السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے اکثریت میں لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ ہماری صبح کا آغاز کیسے ہوتا ہے۔ ہر صبح گھر میں دو فرشتے آتے ہیں لیکن ہم میں سے کم لوگ ہی یہ بات جانتے ہیں کہ فرشتے ا ٓکر کیا کرتے ہیں تو جو لوگ اس بات سے بے خبر ہیں۔وہ آج کے ہمار ے موضوع میں جان لیں گے کہ ہر صبح ہر گھر میں دو فرشتے کیا کام کرنے آتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ہماری ہر صبح کا آغاز دو فرشتوں سے ہوتا ہے جن میں سے ایک فرشتہ گھر گھر جا کر دعا کرتا ہے۔ جبکہ دوسرا فرشتہ گھر گھر جا کر التجا کرتا ہے۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک فرشتہ کس چیز کی دعا کرتا ہے اور دوسرا فرشتہ کس چیز کی التجا کرتا ہے۔ناظرین صبح کا آغاز ہوتے ہی یہ دونوں فرشتے ہر گھر جا کر دیکھتے ہیں کہ جس گھر میں کوئی ایسا انسان مل جائے چونکہ ضرورت مند ہوں اور اپنے عزیز و اقارب پر خرچ کرتا ہے۔ اور اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کرنا اپنی ذمہ داری اور فرض سمجھتا ہے۔ اور اس فرض میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی نہیں کرتا۔تو ان دو فرشتوں میں سے ایک فرشتہ اللہ پاک سے دعا کرتا ہے کہ یا اللہ پاک اس شخص کا ہاتھ کبھی بھی تنگ مت کرنا۔ اس کے پاس رزق کی ہمیشہ ایسی فرا وانی رکھنا تاکہ یہ ضرورت مندون اور اپنے عزیز و اقارب کے کام آتا رہے۔ اور دوسرا فرشتہ گھر میں سے ڈھونڈتا ہے کہ کیا اس گھر میں کوئی ایسا شخص ہے جو اپنے مال و دولت کو اپنے گھر والوں اور عزیز و اقارب سے چھپا کر رکھتا ہے۔ اور اللہ کی مخلوق پر خرچ نہیں کرتا تو جب وہ فرشتہ ایسے شخص کو دیکھتا ہے جس نے سب سے چھپا کر مال و دولت کا ذخیرہ بنا کے رکھا ہوتا ہے۔ تو فرشتہ ایسے شخص کے لیے اللہ کی بارگاہ میں التجا کرتا ہے کہ یا اللہ اس بندے سے دولت کا سخت حساب لینا اور دنیا میں اس بندے کو مال و دولت سے محروم کر دینا کہ یہ بندہ اپنے مال و دولت کو تیرے بندوں پر خرچ نہیں کرتا۔اور اپنے گھر والوں اور عزیز و اقارب کو اس سے محروم رکھتا ہے۔ اس طرح سخی دل انسان دنیا میں بھی کامیاب ہوتا ہے اور آخرت میں بھی۔عظیم انسان بن جاتا ہے جبکہ وہ خیل انسان دنیا میں بھی رسوا ہوتا ہے اور آخرت میں بھی۔ ناظرہن یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع ۔امید ہے کہ آپ کو پسندآیا ہو گا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....