السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالنبا ء کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃالنباء مکی سورت ہے اور اس میں 40 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ قرآن پاک کی 78 نمبر سورت ہے اس سورت میں بعث بعد الموت کا بیان ہے۔ اور اس کے شروع میں مشرکین کا وہ سوال مذکور ہے جو وہ انکار اور استہزا کے طور پر قیامت کے بارے میں کرتے تھے۔فرمایا یہ لوگ کس چیز کے بارے میں سوال کرتے ہیں اس بڑی خبر کے متعلق جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں۔ اختلاف کرنے والوں سے پوچھا گیا ہے کہ کیا تمہیں یہ زمین نظر نہیں آتی جس کو ہم نے تمہارے لیے فرش بنا رکھا ہے۔ اور ہم نے کس طرح تم کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا ہے۔ کیا تم دن رات کی آمد و رفت کو نہیں دیکھتے اور کیا تم اپنی نیند کو نہیں دیکھتے؟ جس کے ذریعے ہم نے تم کو دنیا میں کام کرنے کے قابل بنائے رکھنے کے لیے کچھ گھنٹوں کی محنت کے بعد ہر چند گھنٹے آرام کرنے پر مجبور کر رکھا ہے۔ کیا تم اپنے اوپر آسمانوں کے مضبوط بنائے ہوئے نظام کو نہیں دیکھتے؟کیا تم بارشوں کو نہیں دیکھتے جو بادلوں سے برس رہی ہیں؟ جن کے ذریعے سے غلے، سبزیاں اور گھنے باغ اگ رہے ہیں۔یہ تمام چیزیں کیا تم کو یہ نہیں بتاتی کہ کس قادر مطلق نے ان کو پیدا کیا ہے۔ وہ قیامت لانے اور آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ یہ تمام دلائل دینے کے بعد پورے زور کے ساتھ فرمایا گیا ہے کہ فیصلے کا دن یقینا مقررہ وقت پر ا کر رہے گا۔حضرت ابن سرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ النباء کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندر اللہ کا ڈر پیدا ہوگا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ اس کا کوئی اٹکا ہوا کام بن جائے گا۔ ناظرین سورۃ النباء سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کو آنکھوں میں جلن خارش یا سوجن ہے یا پھر نظر بہت ہی کمزور ہو چکی ہے۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ النباء تلاوت کر کے دم کریں اور گلے میں پہن لیں ۔ تعویذ میں موجود سورۃ النباء کی روحانیت آنکھوں کے تمام امراض کو دور کر کے آپ کو راحت پہنچائے گی۔اور آپ کی بصارت کبھی زائل نہیں ہوگی انشاء اللہ۔اگر نوجوان لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کرنے کے خواہش مند ہیں لیکن ان دونوں کے والدین پسند کی شادی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق لڑکا اور لڑکی دونوں تیار کریں۔ اور پھر روزانہ اس تعویذ پر اسم 

یَا وَدُوْدُ

سو مرتبہ پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اس عمل سے چند دنوں میں ہی ناراض والدین کے دلوں میں دونوں کی انتہائی محبت پیدا ہوگی اور رکاوٹ ختم ہوتے ہی کامیاب طریقے سے شادی ہوگی۔ اگر کوئی شدید بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہو اور ڈاکٹری علاج سے بھی افاقہ نہ ہو رہا ہو تو سورۃ النباء کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے مریض کے گلے میں پہنا دیں۔ انشاء اللہ تعویذ کی روحانی طاقت بیماری کے خلاف لڑنے کی ایسی قوت پیدا کرے گی کہ جس سے مریض بحکم خدا جلد شفایاب ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النباء کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal

Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...

Rajab K Chand Ka Khas Wazifa

Rajab K Chand Ka Khas Wazifa

السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...

Surah e Kahf Parhne Ki Fazilat

Surah e Kahf Parhne Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!سورۃکہف ایک ایسی مبارک سورت ہے جس میں انسان کی زندگی سے جڑے ایک نہیں بلکہ ہزاروں مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔ اسی لیے جو لوگ اس سورۃ مبارکہ کی فضیلت سے واقف ہیں وہ خاص طور پر جمعہ کے روز سورۃکہف ضرور تلاوت کرتے ہیں۔ لیکن اس سورۃ مبارکہ کا جتنا...

Sifli Jadu Check Karne Ka Rohani Amal

Sifli Jadu Check Karne Ka Rohani Amal

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو سفلی جادو کی نشانیاں اور اس کا سورۃ بقرہ سے توڑ بتائیں گے۔ سفلی جادو ایک شیطانی عمل ہے جس کا شکار کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ لٰہزااگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر سفلی جادو کے اثرات ہیں یا نہیں۔ تو اس موضوع کو آخر تک ضرور...

Khatarnak Safli Jadu Se Nijat Ka Naqsh

Khatarnak Safli Jadu Se Nijat Ka Naqsh

السلام علیکم ناظرین! اس تیز ترین زندگی میں جہاں انسان کو دنیاوی مسائل درپیش ہیں وہیں انہیں روحانی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان روحانی مسائل میں کالا،سفلی،یا بنگالی،جادو نظر بد اور بندش جیسے اثرات شامل ہیں۔ لہذا جہاں برے لوگ چند پیسوں کے عوض کالے جادو جیسے...

Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal

Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...

Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool

Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...

Kale Jadu Se Hifazat Ka Naqsh

Kale Jadu Se Hifazat Ka Naqsh

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہر طرح کے جادو اور شیطانی عملیات کے کامیاب توڑ کے بارے میں بتائیں گے۔ جیسا کہ موجودہ دور میں قدم قدم پر خطرے ہیں۔ لوگ ذاتی رنجش یا حسد کی وجہ سے کسی بھی حد تک جانے سے قریش نہیں کرتے۔جب دشمن ظاہری طور پر نقصان پہنچانے میں...

Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna

Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna

السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح...

Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem

Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem

السلام علیکم ناظرین! اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر میں ہر امیر، غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے، لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی کو صبر و شکر اور حوصلہ کے ساتھ...

1 Secret Of Successful Person

1 Secret Of Successful Person

السلام علیکم ناظرین! ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کہ اپنی زندگیوں میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں اور انتہائی محنت اور سٹرگل کے باوجود بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے ہمیشہ پریشان...

3 Keys Of Successful Person

3 Keys Of Successful Person

السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے...