ایسی لڑکیاں جن کے رشتے کا مسئلہ ہے۔اچھے رشتے نہیں آرہے۔اگر رشتے آبھی رہے ہیں توبات نہیں بنتی۔جس کی وجہ سے والدین بھی بہت پریشان ہیں۔یا ایسی لڑکیاں جن کی منگنی یا نکاح ہو چکا ہے۔لیکن اب شادی میں کوئی رکاوٹ ہے۔تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ زبردست پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے سورہ الیٰسین کو نماز مغرب کے بعدروزانہ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ ایک تسبیح
یَااَللہُ یَاوَدُودُ
کی پڑھنی ہے۔انشاء اللہ صرف سات دن میں غیب سے اچھے رشتے کے اسباب پیدا ہوں گے۔اگر آپ کولگتا ہے کہ رشتے یا شادی میں رکاوٹ کی وجہ بندش ہے تو پھر اس صورت میں اس وظیفے کے ساتھ آپ کو دو نقش بھی دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جوبندش کے توڑ کے لئے ہے اور دوسرا نقش سورہ الیٰسین کا ہے۔جس کی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت ایسی بہترین جگہ سے رشتہ آئے گاکہ لوگ دیکھتے رہ جائیں گے اور آپ کا نصیب کھل جائے گا انشاء اللہ۔نقش کا ہدیہ 1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ یا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh
آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...
Shadi Mein Asani Ka Qurani Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین علاج شیئر کر رہے ہیں جس کی برکت سے رشتوں میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور جس سے آپ کی شادی ہونی آپ کے مقدر میں لکھی ہوئی ہے اور جس نے آپ کا ہمسفر بننا ہے وو خود بخود آپ تک پہنچ جائے گا انشا ء...
Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez
اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...
Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...
Kamar Dard Ka Fori Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
Husool e Aulad Ka Rohani Ilaj
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو آج کا موضوع خاص ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اللہ کے پاک کلام...
Hamal Kay Ninth Month Ki Best Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...
Nafarman Biwi K Liye Qurani Taweez
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...