السلام علیکم ناظرین! سورۃ حم السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 54 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃحم سجدہ کا دوسرا نام سورۃفصلت ہے۔ یہ سورۃ تب نازل ہوئی جب قریش کے کچھ سردار مسجد حرام میں محفل جمائے بیٹھے تھے اور مسجد کے ایک دوسرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا تشریف رکھتے تھے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب حضرت حمزہ ایمان لا چکے تھے اور قریش کے لوگ مسلمانوں کی جمعیت میں روز افز و اضافہ دیکھ کر پریشان ہو رہے تھے۔ اور اسی وجہ سے انہوں نے فیصلہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے آگے مختلف تجویزیں رکھی جائیں شاید کہ ان میں سے آپ کوئی تجویز پسند فرمائے اور ان کی مخالفت اور لوگوں کو راہ حق کی طرف مائل کرنا چھوڑ دے۔ اس موقع پر عنبہ پھر نبیہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس جا بیٹھا جب آپ اس کی طرف متوجہ ہوئے تو اس نے کہا بھتیجے تم اپنی قوم میں اپنے نصب اور خاندان کے اعتبار سے جو حیثیت رکھتے ہو وہ تمہیں معلوم ہے۔ مگر تم اپنی قوم پر ایک بڑی مصیبت لے آئے ہو۔ تم نے جماعت میں تفرقہ ڈال دیا ہے قوم کے دین اور ان کے معبودوں کی برائی کی اور ایسی باتیں کرنے لگے جن کے معنی ہیں کہ ہم سب کے باپ دادا کافر تھے۔ اس نے کہا میں کچھ تجویزیں تمہارے سامنے رکھتا ہوں ان پر غور کرو شاید کہ ان میں سے کسی کو تم قبول کر لو۔آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ابو الولید آپ کہیں میں سنوں گا۔ اس نے کہا یہ کام جو تم نے شروع کیا ہے اس سے اگر تمہارا مقصد مال حاصل کرنا ہے تو ہم سب مل کر تم کو اتنا کچھ دے دیتے ہیں کہ تم ہم سب سے زیادہ مالدار ہو جاؤ۔ اگر اس سے اپنی بڑائی چاہتے ہو تو ہم تمہیں اپنا سردار بنا لیتے ہیں ہر معاملے کا فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہوگا۔اگر بادشاہی چاہتے ہو تو ہم تمہیں بادشاہ بنا لیتے ہیں عنبہ باتیں کرتا رہا اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاموشی سے سنتے رہے۔پھر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ابولید جو کچھ کہنا تھا کہہ چکے اب میری بات سنو۔ آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی پھر جس سورت کی تلاوت شروع کی یعنی سورۃ السجدہ تھی۔ جس میں ان بیہودہ باتوں کی طرف سے کوئی التفات نہ کیا گیا جو اس نے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کہی تھی۔ اس اندھی اور بحری مخالفت کے جواب میں جو کچھ فرمایا گیا۔ اس کا باحصل یہ ہے یہ خدا ہی کا نازل کردہ کلام ہے اور عربی زبان ہی میں ہے جو حقیقتیں اس میں صاف صاف کھول کر بیان کی گئی ہے۔ جاہل لوگ ان کے اندر علم کی کوئی روشنی نہیں پاتے مگر سمجھ بوجھ رکھنے والے اس روشنی کو دیکھ بھی رہے ہیں اور اس سے فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں۔ یہ تو خدا کی رحمت ہے کہ اس نے انسان کی رہنمائی کے لیے یہ کلام نازل کیا تم نے اگر اپنے دلوں پر غلاف چڑھا لیے ہیں اور اپنے کان بہرے کر لیے ہیں تو نبی کے سپرد یہ کام نہیں کیا گیا کہ جو نہیں سننا چاہتا اسے سنائے اور جو نہیں سمجھنا چاہتا۔اس کے دل میں زبردستی اپنی بات اتارے۔ تم چاہے اپنی انکھیں اور کان بند کر لو اور اپنے دلوں پر غلاف چڑھا لو۔مگر حقیقت یہی ہے کہ تمہارا خدا بس ایک ہی ہے اور تم کسی دوسرے کے بندے نہیں ہو تمہاری ضد سے بہرحال یہ حقیقت نہیں بدل سکتی۔ تمہیں کچھ احساس بھی ہے کہ یہ شرک اور کفر تم کس کے ساتھ کر رہے ہو اس خدا کے ساتھ جس نے یہ کائنات بنائی ہے۔جو زمین و آسمان کا اکیلا خالق و مالک ہے جس کی پیدا کی ہوئی برکتوں سے اس زمین میں تم فائدہ اٹھا رہے ہو اور اس کے مہیا کیے ہوئے رزق پر تم پل رہے ہو۔ اس کا شریک تم ان حقیر مخلوقات کو بناتے ہو اور سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے تو ضد میں ا ٓکر منہ موڑتے ہوں اچھا۔ اگر نہیں مانتے تو خبردار ہو جاؤ کہ تم پر اسی طرح کا عذاب اچانک ٹوٹنے کے لیے تیار ہے۔جیسا عاد اور ثبوت پر آیا تھا اور یہ عذاب تمہارے جرم کی آخری سزا نہ ہوگا بلکہ آگے میدان حشر کی باز پرس اور جہنم کی آگ ہے۔یہ قرآن ایک اٹل کتاب ہے اسے تم اپنی گھٹیا چالوں اور اپنے جھوٹ کے ہتھیاروں سے شکست نہیں دے سکتے۔ آج تم نہیں مان رہے ہو مگر عنقریب تم اپنی آنکھوں سے دیکھ لو گے کہ اس قرآن کی دعوت تمام افاق پر چھا گئی ہے اور تم خود اس سے مغلوب ہو چکے اس وقت تمہیں پتہ چل جائے گا کہ جو کچھ تم سے کہا جا رہا تھا مخالفین کو یہ جوابات دینے کے ساتھ ان مسائل کی طرف بھی توجہ فرمائی گئی ہے۔جو شدید مزاحمت کے ماحول میں اہل ایمان کو اور خود نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو درپیش تھے۔ہر اس شخص کی جان عذاب میں ا ٓجاتی جس کے متعلق یہ ظاہر ہو جاتا تھا کہ وہ مسلمان ہو گیا ہے۔ ایسے وقت میں ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے اور ایمان کے راستے پر قائم رہنے اور صبر کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں اسی مبارک سورۃکے تعویذات بھی موجود ہیں جو خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اگر آپ کم وقت میں بیش بہا برکتوں کو سمیٹنا چاہتے ہیں اور اپنی پریشانیوں سے مکمل اور فوری چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو اسی سورۃ کا تعویز حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Jadu Ko Be Asar Karne Ka Powerful Taweez

Jadu Ko Be Asar Karne Ka Powerful Taweez

جس طرح کمان سے نکلا ہوا تیر واپس نہیں ا ٓسکتا۔ اسی طرح ایک کامل روحانی رہنما کے بنا جادو کو مکمل طور پر بے اثر نہیں کیا جا سکتا۔ اسی لیے تو متاثرہ انسان کو جادو کا اثر زائل کروانے میں سالوں لگ جاتے ہیں مگر نتیجہ ہوتا ہے زیرو۔اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص الخاص...

Mushtarka Nafsiyati Marz Se Shifa Ka Taweez

Mushtarka Nafsiyati Marz Se Shifa Ka Taweez

ہولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شرٹ ڈلیوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن، بھوت،تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس آرڈر کا...

Gilhar Se Shifa Ka Powerful Taweez

Gilhar Se Shifa Ka Powerful Taweez

ہائی رائٹ ہوا کی نالی کے سامنے موجود تتلی کی طرح دکھنے والا حدود ہے۔ جو کہ گروتھ اور میٹابولزم کو ریگولیٹ کرنے والے ہارمونز کو پروڈیوس کرتا ہے۔ جن لوگوں کو گلہڑ کا مرض لاحق ہو جاتا ہے تو ان کے ہارمونز یا تو بہت زیادہ بننا شروع ہو جاتے ہیں یا پھر بہت کم مقدار میں بنتے...

Ghar Mein Barkat Aur Sakoon Lane Ka Taweez

Ghar Mein Barkat Aur Sakoon Lane Ka Taweez

بعض لوگوں کو اللہ کی ذات نے ہر نعمت سے نوازا ہوتا ہے۔ مگر پھر بھی گھر میں نہ برکت ہوتی ہے نہ خوشحالی ہوتی ہے اور نہ ہی سکون ہوتا ہے۔ ہر وقت گھر میں نحوست اور لڑائی جھگڑے ہی ہوتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے تو ہمارے روحانی سینٹر سے سورۃیاسین کا تعویز...

Bewafa Mohabbat Ko Bhulne Ka Taweez

Bewafa Mohabbat Ko Bhulne Ka Taweez

بے وفا محبت بعض لوگوں کے دل پر اتنی گہری چوٹ لگاتی ہے کہ وہ ہر وقت ڈپریشن اور ذہنی اذیت کا شکار رہتے ہیں۔ ان کے لیے اس محبت کو بھولنا بے حد مشکل ہو جاتا ہے۔ لٰہذا اگر آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی پرابلم ہے آپ کسی بھی انسان سے وابستہ یادوں کو بھول کر زندگی میں آگے بڑھنا...

Kisi Insan Ko Dil Se Nikalne Ka Naqsh

Kisi Insan Ko Dil Se Nikalne Ka Naqsh

بعض اوقات عاشق اپنی معشوقہ سے عمر بھر ساتھ نبھانے کے وعدے کر کے شادی کسی اور سے کر لیتے ہیں یا کوئی اور لڑکی اس عاشق کو اپنی محبت کے جال میں پھنسا لیتی ہے۔ جس کے بعد معشوقہ کی حالت بنا پانے کے تڑپتی ہوئی مچھلی کی سی ہو جاتی ہے۔ اس کے لیے اپنے عاشق کو بھولنا ناممکن ہو...

Phephron Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Phephron Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

سور ۃ شوریٰ میں اللہ کی ذات نے شفا کی بہت ہی لاجواب تاثیر رکھی ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر سے منسلک جتنے بھی بیمار افراد ہیں 12 سال سے انہیں سورۃ شوریٰ کے تعویزات ارسال کیے جا رہے۔ ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا عطا فرمائی ہے۔ لٰہذا اگر آپ کو بھی پھیپھڑوں سے...

Qad Barhane Ka Azmoda Wazifa

Qad Barhane Ka Azmoda Wazifa

اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے آدھا گلاس پانی لے لیں۔اس پر اول و آخر ایک بار درود ابراہیمی سورہ یوسف کی پہلی آیت دو مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک مرتبہ یہ کلمہ پڑھیں۔ الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ الْرَّحِیْمُ یَا اللّٰہُ یَا مُرِیْدُپھرگلاس پرپھونک مار کر تصوراتی طور پر اپنے قد کو...

Izat o Waqar Aur Shandar Kamyabi K Liye Wazifa

Izat o Waqar Aur Shandar Kamyabi K Liye Wazifa

یَا رَحِیْمُ  100  بار پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے چہرے پر پھیر لیں۔ اس عمل کو کچھ عرصہ پابندی سے کریں۔انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالی لوگوں کے دلوں میں آپ کی محبت ڈالے گا۔ اور آپ جہاں چاہیں گے لوگ آپ سے عزت اور محبت سے پیش آئیں گے۔ آپ کو ہر جگہ عزت اور وقار ملے...

Qarz Se Nijat Ke Liye Khas Wazifa

Qarz Se Nijat Ke Liye Khas Wazifa

 ناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر یاد کر لیں۔ اور روزانہ اول آخر درود ابراہیمی 21 بار پڑھ کر سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 105 کو 101 بار پڑھ لیا کریں۔ اس عمل کے لیے وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ روزان آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں ہے۔ انشاء ا للہ اس...

Surah Quraish Ka Khas Qurani Wazifa

Surah Quraish Ka Khas Qurani Wazifa

جو کوئی چاہتا ہے کہ اس کے کاموں کی رکاوٹ دور ہو جائیں۔ تو وہ سورہ نصر کو ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ اور اول آخر ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیا کریں۔ تو خداوند عالم غیب سے مدد فرمائیں گے۔ جائز مقصد، رشتہ، کاروبار،گھرکے معاملات، لڑائی جھگڑے، رزق،عزت، شہرت اور تمام بہتر سے...

Motapa Kam Karne Ka Powerful  Wazifa

Motapa Kam Karne Ka Powerful Wazifa

آج کل موٹاپہ بہت عام ہو گیا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کو موٹاپہ سے نجات مل جائے گی۔ موٹاپے کا روحانی علاج یہ ہے روزانہ کسی بے وقت وضو کر کے سورہ الرعد کی تلاوت کریں۔ اورپھر فجرکی نماز کے بعد سورہ اخلاص ساتھ دفعہ تلاوت کریں۔ یہ...