جب ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ میں بتایا کہ حمل میں بیٹی ہے، تو والدین نے خوشی کے ساتھ قبول کر لیا، مگر دل میں بیٹے کی خواہش بھی چھپی ہوئی تھی۔ اسی دوران اس کو سورۃ الیوسف کے خاص قرآنی نقش کے بارے میں بتایا گیاجو اولادِ نرینہ کے لیے روحانی طور پر مجرب سمجھا جاتا ہے۔ یقین کے ساتھ اس نقش کو استعمال کیا گیا، اور روزانہ سورۃ الیوسف کی مخصوص آیات کا ورد کیا گیا۔ وقت گزرتا گیا، حمل بخیروخوبی مکمل ہوا، اور جب ولادت کا وقت آیا تو سب حیران رہ گئے۔ کیونکہ پیدا ہونے والا بچہ بیٹا تھا۔ ڈاکٹروں کی رپورٹ کے برعکس، اللہ نے اپنے کلام کی برکت سے وہ عطا فرمایا جو دل میں چھپی خواہش تھی۔ یہ صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ قرآن کی روحانی تاثیر کا زندہ ثبوت ہے۔ اگر آپ بھی اولادِ نرینہ کے خواہش مند ہیں تو سورۃ الیوسف کا یہ نقش ضرور آزمائیں۔ نقش منگوانے کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shaitani Waswaso Se Bachne Ki Dua
رَّبّ ِاَعُوْذُبِکَ مِنْ ھَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِ وَاَعُوْبِکَ رَبّ ِاَنْ یَحْضُرُوْنِترجمہ :اے میرے رب!میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی کہ وہ میرے پاس آئیں۔ رسول اللہ ﷺ نے یہ دعا سکھائی اور رات کو سوتے وقت پڑھنے کی تلقین فرمائی،تاکہ ہم ہر...
Hazrat Imam Jafar Sadiq A.S K Aqwal
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''دل اللہ کا حرم ہے، اس لیے اس میں اللہ کے سوا کسی چیز کو نہ ٹھہراؤ (دل کا مقام صرف اسی کا ہے، اس لیے دنیا کی محبت کو اس سے دور رکھو۔) امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''ہمارے حقیقی پیروکار وہ ہیں جو جب تنہا ہوتے ہیں تو اللہ...
Qarz Se Nijat Ki Dua | Rasool S.A.W Ka Farman
حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ مجھ کو بہت سے افکار اور قرض نے گھیر لیا۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تجھ کو ایسا کلام بتلادوں کہ اس کے پڑھنے سے اللہ تعالی تیری ساری فکریں دور کر دے اور تیرا قرض بھی ادا کر دے۔اس شخص نے عرض کیا بہت...
Hazrat Abu Talib Ka Waqia | Jannat Se Phal Ana
شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا...
Tangdasti Se Nijat Ki Powerful Dua
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ فرماتے ہیں: حضرت موسیٰ ؓ جب مصر سے نکلے تو ان کے پاس کھانے کی کوئی چیز نہ تھی سبزیوں اور درختوں کے پتے کھا کر سفر طے کرتے رہے جب مدین پہنچے تو بکریوں کو پانی پلا کر سایہ میں بیٹھے تو بھوک سے برا حال تھا تو اس وقت یہ دعا فرمائی کہ میں بھوکا ہوں...
Waqia Meraj Un Nabi | Shab e Meraj Ka Waqia
عالم برزخ یعنی عالم دنیا کے ہر ایک نیک و بد عمل کے اشکال عالم برزخ میں ظاہر ہوں گے۔ حضور اکرم ﷺ کو وہ اشکال اس طرح دکھلائی گئیں۔عالم برزخ کی شکل 1: ایک مقام پر حضور ﷺ نے ملا حظہ فرمایا کہ ایک بد نصیب قوم سخت تکالیف میں مبتلا ہے،انہیں زمین پر چت لٹا رکھا ہے اور ان کے...
Naimat K Chin Jane Se Hifazat Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِ نّیِ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عاَفِیَتِکَ وَفُجَا ۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَترجمہ : اے اللہ میں تجھ سے نعمت کے چھن جانے کی پناہ اور حفاظت چاہتا ہوں اور تیری جانب سے عطا کی ہوئی عافیت کے پھرجانے سے بھی پناہ چاہتا ہوں اور...
Zabardast Tab Nabvi | Rasool S.A.W Ka Farman
پینے والی چیزوں کو کھڑے ہو کر مت پئیو۔کشمش بلغم کو کم کرتی ہے۔کدو کھاؤ کیونکہ یہ سبزی دماغ کو قوت دیتی ہے۔جس حد تک ممکن ہو لہسن کا استعمال کرو کیونکہ یہ ستر بیماریوں کی دوا ہے۔کلونجی ہر درد کی دوا ہے سوائے موت کہ اس کی کوئی دوا نہیں ہے۔مٹی کھانے سے پر ہیز کرو اس لئے...
Darood Sharif Parhne Ka Inaam
آج ہم آپ کو درود پاک پڑھنے کے 7عظیم الشان انعامات کے بارے میں بتائیں گے۔رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہجو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر 10 رحمتیں نازل فرماتے ہیں اس کے 10گناہ مٹا دیتے ہیں اور اس کے10درجات بلند فرمادیتے ہیں۔فر مان مصطفیﷺ ہے کہبروز...
Ayatul Kursi Ki Fazilat Hadees Ki Roshni Me
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ اٹھتے بیٹھتے آیت الکرسی پڑھا کریں۔کیونکہ آیت الکرسی پڑھنے کے بے شمار فضائل ہیں۔احادیث میں بھی آیت الکرسی کے بے شمار فوائد بیان کئے گئے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ احادیث کی روشنی میں چند فوائد کا ذکر کریں گے۔حدیث شریف میں آیا ہے کہ:آیت...
Astaghfar Parhne Ki Fazilat
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی استغفارکو اپنے اوپر لازم کر لے تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا“عبداللہ بن مسعود ؓ سے...
Qabar Mein Murde Se Kiya Jane Wale Sawal
ایک روایت میں حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب بندے کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے۔ اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں اسے بٹھاتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ تومحمد ﷺ کے متعلق کیا کہتا تھا تو مؤمن کہہ...












