السلام علیکم ناظرین! حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لیے نور ہی نور ہوگا۔اور اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ اس بارے میں حضرت برا بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک صحابی سورۃ کہف کی تلاوت کر رہے تھے اور ان کے ایک جانب دو رسیوں میں گھوڑا بندھا ہوا تھا۔ آسمان سے بادل اترے اور گھوڑے کے قریب ہوتے رہے۔ یہاں تک کہ اس کو ڈھانپ دیا وہ تلاوت سن کر خوشی سے گردن ہلانے لگا صبح کو اس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ ماجرہ سنایا تو آپ نے فرمایا کہ یہ سفینہ یعنی رحمت تھی۔ جو سورۃ کہف کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی۔ ناظرین سورۃ کہف کی بے حد و ہشاف فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسی مبارک سورۃکے نقوش خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے۔جو کہ 12 سال سے مشکلات زندگی کا سامنا کرنے والے سائلین کو ارشاد کیے جا رہے ہیں۔ اور بہت بڑی تعداد میں مسائل زندگی کا شکار افراد کو فیض ملا جیسا کہ وہ افراد جو بیمار تھے یعنی کبھی ڈپریشن، کبھی کمر درد،کبھی سر میں درد،کبھی تھکاوٹ ا،ور کبھی جسم میں درد وغیرہ۔تو جب انہوں نے اپنے نام سے منسوب شدہ سورۃکہف کا نقش پہنا تو اللہ کے کرم سے انہیں ہر مرض سے صرف تین دن کے اندر اندر شفائے کاملہ عطا ہوئی۔ جن کی شادی میں رکاوٹ ا ٓرہی تھی صرف تین سے چھ ماہ کے مختصر سے وقت میں ان بہنوں کی شادی بہترین گھرانے میں ہوئی۔جا دو ٹو نہ بندش بری نظر اور دیگر شیطانی عملیات کا شکار وہ افراد جو کہ سالوں سے جادو کا دور کروا رہے تھے۔ مگر چند دنوں کے لیے اثرات دور ہوتے تھے اور مکمل طور پر ختم نہیں ہو رہے تھے۔ جیسے ہی انہوں نے اپنے گھر میں سورۃکہف کا نقش لگایا تو صرف 24 گھنٹوں کے اندر اندر شیطانی اثرات ختم ہونا شروع ہو گئے۔اور صرف تین دن کے اندر اندر تمام شیطانی اثرات مکمل طور پر ختم ہو گئے۔ جن میاں بیوی میں ہر وقت لڑائی جھگڑے رہتے تھے۔سورۃ کہف کے نقش کی بدولت ان میں بے انتہا محبت ہو گئی۔جن بہنوں کو اولاد ہونے کی کوئی امید ہی نہیں تھی تو اس مبارک سورۃکی برکت سے اللہ پاک کی ذات نے صحت مند اور خوبصورت اولاد سے نوازا قرضداروں کے قرض ادا ہو گئے۔ جن افراد کے ہر کام میں رکاوٹیں ا ٓرہی تھی ان کے تمام کام سورۃکہف کے نقش کی بدولت آسان ہو گئے۔ لٰہذا ناظرین ہمارے 12 سال کے مشاہدات کے مطابق سورۃکہف کے نقش میں ہر مشکل سے مشکل کام کو آسان بنا دینے کی زبردست روحانی تاثیر موجود ہے۔ اگر آپ کی بھی کوئی ایسی پریشانی ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو سورۃکہف کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں انشاء اللہ آپ کی ہر پریشانی دور ہوگی۔ سورۃکہف کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Dushman Ki Grift Ko Kamzor Karne Wala Taweez

Dushman Ki Grift Ko Kamzor Karne Wala Taweez

اگر آپ بہت ہی خطرناک قسم کے دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔ وہ آپ کو گاہے بگاہے نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔جادو بندش سحر و آسیب جیسے بدعملیات بھی کرواتے ہیں۔ آپ کے خلاف سازشیں بھی کرتے ہیں جس وجہ سے آپ بہت ہی پریشان ہیں اور دشمن کے برے ارادوں کو ناکام کرنے کا روحانی حل...

Dushman Par Ghalib Hone Ka Taweez

Dushman Par Ghalib Hone Ka Taweez

اگر آپ کے دشمن بہت ہی خطرناک ہیں اور گا ہے بگاہے آپ پر بدامیات اور جادو وغیرہ کرواتے رہتے ہیں اور باز نہیں آتے۔ آپ نے اپنے دشمنوں کو خوابوں میں بھی جادو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ آپ نے اپنے اوپر سے جادو کروانے کی کوشش بھی بہت کی ہے۔مگر جادو ہے کسی صورت جان نہیں چھوڑ رہا۔...

Ankh Ki Bimari Se Shifa Ka Powerful Taweez

Ankh Ki Bimari Se Shifa Ka Powerful Taweez

آنکھوں کی بیماریوں کا شکار بہت سے مریض ہمارے روحانی سینٹر میں دعا اور روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ جن میں زیادہ تر ایسے مریض ہوتے ہیں جن کی بیماری الرجی یا انفیکشن سنگین ہوتا ہے۔ جو کہ میڈیسن سے بھی ٹھیک نہیں ہو رہا ہوتا۔ایسے مریضوں کی شفا کے لیے ہمارے شفا کے...

Tasveer Par Hue Kale Jadu Ka Tor

Tasveer Par Hue Kale Jadu Ka Tor

اگر کسی انسان کی تصویر پر کالا جادو کروایا گیا ہو تو وہ چاہ کر بھی اس جادوئی حصار سے نکل نہ پائے گا۔اس کی صحت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جائے گی۔دماغ ہونے لگے گا۔ڈپریشن۔وہم وسوسے۔ اسے گھیر لیں گے۔ کسی کام میں دل نہ لگنا۔بھی اسی جادو کی ایک نشانی ہے۔ ایسی صورت میں...

Dimag Ko Rohani Takat Dene Wala Taweez

Dimag Ko Rohani Takat Dene Wala Taweez

اگر کسی انسان کا حافظہ کمزور ہے۔ چیزیں بھول جاتی ہیں۔دماغ کسی بھی کام پر اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔لوگ اس سے سوال کچھ کریں اور اس کا جواب وہ کچھ دے۔ دماغ پر ہر وقت بوجھ سا محسوس ہوتا رہے۔کندھے وزنی ہو جائیں۔برے برے خواب پریشان کرتے ہوں۔دماغ کی بندش کی وجہ سے ہر وقت...

Kamyabi Ki Rahain Kholne Ka Powerful Taweez

Kamyabi Ki Rahain Kholne Ka Powerful Taweez

اگر کسی انسان کی کامیابی پر بندش کر دی جائے تو وہ زندگی کے کسی بھی معاملے میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔ اس کا میابی کا تعلق خواہ شادی بیاہ سے ہو۔ کاروبار سے ہو۔ زندگی کے اہم فیصلے کرنے کے حوالے سے ہو۔ امتحان میں کامیابی کا معاملہ ہو۔سسرال میں آپ ایک کامیاب بہو ثابت نہ ہو...

Aseeb Khatam Karne Ke Liye Naqsh

Aseeb Khatam Karne Ke Liye Naqsh

اگر آپ کے گھر کے کسی بھی فرد پر ایسے بھی اثرات موجود ہیں۔ جنات حاضر ہوتے ہیں اور گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔کسی بچے کو آسیبی بھی چیزیں نظر آتی ہیں۔ جس وجہ سے متاثرہ فرد یا چھوٹے بچے کو بہت ہی زیادہ ڈر خوف محسوس ہوتا ہے۔گھر کے کسی مخصوص کمرے میں یا درخت پر آسیبی...

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

اولاد جب جوان ہو جائے تو والدین ہر وقت اس پر نظر نہیں رکھ سکتے۔اسی لیے بری صحبت کی لت جنہیں پڑ جاتی ہے وہ شراب نوشی جوا سگرٹ، پان، چرس، افیون اور دیگر تمام قسم کے نشے بی کرتے ہیں۔ والدین کے نافرمان اور گستاخ بھی ہوتے جاتے ہیں۔اپنی صحت بھی خراب کر بیٹھتے ہیں اور ماں...

Dushman Se Bachne Ka Powerful Taweez

Dushman Se Bachne Ka Powerful Taweez

اگر آپ اپنے دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔ انہوں نے آپ کو برباد کرنے کی کوئی کثر نہیں چھوڑی۔آپ کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ بد دعائیں دیتے ہیں۔ آپ کے خلاف چالیں بھی چلتے ہیں اور جادو بھی کرواتے ہیں۔ اس لیے آپ کے پاس اپنے دشمنوں سے حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کا وہ پاور فل...

Bechaini Khatam Karne Ka Powerful Taweez

Bechaini Khatam Karne Ka Powerful Taweez

بعض جادو اس قسم کے ہوتے ہیں جو انسان کی طبیعت میں ایسی بے چینی پیدا کیے رکھتے ہیں کہ اسے کسی پل سکون نہیں ملتا۔ خواب آیسے اتے ہیں جس میں کبھی جانور ان پر حملہ کرتے نظر آتے ہیں۔ کبھی گندگی نظر آتی ہے۔ کبھی خون خرابہ نظر آتا ہے۔ کبھی وہ خود کو دوڑتا ہوا اور خوفزدہ حالت...

Har Qism Ki Bimari Se Shifa Ka Mujrab Taweez

Har Qism Ki Bimari Se Shifa Ka Mujrab Taweez

ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے سالوں کے مراقبات اور عبادات کے بعد بیماریوں کے فوری روحانی علاج کے لیے دو ایسے مبارک سورۃکا انتخاب کیا جن میں شفا کی لاجواب روحانی تاثیر موجود ہے۔ یہ دونوں ہی سورۃ مبارکہ شفا کی روحانیت سے لبریز ہیں۔ جب ان دونوں کی روحانی تاثیر مل کر ایک ہو...

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Taweez

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Taweez

ہم آپ سے چہرے پر نور اور روحانی کشش پیدا کرنے کا بہت ہی لاجواب روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کر رہے ہیں۔ کیونکہ بہت سے افراد اور خصوصا لڑکیوں یا خواتین کے ساتھ یہ پرابلم ہوتا ہے کہ ان کی خوبصورتی کو اگر نظر بد لگ جائے تو ان کا چہرہ ایسے ہو جاتا ہے۔جسے دیکھ کر وہ...