السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14 تاریخ کے بعد اور بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ اس سال میں کئی بار آپ کے لیے ترقی کے راستے کھلیں گے۔ اپریل کے مہینے تک اگر کسی پر قرضہ ہے تو وہ چکا سکتے ہیں۔اگست سے ستمبر تک آپ کی قسمت بھی آپ کا ساتھ دے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کی انکم میں بھی اضافہ ہوگا لیکن فضول خرچی سے بچیں اور میانہ روی اختیار کریں۔ اس سال آپ کو بہت سی خوش خبریاں بھی ملیں گی۔ اس برج سے تعلیم سے وابستہ لوگوں کے لیے جنوری سے جون تک اور یکم اپریل سے ستمبر تک کا وقت بہت اچھا رہے گا۔اور دسمبر کا مہینہ بھی آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔ ان مہینوں میں آپ کو کامیابی ملے گی اور آپ کو دل لگا کر پڑھائی پر توجہ دینی ہوگی۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ لوگوں کے لیے بھی یہ سال بہت اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جن کی نئی نئی شادی ہوئی ہے ان کا اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت بنا رہے گا۔اور جو اولاد کے خواہش مند ہیں انہیں بھی خوشخبری ملے گی۔ آپس میں مل جل کر رہیں گے تو خوشی خوشی وقت گزرے گا ورنہ ان بن ہو سکتی ہے۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کی صحت کی بات کی جائے تو اپریل سے ستمبر تک اور مئی کے مہینہ میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کے ماں باپ میں سے کوئی بیمار ہے تو مئی سے آگست کے دوران وہ صحت یاب ہو جائیں گے اور حسب توفیق صدقہ دیتے رہیں کیونکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔ اس سال آپ کو اپنی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لیے یہ اسم اعظم
سُبْحَانَ اللّہِ یَا فَتَّاح
1200
مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر آپ مشکلات زندگی سے نجات کے لیے قرانی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ یا استخارہ کے لیے اپنے مسائل کی اصل وجہ اور اس کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shohar K Karobar Ka Powerful Wazifa
اگرآپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔کئی مرتبہ کاروبار میں پیسہ لگ چکے ہیں لیکن کاروبار میں منافع ہونے کی بجائے نقصان ہو رہا ہے۔بہت سے عمل بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں...
Wazifa for Regular Periods Problem
ایسی خواتین جن کے ساتھ کسی بھی طرح کا پریڈز کا پرابلم ہے جیسا کہ کئی کئی ماہ پریڈز کا نہ آنا۔اگر آتے ہیں توپھر بلیڈنگ یا تو بہت زیادہ ہوتی ہے یا پھر بہت کم۔یا پریڈز کے دوران درد کا ہو ناوغیرہ۔ایسی خواتین کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے...
Parveen Name People Personality
آج کا موضوع پروین نام کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے پروین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔پروین نام کا مطلب ہے ستاروں کا جھرمٹ۔پروین آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ، یَا بَارِیْاس اسم اعظم کو ہر روز268 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ ہر مشکل اور...
Talaq Ko Rokne Ka Powerful Wazifa
اگر بیوی کا شوہر کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ہے اورجھگڑا اس قدر بڑھ گیا ہے کہ وہ بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ شوہر کے دل میں بیوی کی پہلے جیسی اہمیت نہیں رہی جس کی وجہ سے شوہر چھوٹی چھوٹی باتوں پر طلاق کی دھمکی دینے لگتا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں ہم بتائیں گے...
Uterus Reham Aur Bacha Dani Ka Gir Jana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کی بچہ دانی باہر نکل آئی ہے یا بچوں کی پیدائش کے بعد نیچے بوجھ پڑنے کی وجہ سے یوٹرس لٹک کر باہر آگیا ہے اور الجھن کا باعث بن رہا ہے تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں میں سے وہ کون سے دو صفاتی نام ہیں جن...
Naila Name Amazing People Personality
آج کا موضوع نائلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ، یَاحَکِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Yarkan Se Shifa Ka Powerful Naqsh
ایسے افراد جن کو پیلایا کالا یرقان ہے بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں کالے یا پیلے یرقان سے مکمل شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔یہ نقش ہمارے روحانی ایکسپرٹس کی زیر نگرانی تیار کئے...
Zeenat Name Amazing People Personality
آج کا موضوع زینت نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے زینت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔زینت نام کا مطلب ہے آراستگی۔زینت آپ کا اسم اعظم ہےیَا سَلَامُ،یَا مُصَوِّرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز467 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...
Riyaz Name Amazing People Personality
ریاض نام کا اسم اعظم ہےیَا حَقُّ،یَا قَابِضُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 1011 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کبھی تنگدستی کا شکار نہیں ہوں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ہر قسم کے...
Adhe Sar K Dard Se Shifa Ka Wazifa
سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی پہلی سورۂ مبارک ہے۔اس میں ہر بیماری سے شفاء موجود ہے۔اگر آپ کے آدھے سر میں درد ہتا ہے تو آپ کے ساتھ سورۂ الفاتحہ کا خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کے آدھے سر میں درد ہو تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 11 مرتبہ سورۂ الفاتحہ...
Tasneem Name Amazing People Personality
آج کا موضوع تسنیم نا م کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے تسنیم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تسنیم نام کا مطلب ہے جنت کی اک نہر کا نام۔تسنیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا رحَیْمُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 560 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل...
Dimagi Bechani Khatam Karne Ka rohani Ilaj
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ وہم یا وسوسے آتے ہیں۔ذ ہن مختلف سوچوں اور الجھنوں کا شکار رہتا ہے۔ان سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ کی ذہنی کیفیت بگڑ گئی ہے۔آپ سکون سے سو بھی نہیں پاتے۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔سوچیں اور الجھنیں آپ کے...

 
												










