیمار ہیں۔بیماری سے نجات نہیں مل رہی۔مختلف ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔وقتی طور پر آرام آجاتا ہے۔لیکن پھر سے وہی صورت حال ہو جاتی ہے۔ہر طرح کے ٹیسٹ بھی کروائے۔لیکن تمام رپورٹس کلیئر ہیں۔اور آپ کو لگتاہے کہ یہ...
Dimag Par Kiye Jadu Ka Rohani Tor
اگر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کوئی بھی کام بڑے شوق اور لگن سے شروع تو کر لیتے ہیں۔لیکن کچھ وقت کے بعد آپ کا اس کام سے دل اچاٹ ہو جاتا ہے۔آپ کا اس کام میں دل نہیں لگتا اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے دماغ بند ہو گیا ہے اور دماغ ٹھیک سے کام نہیں کررہا۔اور وہ کام ادھورا...
Dar Aur Khof Se Nijat Ka Powerful Amal
اگر آپ کو یا گھر کے کسی اور فرد کو ڈر لگتا ہے۔اسے کوئی سایہ یا آسیب نظر آتے ہیں۔جس کی وجہ سے اسے خوف محسوس ہوتا ہے۔یا گھر کے کسی مخصوص حصے سے ڈر لگتا ہے۔یا ایسا لگتا ہے کہ پیچھے کوئی ہے یا کوئی چل رہا ہے۔لہٰذا آپ کے دل سے ہر خوف اور ڈر کو ختم کرنے کے قرآن کریم کی رو...