السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالنبا ء کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃالنباء مکی سورت ہے اور اس میں 40 آیات اور دو رکوع ہیں۔ یہ قرآن پاک کی 78 نمبر سورت ہے اس سورت میں بعث بعد الموت کا بیان ہے۔ اور اس کے شروع میں مشرکین کا وہ سوال مذکور ہے جو وہ انکار اور استہزا کے طور پر قیامت کے بارے میں کرتے تھے۔فرمایا یہ لوگ کس چیز کے بارے میں سوال کرتے ہیں اس بڑی خبر کے متعلق جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں۔ اختلاف کرنے والوں سے پوچھا گیا ہے کہ کیا تمہیں یہ زمین نظر نہیں آتی جس کو ہم نے تمہارے لیے فرش بنا رکھا ہے۔ اور ہم نے کس طرح تم کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا ہے۔ کیا تم دن رات کی آمد و رفت کو نہیں دیکھتے اور کیا تم اپنی نیند کو نہیں دیکھتے؟ جس کے ذریعے ہم نے تم کو دنیا میں کام کرنے کے قابل بنائے رکھنے کے لیے کچھ گھنٹوں کی محنت کے بعد ہر چند گھنٹے آرام کرنے پر مجبور کر رکھا ہے۔ کیا تم اپنے اوپر آسمانوں کے مضبوط بنائے ہوئے نظام کو نہیں دیکھتے؟کیا تم بارشوں کو نہیں دیکھتے جو بادلوں سے برس رہی ہیں؟ جن کے ذریعے سے غلے، سبزیاں اور گھنے باغ اگ رہے ہیں۔یہ تمام چیزیں کیا تم کو یہ نہیں بتاتی کہ کس قادر مطلق نے ان کو پیدا کیا ہے۔ وہ قیامت لانے اور آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ آخرت برپا کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔ یہ تمام دلائل دینے کے بعد پورے زور کے ساتھ فرمایا گیا ہے کہ فیصلے کا دن یقینا مقررہ وقت پر ا کر رہے گا۔حضرت ابن سرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ النباء کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندر اللہ کا ڈر پیدا ہوگا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ اس کا کوئی اٹکا ہوا کام بن جائے گا۔ ناظرین سورۃ النباء سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کو آنکھوں میں جلن خارش یا سوجن ہے یا پھر نظر بہت ہی کمزور ہو چکی ہے۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ النباء تلاوت کر کے دم کریں اور گلے میں پہن لیں ۔ تعویذ میں موجود سورۃ النباء کی روحانیت آنکھوں کے تمام امراض کو دور کر کے آپ کو راحت پہنچائے گی۔اور آپ کی بصارت کبھی زائل نہیں ہوگی انشاء اللہ۔اگر نوجوان لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کرنے کے خواہش مند ہیں لیکن ان دونوں کے والدین پسند کی شادی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ تو ایسی صورت میں سورۃ النباء کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق لڑکا اور لڑکی دونوں تیار کریں۔ اور پھر روزانہ اس تعویذ پر اسم 

یَا وَدُوْدُ

سو مرتبہ پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اس عمل سے چند دنوں میں ہی ناراض والدین کے دلوں میں دونوں کی انتہائی محبت پیدا ہوگی اور رکاوٹ ختم ہوتے ہی کامیاب طریقے سے شادی ہوگی۔ اگر کوئی شدید بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہو اور ڈاکٹری علاج سے بھی افاقہ نہ ہو رہا ہو تو سورۃ النباء کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے مریض کے گلے میں پہنا دیں۔ انشاء اللہ تعویذ کی روحانی طاقت بیماری کے خلاف لڑنے کی ایسی قوت پیدا کرے گی کہ جس سے مریض بحکم خدا جلد شفایاب ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النباء کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa

Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa

اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...

Laylat al Qadr Ki Fazilat

Laylat al Qadr Ki Fazilat

  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”رمضان کے آخری عشرے میں شب قدر تلاش کرو۔پھر اگر تم میں سے کوئی کمزوری دکھائے یا عاجز ہو جائے تو آخری سات راتوں میں سستی  نہ کرو۔ Female: 0306-4151113Male:...

Rabi ul Awwal  Ka Powerful Wazifa

Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa

Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...

Surah Baqarah Se Jadu Ka Mukammal Tor

Surah Baqarah Se Jadu Ka Mukammal Tor

Aslam o Alaikum Nazreen! Aj ki iss video main hum apko btain gy jadu ka tour qurani ayat sy kis tarha mumkin hai. Rasool Allah (S.A.W) ny farmaya:” Surah Al Baqarah ki tilawat kiya karo kiun k iss tilawat bais e barkat aur isy chorna bais e hasrat hai. Iss ki tilawat...

Jadu K Tor Ka Naqsh

Jadu K Tor Ka Naqsh

Humary Rohani Centre main jadu ky tor ka intehai powerful naqsh tayar kiya gaya hai. Jisy beshumar sehar zadah sy aleen par azmaya gaya aur har lehaz se hum ny isy intehai mujrib paya. Agar ap ya naqsh free hasil karna chahty hain. To diye gy phone number par rabta...

Pasand Ki Shadi  Ka Powerful Naqsh

Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh

Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain.  اگر آپ من پسند...