السلام علیکم ناظرین! بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ہمارے لیے جو سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم اور بھلائی کے قابل ہستی ہے وہ والدین کی ذات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت و اطاعت کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے جیسا کہ سورۃ النساء میں اللہ باری تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ اور تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو۔ ناظرین قرآن کریم نے اللہ کی عبادت کے بعد والدین سے بھلائی کو احسان سے تعبیر کیا ہے۔ اسی لیے ذات باری تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا کہ ماں باپ کے ساتھ احسان کرتے وقت ان کی سیرت و کردار کو مدنظر رکھو۔بلکہ غیر مشروط طور پر ان کے ساتھ بھلائی اور حسن سلوک کا حکم ہے۔ ناظرین والدین ہمیں جنم دیتے ہیں اپنی محنت و مشقت کی کمائی ہم پر خرچ کر کے ہماری پرورش کرتے ہیں اور ہمیں جوان کرتے ہیں۔ دکھ درد اور بیماریوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں اور آخری دم تک ہمارے لوازمات پورے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔تو ہمارا بھی فرض ہے کہ ہم بھی ہمیشہ ان کے ساتھ بھلائی کریں ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کریں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔اگر تمہارے پاس ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں گے تو انہیں اف تک نہ کہو اور مت چھڑکو اور ان سے عزت کے ساتھ بات چیت کرو۔ ناظرین والدین جب اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تو اولاد کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے مرحوم والدین کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔ ان کی مغفرت اور آخرت میں اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگتے رہا کریں۔کیونکہ والدین ایسی ہستی ہیں جن کا تدب زندگی احسان نہیں جھکایا جا سکتا۔ حتیٰ کہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کا ہم پر حق قائم رہتا ہے۔ ہم کلام الہٰی پڑھ کر انہیں بخشیں تاکہ آخرت کی زندگی میں ان کے لیے آسانیاں ہو۔ اس لیے ہم آپ سے والدین کی مغفرت کا ایک بہت ہی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ناظرین یہ ایک نہایت قیمتی وظیفہ ہے یہ وظیفہ بتائے گئے طریقے سے پڑھ کر اپنے والدین کی نظر کریں۔ یہ آپ کی طرف سے آپ کے والدین کے لیے ایک انمول تحفہ ہوگا جو روز حشر ان کے لیے باعث مغفرت و نجات ہوگا انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے نماز عشاء کے بعد دو رکعت نفل نماز اس طرح پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 70 مرتبہ اسم اعظم
یَا تَوَّابُ یَا رَحِیْمُ
کی تسبیح کرے اور یہ ساری پڑھائی اپنے والدین کو بخش دے۔ یہ عمل باقاعدگی سے 20 روز تک کریں بفضل ربی اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے گا اور خواب میں آپ کو اس کا اشارہ بھی ملے گا انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعے والے دن مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے تلاوت قران کریم اسماء الحسنی اور دیگر پاک کلمات کا بہت بڑی تعداد میں ورد کروا کے مقدس مقامات پر موجود ہمارے سلسلے کے بزرگوں کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بزرگ ان مرحومین کی بخشش کے لیے وہ ذکر اللہ کے حضور پیش کر کے ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کرتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مرحوم والدین یا کسی مرحوم عزیز کے لیے مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو 1200 بار اسم اعظم سبحان اللہ پڑھ کر مرحومین کا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس ذکر کو آپ کے والدین کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی توفیق دے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dimag Ko Pareshan Socho Se Azad Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشان کن سوچیں گردش کرتی رہتی ہیں۔ کبھی وہ سوچیں ماضی سے جڑے دل کو دکھی کرنے والے واقعات سے متعلقہ ہوتی ہیں۔ کبھی مستقبل کے بارے میں خدشات اور خوف سے بھرپور سوچیں آتی ہیں۔ کبھی مذہب اور مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں۔ کسی کام کو...
Jadu Ki Alamat Aur Is Ke Tor Ka Taweez
اکثر جادوئی اثرات انسان پر اس طرح حاوی ہو جاتے ہیں۔ جیسا کہ وہ جادوئی اثرات اس انسان کی زندگی کا حصہ بن گئے ہوں۔ اور اسی جادو کی وجہ سے وہ انسان روز بروز نت نئے مسائل تھے تو چار ہونے لگتا ہے۔ اسی طرح کے کچھ مسائل اور جادوئی اثرات سے متعلقہ بے شمار کیس ہمارے روحانی...
Rishtedaron Ki Mukhalfat Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ کے رشتہ دار کسی معاملے میں آپ کے خلاف ہو گئے ہیں۔اور آپ کو ڈر ہے کہ کہیں معاملہ زیادہ خراب نہ ہو جائے یعنی بات لڑائی جھگڑے یا قتل و غارت تک نہ پہنچ جائے۔ تو آپ کو یقینا ابھی سے ہی اپنا روحانی تحفظ کر لینا چاہیے۔ اس کے برعکس اگر آپ کی اپنے رشتہ داروں سے مخالفت...
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
جب بھی کسی انسان کے پیشاب میں پروٹین آتی ہے تو یہ کیوں آتی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ انفارمیشن بھی آپ سے شیئر کی جائے گی اور ساتھ ہی اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج بھی انشاء اللہ آپ کو بتایا جائے گا۔کڈنیز خون سے فضولیات کو فلٹر کرتی ہیں اور جو چیز جسم کے لیے ضروری ہو...
Kale Jadu Ke Tor Ka Powerful Taweez
جادو کی باز قسمیں ایسی ہیں جس کے اثرات اس قدر خطرناک ہوتے ہیں کہ انہیں اگر کسی کم روحانی تاثیر والے عمل سے ختم کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ مزید بگڑ جاتے ہیں۔ ایسے جادو کے اثرات کو پھر جڑ سے ختم کرنا قدر مشکل ہو جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی جادو سے عمل سے جادو کا توڑ...
Jild Ke Danon (Shingles) Se Shifa Ka Taweez
جلد کی ایک بیماری ہے جسے شنگلز کہا جاتا ہے۔جس میں جسم کے دائیں یا بائیں کسی ایک طرف چھالے یا دانے نکل آتے ہیں جو کہ چھالوں کی ایک پٹی کی مانند دکھائی دیتے ہیں۔یہ بیماری جان لیوا تو نہیں ہوتی مگر بہت زیادہ تکلیف دہ ضرور ہوتی ہے۔ اس لیے اس بیماری میں مریض کو متاثرہ جگہ...
Band Dimag Ko Kholne Ka Powerful Taweez
سٹریس اینگزائٹی یا ڈپریشن اگر لمبے عرصے تک رہے تو دماغ بند محسوس ہوتا ہے۔ کسی کام کو کرنے کی طرف دل مائل نہیں ہوتا۔ جسم تھکا تھکا سا رہتا ہے۔ سانس پھولتا ہے۔ انسان اپنی روزمرہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ہر فرد میں اس کے احساسات اس جیسے یا اس سے...
Imtihan Mein Kamyab Hone Ka Taweez
بعض طالب علم بہت ہی ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔مگر جوں ہی امتحان کے دن نزدیک آتے ہیں تو ان پر سستی بوریت یا نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔جس وجہ سے انہیں سبق یاد کرنے میں دشواری ہوتی ہے یا پھر وہ یاد کیا ہوا سبق بھی بھول جاتے ہیں۔ سر میں درد، تھکاوٹ، سٹریس وغیرہ انہیں ہر...
Har Bimari Se Shifa Ka Powerful Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ہر قسم کے جسمانی نفسیاتی اور روحانی امراض کا شکار مریض دعا یا روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین ہر سال شفا کے تعویزات بہت بڑے پیمانے پر تیار کر کے رکھ لیتے ہیں۔ جو بروقت ضرورت کسی بھی قسم کی بیماری کا شکار افراد کے...
Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Wazifa
ہر بیوی یہ خواہش کرتی ہے کہ اس کا شوہر اس کے ساتھ نرم مزاجی اور محبت سے پیش آئے۔ وہ ایسے محبت بھرے انداز میں اسے مخاطب کرے کہ جس سے اس کے دل میں شوہر کی قدر اور محبت بڑھے۔ اگر شوہر کا مزاج اس سے الٹ ہو. وہ چلا کر بیوی سے بات کرے. اس کو ہر وقت ڈانٹ ڈپٹ کرتا رہے۔ بات...
Beqabu Sochon Se Nikalne Ka Taweez
جس سوچ کے ساتھ انسان کے ماضی کی یادیں،اداس کرنے والے احساسات، تکلیف دے واقعات، ناکام محبت سے جڑے جذبات جڑے ہوں۔ ایسی ہی سوچوں کا بار بار آنا انسان کو خالی پن، ذہنی پریشانی، وہم سے ٹریس، یا ڈپریشن کی اس کیفیت میں لے جاتا ہے جہا ں سوائے اندھیروں اور نا امیدی کے کچھ نہیں...
Psycho Patients K liye Shifa Ka Taweez
بعض اوقات لوگ اچھے بھلے انسان کو سائیکو پیشنٹ یا پھر ذہنی مریض سمجھتے ہیں۔ان کی کسی بھی بات کو اہمیت نہیں دیتے۔جبکہ بعض لوگ حقیقت میں ذہنی مریض ہوتے ہیں اس لیے دونوں میں فرق سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کون واقعی میں نفسیاتی مریض ہے اور کس کو نفسیاتی مریض سمجھا جا رہا...