السلام علیکم ناظرین!ہر وہ لڑکی یا خاتون خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو سکتی ہے۔ جسے ارریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی۔ اور ان میں 80 فیصد وہ خواتین بچے دانی کے کینسر کا شکار دیکھی گئی ہیں جنہیں پوسٹ میں نوازل بلیڈنگ ہوتی ہے۔ یعنی جب ان کا پیریڈز کا سسٹم یا ماہواری بالکل بند ہو چکی ہو تو اس کے بعد انہیں بلیڈنگ دوبارہ سے سٹارٹ ہو جائے۔ اور بعض کیسز میں تو یہ کینسر اس سٹیج تک پہنچ چکا ہوتا ہے کہ جس میں پیشاب کے راستے خون آنا یا پاخانے کے راستے خون آنا اور سانس کا پھولنا بھی شامل ہے۔ لٰہذا ہر وہ خاتون جسے یہ سب مسائل ہیں تو اس کے لیے قبل از وقت احتیاط ضروری ہے۔ کیونکہ یہ ایسا کینسر ہے جس کا جتنی جلدی پتہ چل جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج ہو سکتا ہے۔ اس لیے جو خواتین خدانخواستہ وجدانی کے کینسر کا شکار ہو چکی ہیں اللہ کی ذات انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ ان کے لیے تو ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہوا ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اور اس مرض سے مکمل شفا کاروحانی علاج قرآن کریم کی بہت ہی مبارک سورت سورۃ شوریٰ سے کس طرح کیا جاتا ہے وہ بھی آپ سے شیئر کریں گے۔ اس سے پہلے ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ جن خواتین کو موٹاپہ یا شوگر ہو یا وہ خواتین جو پولیس سٹک اویرین ڈیزیز کا لمبے عرصے تک شکار رہی ہوں۔ یا پھر وہ خواتین جو بریسٹ کینسر کے لیے ڈیموکسیفن ٹیبلٹ استعمال کرتی رہی ہیں۔ یا پھر ان اپوسٹ اسٹروجن ہارمون کو یوز کرتی رہی ہیں۔ یا پھر ایسی خواتین جن کی فیملی میں کسی کو انتریوں کا کینسر یا پھر بچے دانی کا کینسر تھا یا ہے تو یہ خدشہ بہت بڑھ جائے گا کہ آپ بھی خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو۔ لٰہذا ایسی خواتین کو ہم مشورہ دیتے ہیں کہ سب سے پہلے اپنا ٹرانس وجائنل الٹرا ساؤنڈ کروائیں جس کے ڈاکٹرز یہ جان سکتے ہیں کہ بچے دانے کے اندر کی جو جھلی ہوتی ہے اس کی لائننگ کی تھکنس کیا ہے۔ اگر تو یہ تھکنس چار ملی میٹرسے کم ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندر کینسر کے چانسز کم ہو گئے ہیں۔یہ ہم ان خواتین کی بات کر رہے ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہے۔ لیکن اگر یہی تھکنس چار ملی میٹر سے زیادہ ہو تو آپ بنا وقت ضائع کیے اپنی ہسٹروزکوپی یعنی کیمرے والا ٹیسٹ کروائیں۔ اس کے بعد ڈاکٹرز ایم آر ائی یا سٹی کے ذریعے یہ دیکھیں گے کہ ٹیومر کا پھیلاؤ کتنا ہے۔ یعنی کیا ٹیومر صرف بچے دانی میں ہے یا سروکس میں ہے یا پھر اس کے پیروی کے ایریا میں پھیلا ہوا ہے۔ اگر تو ایم ار ائی میں یہ پتہ چل جاتا ہے کہ ٹیومر آپ کے یوٹرس کی باڈی کے اندر یا پھر اس کی چھلی کے اندر موجود ہے۔ تو اس کا پہلا حل آپریشن ہی ہے جس نے ڈاکٹرز یوٹرس اس کی ٹیوبز اور اووریز نکال دیتے ہیں۔حتیٰ کہ کچھ کیسز میں تو لمف نوٹس بھی نکال دیے جاتے ہیں۔لیکن سٹیج تھری اور فور میں تو ہوتی ہی ریڈیو تھراپی اور کیمیو تھراپی ہے۔ اور روحانی علاج کے طور پر شفا کے لیے ایسی خواتین کو سورۃشوریٰ آیت نمبر 80 کا وہ تعویذ دیا جاتا ہے۔ جس کی بدولت اللہ کی رحمت سے بے شمار خواتین بغیر اپریشن ہی شفایاب ہوئیں۔ کیونکہ اللہ کی ذات کے لیے کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ اس کے پاک کلام کی طاقت سے ہر کام ہو سکتا ہے بشرطیک انسان پورے یقین سے شفا مانگے۔ سورۃ شوریٰ کی وہ شفا والی آیت مبارکہ یہ ہے

وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے۔ اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔

وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔

ناظرین اب تک بے شمار ایسی خواتین بھی سورۃ شوریٰ سے شفایاب ہو چکی ہیں۔ جنہیں حمل کے مسائل پیریڈز کے مسائل، بچے دانی کی رسولیاں، انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں، ریڑھ کی ہڈی میں درد یا سوزش،جیسے مسائل تھے۔ ان میں بہت سی خواتین ایسی بھی شامل ہیں جن کا بار بار مس کیرج ہو جاتا تھا یا جن کا حمل ٹھہرتا ہی نہیں تھا۔اللہ کی ذات نے سب کے من کی مرادوں کو پورا فرمایا اور انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائی۔ لٰہذا روحانی علاج کے طور پر تو آپ سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کا تعویز اپنے نام منسوب کروا لیں۔ مگر ڈاکٹری علاج کو ہرگز نظر انداز نہ کریں بلکہ فل فور اپنا مکمل ایویلویٹ کروائیں۔ کیونکہ جتنی جلدی بچے دانی کا کینسر ڈائیگنوز ہو جائے اتنا ہی اچھا اس کا علاج ہو سکتا ہے۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ سورۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ  1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu

Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی...

Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen

Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen

ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان...

Har Qisam K Jadu K Tor K Liye Isme Azam

Har Qisam K Jadu K Tor K Liye Isme Azam

ناظرین!اگر آپ نظر بد یا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں۔بہت سے علاج کروا لئے۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔لیکن وقتی طور پے فرق پڑتا ہے لیکن پھر آپ کے معمولات زندگی خراب ہونے لگتے ہیں۔تو اب آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نہایت آسان اور طاقتور وظیفہ بتائیں...

Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation

Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation

مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایامَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُترجمہ: جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی...

Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون...

Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua

Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...

Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak

Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak

زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔جو شخص...

Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?

Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?

فرمان مصطفیﷺدعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔جو اللہ تعا لیٰ سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ روایت...

Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor

Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اس کالے جادوکے بارے میں جو دماغی طور پے انسان کو کمزور کر دیتا ہے۔یہ جادو انسان کے دماغ پر قابض ہو کر اسے اپنے قابومیں کر لیتا ہے۔اور اس انسان کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔جس کے بعد انسان خود پے اختیار کھو دیتا ہے۔وہ ہر وقت ایک عجیب سی بے...

Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat

Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat

حضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو...

Delivery K Baad Hone Wale Depression Ka Ilaj

Delivery K Baad Hone Wale Depression Ka Ilaj

بعض خواتین بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔بات بات پر جھگڑنے لگتی ہیں۔زیادہ غصہ کرنے لگتی ہیں۔بلاوجہ چڑچڑی ہو جاتی ہیں اور بات بے بات پر رونے لگتی ہیں۔شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی میں چلی جاتی ہیں۔ایسی خواتین کو سمجھ نہیں آتا کہ ان کے ساتھ...

Bukhar Mein Jhatke Lagne Ka Rohani Ilaj

Bukhar Mein Jhatke Lagne Ka Rohani Ilaj

اکثر سائلین کے لیے اس وقت صورت حال انتہائی پریشان کن ہو جاتی ہے۔جب ان کے بچے کو بخار کی صورت میں جھٹکے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس وقت بچے کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔جھٹکے لگنے کی وجہ سے بعض اوقات بچے گر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔والدین ڈاکٹری...