السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ النازعات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ النازعات میں 46 آیات اور دورکوع ہے اور یہ مکی سورت ہے۔ اس مبارک سورت میں بھی قیامت کی ہولناکیاں اور مختلف احوال بیان کیے گئے ہیں۔ اس کی شروعات میں اللہ پاک نے مختلف کاموں پر مامور پانچ قسم کے فرشتوں کی قسم کھائی اور قیامت کے واقع ہونے کا بیان فرمایا ہے۔ قسم بات میں زور پیدا کرنے کے لیے کھائی جاتی ہے اور فرمایا کہ جن فرشتوں کے ہاتھوں آج جان نکالی جاتی ہے انہی کے ہاتھوں دوبارہ جان ڈالی بھی جا سکتی ہے۔اور جو فرشتے آج اللہ کے حکم کی تعمیل بلا تاخیر بجا لاتے اور کائنات کا انتظام چلاتے ہیں۔ وہی خدا کے حکم سے کائنات کا یہ نظام درہم برم بھی کر سکتے ہیں۔ اور دوسرا نظام قائم بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد فرمایا گیا کہ یہ کام جسے تم بالکل ناممکن سمجھتے ہو اللہ کے لیے سرے سے کوئی دشوار کام ہی نہیں ہے جس کے لیے کسی بڑی تیاری کی ضرورت ہو۔بس ایک جھٹکا دنیا کے اس نظام کو درم برم کر دے گا اور دوسرا جھٹکا اس کے لیے بالکل کافی ہوگا۔ دوسری دنیا میں یکا یک تم اپنے آپ کو زندہ موجود پاؤ اور اس وقت وہی لوگ خوف و دہشت سے کانپ رہے ہوں گے۔ جو اس کا انکار کرتے تھے ا ور سہمے ہوئے انداز میں وہ سب کچھ ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہوں گے جس کو وہ اپنے نزدیک نا ممکن سمجھتے تھے اس کے بعد حضرت موسیٰ اور فرعون کا قصہ مختصر فرما کرلوگوں کو خبردار کیا گیا رسول کو جھٹلانے اور اس کی ہدایت اور رہنمائی کو رد کرنے اور چالبازیوں سے اس کو شکست دینے کی کوشش کا کیا انجام ہوتا ہے۔فرعون دیکھ چکا ہے اگر تم اس سےعبرت حاصل کر کے اپنی روش سے باز نہ آئے تو وہی انجام تمہارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ ناظرین سورۃ النازعات سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی شخص کا عدالت میں مقدمہ چل رہا ہو اور وہ حق پر ہو لیکن مخالفین ضد اور انا میں اس کو شکست دینے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہوں۔تو اس کو چاہیے کہ سورۃ النازعات کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے اور پھر اس پر سورۃ النازیات تلاوت کر کے دم کرے اور پھر گلے میں پہن کر کمرہ عدالت میں جائے انشاء اللہ کامیابی اس کے حق میں ہو گی اور دشمن اس کا کچھ بھی بگاڑ نہیں پائے گا۔اگر کسی نے گھر یا پراپرٹی پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہو اور کسی صورت بھی قبضہ چھوڑنے پر آمادہ نہ ہو تو ایسی صورت میں سورۃ النازیات کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کریں۔ اور پھر اس تعویز پرروزانہ د س مرتبہ
یَا فَتَّاحُ یَا وَدُوْدُ
پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اس عمل کی برکت سے قبضہ کرنے والے کے دل میں نرمی پیدا ہوگی اور وہ قبضہ چھوڑ دے گا۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ہر وقت بے چینی گھبراہٹ رہتی ہو اور کسی بھی کام میں دل نہ لگتا ہو تو
یَا قَھَّارُ،یَا بَاسِطُ
کو 100 مرتبہ روزانہ تعویز پر پڑھ کر دم کریں۔ اور تعویذ باحفاظت اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کا دل سکون و اطمینان محسوس کرے گا اور ہر کام بخوبی سرانجام بھی دیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو سورۃ النازعات کا تعویز خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ النازعات کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa
Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain. اگر آپ من پسند...