السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ اللہ پاک کی ناراضگی کا کیسے پتہ لگا سکتے ہیں۔ آج کی اس موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ یہ کیسے پتہ لگا سکتے ہیں کہ اللہ پاک آپ سے خوش ہیں یا ناراض۔ تو موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع  بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ناظرین اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہتا ہے کہ اللہ پاک اس سے خوش ہے یا ناراض۔ تو وہ خود سے سوال کرے کہ کیا اس کے دل میں اللہ کی مخلوق کو لے کر احساس ہے یا نہیں۔ اللہ کی مخلوق کو لے کر احترام ہے یا نہیں۔ اگر اسے اس چیز کا یقین ہے کہ اس کے دل میں اللہ کی مخلوق کو لے کر احساس ہے۔ تو وہ یہ بات سمجھ لے کہ اللہ کی ذات اس سے خوش ہے اور اس کی عبادت اللہ کی بارگاہ میں قبول و مقبول ہے۔لیکن اگر کوئی شخص نماز پڑھتا رہے حج ادا کرتا رہے زکوۃ دیتا رہے اور روزے رکھتا رہے مگر اس کے دل میں اللہ کی مخلوق کو لے کر کوئی احساس نہ ہو۔ تو یہ بات جان لے کہ اللہ پاک اس سے سخت ناراض ہے کیونکہ اللہ پاک اپنے حقوق کو معاف کر سکتا ہے۔ لیکن اپنے بندوں کے حقوق کبھی معاف نہیں کر سکتا۔ اللہ پاک نے زکوۃ اس لیے واجب کی تاکہ انسان اللہ پاک کی مخلوق کے لیے رزق اور خوشحالی کا سبب بن سکے۔ اللہ پاک نے حج اس لیے واجب کیا تاکہ سفر کی تکالیف جھیلنے کے بعد انسان کو اس چیز کا احساس ہو سکے کہ تجارت کرنے والے اور دور شہروں میں جا کر رزق کمانے والے لوگ کن کن تکالیف سے گزرتے ہیں۔ اللہ پاک نے روزہ اس لیے واجب کیا تاکہ سارا دن بھوکا رہنے کے بعد بھوک کی شدت کا احساس ہو سکے۔ جس کے ذریعے دل میں ان لوگوں کے لیے ہمدردی اور احساس کا جذبہ پیدا ہو جن کو ایک وقت کا کھانا مشکل سے ملتا ہے۔ اللہ نے نماز اس لیے واجب کی تاکہ انسان اپنی جبین کو سجدے میں رکھ کر دل میں خوف خدا پیدا کر سکے۔ اور انسان ہمیشہ ڈرتا رہے کہ مجھ سے اللہ کی مخلوق  کو لے کر کوئی کوتاہی نہ ہو جائے۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ghari Udasi Aur Preshankun Khayalat Ka Ana

Ghari Udasi Aur Preshankun Khayalat Ka Ana

گہری اداسی پریشان کن خیالات، وہم،وسوسے،سٹریس یا ڈپریشن کا شکار افراد کے لیے ہم لے کر ا ٓئے ہیں سور ۃ شوریٰ کا فوری شفا والا ایسا زبردست تعویز۔ جس کی بدولت اللہ کے کرم سے ان مسائل کا شکار بے شمار افراد نے شفا پائی ہے۔ جن میں زیادہ تر مرد و خواتین وہ تھے جن پر کوئی بھی...

Ajeeb o Gareeb Awazon Ya Shor Ka Sonai Daina

Ajeeb o Gareeb Awazon Ya Shor Ka Sonai Daina

کانوں میں سیٹی کی آوازیں آنا،یا سڑکوں پر شور مچاتی ہوئی گاڑیوں کی آوازیں سنائی دینا،یا پھر خوفناک شیطانی چیزوں کا للکارنا، یا پھر شاور کے چلنے کی آواز، یا کسی بھی طرح کی عجیب و غریب آوازیں آنا جو صرف آپ کو سنائی دے رہی ہوں۔ تو اس معاملے میں سور ۃ شوریٰ کا تعویز اللہ...

Surah Ha-Meem Al-Sajda Ki Fazilat

Surah Ha-Meem Al-Sajda Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین! سورۃ حم السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 54 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃحم سجدہ کا دوسرا نام سورۃفصلت ہے۔ یہ سورۃ تب نازل ہوئی جب قریش کے کچھ سردار مسجد حرام میں محفل جمائے بیٹھے تھے اور مسجد کے ایک دوسرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا...

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی...

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14...

Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ...

Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج سنبلہ یعنی ورگو کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج سنبلہ میں پیدا ہوئے لوگ ہمیشہ دوسروں کے درد کا مرہم بنتے ہیں۔ اس لیے کوشش کیجئے کہ اس سال اپنے جذبات کا خیال رکھیں۔حاسد لوگوں کا ہجوم بھی آپ کے ارد گرد ہوگا۔آپ اپنا...

Libra 2022 Annually Horoscope In Astrology

Libra 2022 Annually Horoscope In Astrology

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج میزان یعنی لبرا کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج میزان یعنی لبرا افراد کے لیے یہ سال ایک خوش قسمت سال ہوگا۔آپ کا ہر کام آسان ہو جائے گا اور تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ بس وقت پر صدقہ اتارتے رہیں اور خدمت خلق...

Burj Qos “Sagitarius”Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Qos “Sagitarius”Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج قوس یعنی سیجٹیریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔ اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ 2021 اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کچھ اچھا نہیں گزرا،لیکن 2022 آپ کے حق میں بہتر...

Burj Jaddi “Capricorn” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Jaddi “Capricorn” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جدی یعنی کیپریکون کے لیے سال 2022کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کرنے کی ضرورت ہے۔...