السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14 تاریخ کے بعد اور بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ اس سال میں کئی بار آپ کے لیے ترقی کے راستے کھلیں گے۔ اپریل کے مہینے تک اگر کسی پر قرضہ ہے تو وہ چکا سکتے ہیں۔اگست سے  ستمبر تک آپ کی قسمت بھی آپ کا ساتھ دے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کی انکم میں بھی اضافہ ہوگا لیکن فضول خرچی سے بچیں اور میانہ روی اختیار کریں۔ اس سال آپ کو بہت سی خوش خبریاں بھی ملیں گی۔ اس برج سے تعلیم سے وابستہ لوگوں کے لیے جنوری سے جون تک اور یکم اپریل سے ستمبر تک کا وقت بہت اچھا رہے گا۔اور دسمبر کا مہینہ بھی آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔ ان مہینوں میں آپ کو کامیابی ملے گی اور آپ کو دل لگا کر پڑھائی پر توجہ دینی ہوگی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ لوگوں کے لیے بھی یہ سال بہت اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جن کی نئی نئی شادی ہوئی ہے ان کا اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت بنا رہے گا۔اور جو اولاد کے خواہش مند ہیں انہیں بھی خوشخبری ملے گی۔ آپس میں مل جل کر رہیں گے تو خوشی خوشی وقت گزرے گا ورنہ ان بن ہو سکتی ہے۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کی بات کی جائے تو اپریل سے ستمبر تک اور مئی کے مہینہ میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کے ماں باپ میں سے کوئی بیمار ہے تو مئی سے آگست کے دوران وہ صحت یاب ہو جائیں گے اور حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم

سُبْحَانَ اللّہِ یَا فَتَّاح

 1200

مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرانی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Mahe Ramzan Mein Surah Muzammil Ka Wazifa

Mahe Ramzan Mein Surah Muzammil Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ رمضان میں کیا جانے ولا سورۂ المزمل کا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے کہ جس کی برکت سے آپ جہاں چاہتے ہیں وہیں سے آپ کے لئے رشتہ آئے گا انشاء اللہ۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد تین مرتبہ سورۂ المزمل کو پڑھنا ہے اور اللہ کے...

Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa

Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہیَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْبپڑھنا ہے اور اللہ...

Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع نجمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نجمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نجمہ نام کا مطلب ہے روشن،چمکدار۔نجمہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا حَکِیْمآپ اس اسم اعظم کو ہر روز98 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...

Ghar Se Larai Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa

Ghar Se Larai Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں طول پکڑ لیتی ہیں اوربڑے جھگڑے کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔گھر کے سب افراد ایک دوسرے سے بیزار رہتے ہیں اورکوئی کسی کی عزت نہیں کرتا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانو ے اسمائے اعظم میں سے وہ کون...

Shohar K Dil Mein Muhabbat Ka Wazifa

Shohar K Dil Mein Muhabbat Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے اور غیر عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں اور آپ چاہتی ہیں شوہر کے دل میں صرف آپ کی محبت ہو تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے شوہر کے دل میں آپ کے لئے محبت کی مٹھاس...

Hashim Name Amazing People Personality

Hashim Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ہاشم نام کا اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل ہاشم آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا رَحْمٰناس اسم اعظم کو آپ ہر روز 346 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat

Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat

ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی...

Komal Name Amazing Personality

Komal Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے کومل نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔کومل آپ کے نام کا مطلب ہے نازک۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ، یَا وَدُوْدُ، یَا بَاطِنُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Arham Name Amazing Personality

Arham Name Amazing Personality

ارحم نام کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِد،ُ یَا نَافِعُا س اسم اعظم کو ہر روز249مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Saas Bahu Ka Pyar Barhane Ka Wazifa

Saas Bahu Ka Pyar Barhane Ka Wazifa

اگر آپ کی ساس سخت مزاج ہے۔آپ سے نفرت کرتی ہیں۔آپ کی ہربات اور ہر کام میں نقص نکالتی ہیں اور آپ چاہتی ہیں کہ ساس کا رویہ آپ کے ساتھ بدل جائے جس کے لئے آپ نے ہر حربہ استعمال کر کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے...

Mehrunnisa Name Amazing Personality

Mehrunnisa Name Amazing Personality

آج کا موضوع مہرالنساء نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے۔جس میں ہم بتائیں گے مہرالنساء کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ مہرالنساء کا مطلب ہے پیار کرنے والی۔مہرالنساء آپ کا اسم عظم ہےیَا حَکِیْمُ،یَا شَھِیْدُاس اسم اعظم کو روزانہ387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...

Bawaseer Se Shifa Ka Powerful Wazifa

Bawaseer Se Shifa Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کو بواسیر کی شکایت ہے۔بواسیر چاہے خونی ہوبادی ہو یا موہکوں والی۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے۔ہو م ریمیڈیز بھی آزما کر دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بواسیرکی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں...