کلام الٰہی کی بدولت اگر کوئی ناممکن چیز ممکن ہوجائے تو یقینا یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ایسا ہی کچھ کرشمہ سورۂ المریم نے کر دکھایا۔ ایسے بے اولاد میاں بیوی جنہوں نے زندگی کے 16 سال اولاد کو ترستے ہوئے گزار دئیے۔ بڑھاپے میں قدم رکھا ہی تھا کہ دعائیں رنگ لے آئیں۔ ادھر ہمارے روحانی سینٹر سے اس نے سورۂ المریم کا نقش حمل کے لئے منگوا لیا اور سورۂ البقرہ کا نقش اس لئے منگوالیا کہ اس نے سوچا کسی نے اولاد کی بندش نہ کروادی ہو۔ اور وہ خود بھی کافی عرصے سے سورۂ المریم کی تلاوت کر رہی تھی۔ اب پتہ نہیں اس کی کوئی دعا رنگ لے آئی یا پھر سورۂ المریم اور سورۂ البقرہ کا نقش وسیلہ بن گیا لیکن اللہ کی ذات نے اسے ۷۱ سال بعد اچانک سے اولاد کی نعمت عطا فرما کر ان میاں بیوی کو جینے کا مقصد دے دیا۔ بے شک وہ پاک ذات جب چاہے جسے چاہے اولاد عطا فرما دے۔ آپ بھی نقش منگوانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو مائیگرین یعنی آدھے سرکا درد ہے۔ جسے درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کا ایک سائیکل چل جاتا ہے۔ ہر کچھ عرصے کے بعد یہ درد اٹھتا ہے تو اس کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الفاتحہ میں موجود ہے۔ پندرہ سال سے اب تک جس جس کو بھی یہ نقش مائیگرین ختم کرنے کے...

Burj Leo (Sher) Ki Kamyabi Ka Taweez

Burj Leo (Sher) Ki Kamyabi Ka Taweez

اگر آپ کا برج شیر یعنی لیو ہے تو آپ کو قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ کا نقش کامیابیوں کی انتہاء تک پہنچا سکتا ہے۔ بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ الیوسف کا نقش لیو افرادکی شخصیت پر اس قدر زبردست روحانی اثرات ڈالتا ہے کہ...

Purana Jadu Khatam Karne Ka Taweez

Purana Jadu Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔آپ نے جادو کا توڑ بھی کروا یا لیکن جادو کا توڑ نہ ہو سکا تو آپ کے ساتھ جادو کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جادو کے توڑ کے لئے آپ کو سورۂ البقرہ کا پاورفل نقش...

Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj

Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو رات بھر نیند نہیں آتی یا پھر آپ کی حالت یہ ہے کہ گھر والے یہ سمجھتے ہیں کہ آپ سو رہے ہیں۔ جب کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہوتا ہے۔ صبح اٹھ کر آپ کو لگتا ہے کہ جیسے آپ ساری رات نہیں سوئے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الفاتحہ کا نقش دیا جائے گا۔جو کہ...

Maria Name Amazing Meaning In Urdu

Maria Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع ماریہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ماریہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ماریہ نام کا مطلب ہے تمنا اور چاہت کرنے والی۔ماریہ آپ کا اسم اعظم ہےیامجیب،یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...

Surah To Remove Black Magic

Surah To Remove Black Magic

کالے جادو کا توڑ کرنے کے لئے آپ نے بہت سارے عمل آزمائے ہوں گے لیکن ایک روحانی علاج ایسا ہے جو ابھی تک آپ کی نظروں سے اوجھل ہے۔اگر آپ جان گئے کہ وہ روحانی علاج کیا ہے تو ان شاء اللہ جادو کاتوڑ ۷ دن میں کر پائیں گے۔ قرآن کریم کی دو پاورفل سورہ مبارکہ ہیں۔ سورۂ البقرہ...

Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa

Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی دل سے عزت کریں۔سب لوگ آپ کی بات مانیں آپ کی بات کو اہمیت دیں۔ہر محفل میں آپ ہی کے چرچے ہوں۔آپ کی شخصیت اس قدر ہر دلعزیز ہو جائے کہ ہر شخص آپ سے متاثر ہو اور آپ سے بات کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارکیا معز...

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...

Larai Jhagre Khatam Karne Wala Jadu

Larai Jhagre Khatam Karne Wala Jadu

جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو لڑائی جھگڑے کا سبب بنتی ہے۔جس شخص پر یہ جادو چلا ہو اس کا دماغ ماؤف ہو جاتا ہے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں ختم ہو جاتی ہیں۔وہ شخص چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔دوسروں پر بلاوجہ چیختا چلاتا ہے۔یہاں تک کہ مار پٹائی اور گالی گلوچ...

Anila Name Amazing Meaning In Urdu

Anila Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...

Ya Jabbaru Benefits For Libra

Ya Jabbaru Benefits For Libra

اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...